بگ باس کے گھر کی تصویریں ہوئیں لیک ، دیکھئے اس مرتبہ کیسا نظر آئے گا گھر اور کیا کیا ہیں انتظامات

Sep 14, 2018 04:50 PM IST
1 of 7
  • کلرس کا مشہور رئیلٹی شو بگ باس 16 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس سے پہلے کہ یہ شو شروع ہم آپ کیلئے گھر کے اندر کی کچھ تصویریں لے کر آئے ہیں۔ تاکہ آپ کو یہ انداز ہ ہوجائے کہ اس مرتبہ بگ باس نے مہمان نوازی کے کیا کیا انتظامات کئے ہیں۔

    کلرس کا مشہور رئیلٹی شو بگ باس 16 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس سے پہلے کہ یہ شو شروع ہم آپ کیلئے گھر کے اندر کی کچھ تصویریں لے کر آئے ہیں۔ تاکہ آپ کو یہ انداز ہ ہوجائے کہ اس مرتبہ بگ باس نے مہمان نوازی کے کیا کیا انتظامات کئے ہیں۔

  • باتھ روم ایریا کی جو تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، ان سے صاف طور پر محسوس ہورہا ہے کہ شریک جوڑیوں کو اپنے گھر یا کسی ہوٹل کی کمی بالکل محسوس نہیں ہوگی ۔

    باتھ روم ایریا کی جو تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، ان سے صاف طور پر محسوس ہورہا ہے کہ شریک جوڑیوں کو اپنے گھر یا کسی ہوٹل کی کمی بالکل محسوس نہیں ہوگی ۔

  • گھر کے باہر بیٹھنے کے انتظامات کے علاوہ جھولے بھی لگائے گئے ہیں ۔

    گھر کے باہر بیٹھنے کے انتظامات کے علاوہ جھولے بھی لگائے گئے ہیں ۔

  • جھولے کو لے کر تنازع نہ ہو ، اس کیلئے ایک دو نہیں بلکہ کئی جھولوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔

    جھولے کو لے کر تنازع نہ ہو ، اس کیلئے ایک دو نہیں بلکہ کئی جھولوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔

  • بگ باس ہاوس کا شاندار بیڈ روم ، جہاں کبھی لڑائیاں ہوں گی تو کبھی ہنگامے  اور  کبھی دوستی تو کبھی تکرار دیکھنے کو ملے گی ۔

    بگ باس ہاوس کا شاندار بیڈ روم ، جہاں کبھی لڑائیاں ہوں گی تو کبھی ہنگامے اور کبھی دوستی تو کبھی تکرار دیکھنے کو ملے گی ۔

  • یہ ہوگا وہ ایریان جہاں پر سبھی گھر والے ایک ساتھ مل کر بیٹھیں گے ۔ اسی جگہ پر بگ باس کا فرمان سنایا جائے گا  اور سلمان خان سے باتیں ہوں گی۔

    یہ ہوگا وہ ایریان جہاں پر سبھی گھر والے ایک ساتھ مل کر بیٹھیں گے ۔ اسی جگہ پر بگ باس کا فرمان سنایا جائے گا اور سلمان خان سے باتیں ہوں گی۔

  • بیچ ہاوس نام سے بنا یہ ایریا بھی بیٹھنے کیلئے ہے ۔ لگتا ہے کہ اسی لحاظ سے شو کا لانچ گوا میں رکھا گیا تھا ۔ سلمان بھی اسی تھیم کے کپڑے پہنے ہوئے نظر آئے تھے۔

    بیچ ہاوس نام سے بنا یہ ایریا بھی بیٹھنے کیلئے ہے ۔ لگتا ہے کہ اسی لحاظ سے شو کا لانچ گوا میں رکھا گیا تھا ۔ سلمان بھی اسی تھیم کے کپڑے پہنے ہوئے نظر آئے تھے۔

  • باتھ روم ایریا کی جو تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، ان سے صاف طور پر محسوس ہورہا ہے کہ شریک جوڑیوں کو اپنے گھر یا کسی ہوٹل کی کمی بالکل محسوس نہیں ہوگی ۔
  • گھر کے باہر بیٹھنے کے انتظامات کے علاوہ جھولے بھی لگائے گئے ہیں ۔
  • جھولے کو لے کر تنازع نہ ہو ، اس کیلئے ایک دو نہیں بلکہ کئی جھولوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔
  • بگ باس ہاوس کا شاندار بیڈ روم ، جہاں کبھی لڑائیاں ہوں گی تو کبھی ہنگامے  اور  کبھی دوستی تو کبھی تکرار دیکھنے کو ملے گی ۔
  • یہ ہوگا وہ ایریان جہاں پر سبھی گھر والے ایک ساتھ مل کر بیٹھیں گے ۔ اسی جگہ پر بگ باس کا فرمان سنایا جائے گا  اور سلمان خان سے باتیں ہوں گی۔
  • بیچ ہاوس نام سے بنا یہ ایریا بھی بیٹھنے کیلئے ہے ۔ لگتا ہے کہ اسی لحاظ سے شو کا لانچ گوا میں رکھا گیا تھا ۔ سلمان بھی اسی تھیم کے کپڑے پہنے ہوئے نظر آئے تھے۔

تازہ ترین تصاویر