جنید کے قتل اور فرقہ پرستی کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج: دیکھیں تصویریں

Jun 29, 2017 12:13 PM IST
1 of 15
  • ملک بھر میں ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں پر ہونے والے مسلسل حملوں کے خلاف کل دارالحکومت دلی کے جنتر منتر سمیت ہندوستان بھر کے الگ الگ حصوں میں مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ دادری کے محمد اخلاق اور ہریانہ کے پہلو خان سے لے کر ہریانہ ہی کے بلب گڑھ کے ایک گاوں کے نوجوان جیند تک کے حالیہ قتل واقعہ کے خلاف ‘‘ ناٹ ان مائی نیم’’ یعنی میرے نام پر نہیں، کے عنوان سے ہزاروں لوگوں نے دلی، بنگلورو، کولکاتہ اور پٹنہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جمع ہو کر انقلاب زندہ باد، ہندوستان زندہ باد، فرقہ پرستی مردہ باد کے نعرے لگائے۔ دیکھیں بنگلورو، کولکاتہ اور پٹنہ میں اس احتجاجی مظاہرہ کا ایک منظر۔

    ملک بھر میں ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں پر ہونے والے مسلسل حملوں کے خلاف کل دارالحکومت دلی کے جنتر منتر سمیت ہندوستان بھر کے الگ الگ حصوں میں مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ دادری کے محمد اخلاق اور ہریانہ کے پہلو خان سے لے کر ہریانہ ہی کے بلب گڑھ کے ایک گاوں کے نوجوان جیند تک کے حالیہ قتل واقعہ کے خلاف ‘‘ ناٹ ان مائی نیم’’ یعنی میرے نام پر نہیں، کے عنوان سے ہزاروں لوگوں نے دلی، بنگلورو، کولکاتہ اور پٹنہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جمع ہو کر انقلاب زندہ باد، ہندوستان زندہ باد، فرقہ پرستی مردہ باد کے نعرے لگائے۔ دیکھیں بنگلورو، کولکاتہ اور پٹنہ میں اس احتجاجی مظاہرہ کا ایک منظر۔

  • بنگلورو کے ٹاون ہال میں سماجی تنظیموں کے ارکان نے خاموش انداز میں اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی تختیاں لے کر احتجاج درج کرایا۔

    بنگلورو کے ٹاون ہال میں سماجی تنظیموں کے ارکان نے خاموش انداز میں اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی تختیاں لے کر احتجاج درج کرایا۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

    بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔

  • وہیں، دوسری طرف، کولکاتہ میں بھی این جی او کارکنان نے ایک ریلی نکال کر اپنا احتجاج درج کرایا۔ ہریانہ میں جنید کے قتل کے خلاف انہوں نے اپنی آوازیں بلند کیں اور اس طرح کے واقعات پر فوری طور پر قدغن لگانے کا مطالبہ کیا۔

    وہیں، دوسری طرف، کولکاتہ میں بھی این جی او کارکنان نے ایک ریلی نکال کر اپنا احتجاج درج کرایا۔ ہریانہ میں جنید کے قتل کے خلاف انہوں نے اپنی آوازیں بلند کیں اور اس طرح کے واقعات پر فوری طور پر قدغن لگانے کا مطالبہ کیا۔

  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

    کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

    کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

    کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔

  • کولکاتہ میں مسلمان نماز پڑھ کر اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے۔

    کولکاتہ میں مسلمان نماز پڑھ کر اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے۔

  • بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں احتجاج کا منظر

    بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں احتجاج کا منظر

  • پٹنہ میں احتجاج کا منظر

    پٹنہ میں احتجاج کا منظر

  • بنگلورو کے ٹاون ہال میں سماجی تنظیموں کے ارکان نے خاموش انداز میں اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی تختیاں لے کر احتجاج درج کرایا۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • بنگلورو میں احتجاج کا منظر۔
  • وہیں، دوسری طرف، کولکاتہ میں بھی این جی او کارکنان نے ایک ریلی نکال کر اپنا احتجاج درج کرایا۔ ہریانہ میں جنید کے قتل کے خلاف انہوں نے اپنی آوازیں بلند کیں اور اس طرح کے واقعات پر فوری طور پر قدغن لگانے کا مطالبہ کیا۔
  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔
  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔
  • کولکاتہ میں احتجاج کا منظر۔
  • کولکاتہ میں مسلمان نماز پڑھ کر اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے۔
  • بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں احتجاج کا منظر
  • پٹنہ میں احتجاج کا منظر

تازہ ترین تصاویر