فئیرنیس کریم بیچنے والی یہ بالی ووڈ اداکارائیں بھی کبھی سانولی تھیں

Apr 15, 2017 04:23 PM IST
1 of 10
  • ابھے دیول نے سوشل میڈیا پر سانولے اور گورے کی بحث چھیڑ دی۔ رنگ بھید کی یہ بحث نئی تو نہیں پر بالی وڈ میں سے کسی نے پہلی بار اتنے مخر طریقے سے اس کی مخالفت کی ہے۔ ابھے دیول نے ہر اس ستارہ کو آڑے ہاتھوں لیا جس نے فئیرنیس کریم کو پردے پر انڈورس کیا۔ ایسا نہیں ہے کہ فئیرنیس کریم کا پرچار کرنے والی یہ اداکارائیں ہمیشہ سے گوری تھیں۔ بالی ووڈ میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو فلموں میں آنے سے پہلے سانولی تھیں لیکن سرجری اور اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ کی مدد سے وہ گوری ہو گئیں۔ آج ہم آپ کو بالی ووڈ پر راج کرنے والی ایسی ٹاپ ٹین  ہیروئن کے بارے میں بتائیں گے جو پہلے تو سانولی تھیں بعد میں گوری ہو گئیں۔

    ابھے دیول نے سوشل میڈیا پر سانولے اور گورے کی بحث چھیڑ دی۔ رنگ بھید کی یہ بحث نئی تو نہیں پر بالی وڈ میں سے کسی نے پہلی بار اتنے مخر طریقے سے اس کی مخالفت کی ہے۔ ابھے دیول نے ہر اس ستارہ کو آڑے ہاتھوں لیا جس نے فئیرنیس کریم کو پردے پر انڈورس کیا۔ ایسا نہیں ہے کہ فئیرنیس کریم کا پرچار کرنے والی یہ اداکارائیں ہمیشہ سے گوری تھیں۔ بالی ووڈ میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو فلموں میں آنے سے پہلے سانولی تھیں لیکن سرجری اور اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ کی مدد سے وہ گوری ہو گئیں۔ آج ہم آپ کو بالی ووڈ پر راج کرنے والی ایسی ٹاپ ٹین ہیروئن کے بارے میں بتائیں گے جو پہلے تو سانولی تھیں بعد میں گوری ہو گئیں۔

  • دو ہزار سات میں 'اوم شانتی اوم' سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی دیپکا پادوکون پہلے سانولی تھیں۔ سانولی دیپکا نے سہارا لیا اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ کا۔ اس علاج میں باڈی کی جلد کے کلر کو فیئر کیا جاتا ہے۔ اس علاج میں بلیچنگ ایجنٹوں، ہائڈروكوينائن کا استعمال ہوتا ہے۔ اسے لگانے سے جلد میں ڈارکنیس کے لئے ذمہ دار ملینن کو کم کیا جاتا ہے جس سے جلد کا رنگ نکھر جاتا ہے۔

    دو ہزار سات میں 'اوم شانتی اوم' سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی دیپکا پادوکون پہلے سانولی تھیں۔ سانولی دیپکا نے سہارا لیا اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ کا۔ اس علاج میں باڈی کی جلد کے کلر کو فیئر کیا جاتا ہے۔ اس علاج میں بلیچنگ ایجنٹوں، ہائڈروكوينائن کا استعمال ہوتا ہے۔ اسے لگانے سے جلد میں ڈارکنیس کے لئے ذمہ دار ملینن کو کم کیا جاتا ہے جس سے جلد کا رنگ نکھر جاتا ہے۔

  • پرینکا چوپڑا بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے سال 2000 میں مس ورلڈ کا تاج بھی جیتا تھا لیکن اس وقت پرینکا اتنی گوری نہیں تھیں جتنی اب ہیں۔ پرینکا کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا اس لئے پرینکا نے سہارا لیا ٹریٹمنٹ کا۔ لیکن ان تمام ٹریٹمنٹ کے باوجود پرینکا کو امریکہ میں رنگ بھید کا شکار ہونا پڑا تھا۔

    پرینکا چوپڑا بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے سال 2000 میں مس ورلڈ کا تاج بھی جیتا تھا لیکن اس وقت پرینکا اتنی گوری نہیں تھیں جتنی اب ہیں۔ پرینکا کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا اس لئے پرینکا نے سہارا لیا ٹریٹمنٹ کا۔ لیکن ان تمام ٹریٹمنٹ کے باوجود پرینکا کو امریکہ میں رنگ بھید کا شکار ہونا پڑا تھا۔

  • کاجول کی گنتی ان اداکاراؤں میں ہوا کرتی ہے جن کا رنگ گورا نہیں تھا لیکن اب کاجول فئیرنیس برانڈ کے ایڈ میں آتی ہیں۔ كاجول نے بھی اسکرین پر خود کو سانولا دکھانے سے پرہیز کیا اور ایک طویل علاج کے بعد اب کاجول بھی گوری ہیروئن کی فہرست میں شامل ہیں۔

    کاجول کی گنتی ان اداکاراؤں میں ہوا کرتی ہے جن کا رنگ گورا نہیں تھا لیکن اب کاجول فئیرنیس برانڈ کے ایڈ میں آتی ہیں۔ كاجول نے بھی اسکرین پر خود کو سانولا دکھانے سے پرہیز کیا اور ایک طویل علاج کے بعد اب کاجول بھی گوری ہیروئن کی فہرست میں شامل ہیں۔

  • دو ہزار ایک میں اکشے کمار اسٹارر فلم 'اجنبی' سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی ڈسكی بیوٹی بپاشا باسو اب ڈسكی نہیں رہیں، ان کی جلد میں آیا نکھار کس سے نہیں چھپا۔ اس نکھار کے پیچھے ہے کاسمیٹک سرجری اور اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ۔

    دو ہزار ایک میں اکشے کمار اسٹارر فلم 'اجنبی' سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی ڈسكی بیوٹی بپاشا باسو اب ڈسكی نہیں رہیں، ان کی جلد میں آیا نکھار کس سے نہیں چھپا۔ اس نکھار کے پیچھے ہے کاسمیٹک سرجری اور اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ۔

  • ایور گرین بیوٹی شلپا شیٹی بھی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کا رنگ پہلے سانولا ہوا کرتا تھا۔ شلپا نے اپنے چہرے کے ساتھ کئی تجربے کئے۔ انہوں نے ناک کی پلاسٹک سرجری سے لے کر گوری بننے کے لئے خوب سارے علاج کرائے۔ شلپا بہت حد تک کامیاب بھی رہیں کیونکہ اب شلپا کی گوری رنگت کو دیکھ کر لوگ بھول گئے کہ وہ کبھی سانولی بھی تھیں۔

    ایور گرین بیوٹی شلپا شیٹی بھی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کا رنگ پہلے سانولا ہوا کرتا تھا۔ شلپا نے اپنے چہرے کے ساتھ کئی تجربے کئے۔ انہوں نے ناک کی پلاسٹک سرجری سے لے کر گوری بننے کے لئے خوب سارے علاج کرائے۔ شلپا بہت حد تک کامیاب بھی رہیں کیونکہ اب شلپا کی گوری رنگت کو دیکھ کر لوگ بھول گئے کہ وہ کبھی سانولی بھی تھیں۔

  • باقی سانولی ہیروئن کی طرح رانی مکھرجی کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا سو انہوں نے بھی وہی نسخے آزمائے۔ دراصل اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ بیرون ملک یا انڈیا کے بڑے شہروں میں ہوتا تھا مگر اب اسے ڈرمےٹولاجسٹ کے ذریعے بیوٹی پارلر میں بھی کروایا جا سکتا ہے۔ کئی مقامات پر لیزر کے ذریعے بھی اسکن لائٹننگ کی جاتی ہے۔

    باقی سانولی ہیروئن کی طرح رانی مکھرجی کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا سو انہوں نے بھی وہی نسخے آزمائے۔ دراصل اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ بیرون ملک یا انڈیا کے بڑے شہروں میں ہوتا تھا مگر اب اسے ڈرمےٹولاجسٹ کے ذریعے بیوٹی پارلر میں بھی کروایا جا سکتا ہے۔ کئی مقامات پر لیزر کے ذریعے بھی اسکن لائٹننگ کی جاتی ہے۔

  • سپر اسٹار سری دیوی پہلے سانولی ہوا کرتی تھیں۔ جب سری دیوی نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو انہیں سمجھ آ گیا کہ یہاں سانولے روپ پر فلمیں ملنا مشکل ہے۔ بس پھر کیا تھا سری دیوی بھی باقی ہیروئن کی طرح پردے پر ایک دم گوری نظر آنے لگیں۔

    سپر اسٹار سری دیوی پہلے سانولی ہوا کرتی تھیں۔ جب سری دیوی نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو انہیں سمجھ آ گیا کہ یہاں سانولے روپ پر فلمیں ملنا مشکل ہے۔ بس پھر کیا تھا سری دیوی بھی باقی ہیروئن کی طرح پردے پر ایک دم گوری نظر آنے لگیں۔

  • فلموں میں آنے سے پہلے اداکارہ آسن کا رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی گوری ہو گئیں۔

    فلموں میں آنے سے پہلے اداکارہ آسن کا رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی گوری ہو گئیں۔

  • ریکھا جب پہلی ہندی فلم ساون بھادوں میں نظر آئیں تو فلم مبصرین نے ریکھا کو مسترد کردیا۔ انہیں سانولی اور فلموں کے لئے تھوڑی موٹی قرار دیا۔ ریکھا نے بات سمجھ لی، اپنے وزن اور رنگ پر محنت کرنا شروع کیا۔ آج ریکھا کا نام گوری اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

    ریکھا جب پہلی ہندی فلم ساون بھادوں میں نظر آئیں تو فلم مبصرین نے ریکھا کو مسترد کردیا۔ انہیں سانولی اور فلموں کے لئے تھوڑی موٹی قرار دیا۔ ریکھا نے بات سمجھ لی، اپنے وزن اور رنگ پر محنت کرنا شروع کیا۔ آج ریکھا کا نام گوری اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

  • دو ہزار سات میں 'اوم شانتی اوم' سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی دیپکا پادوکون پہلے سانولی تھیں۔ سانولی دیپکا نے سہارا لیا اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ کا۔ اس علاج میں باڈی کی جلد کے کلر کو فیئر کیا جاتا ہے۔ اس علاج میں بلیچنگ ایجنٹوں، ہائڈروكوينائن کا استعمال ہوتا ہے۔ اسے لگانے سے جلد میں ڈارکنیس کے لئے ذمہ دار ملینن کو کم کیا جاتا ہے جس سے جلد کا رنگ نکھر جاتا ہے۔
  • پرینکا چوپڑا بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے سال 2000 میں مس ورلڈ کا تاج بھی جیتا تھا لیکن اس وقت پرینکا اتنی گوری نہیں تھیں جتنی اب ہیں۔ پرینکا کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا اس لئے پرینکا نے سہارا لیا ٹریٹمنٹ کا۔ لیکن ان تمام ٹریٹمنٹ کے باوجود پرینکا کو امریکہ میں رنگ بھید کا شکار ہونا پڑا تھا۔
  • کاجول کی گنتی ان اداکاراؤں میں ہوا کرتی ہے جن کا رنگ گورا نہیں تھا لیکن اب کاجول فئیرنیس برانڈ کے ایڈ میں آتی ہیں۔ كاجول نے بھی اسکرین پر خود کو سانولا دکھانے سے پرہیز کیا اور ایک طویل علاج کے بعد اب کاجول بھی گوری ہیروئن کی فہرست میں شامل ہیں۔
  • دو ہزار ایک میں اکشے کمار اسٹارر فلم 'اجنبی' سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی ڈسكی بیوٹی بپاشا باسو اب ڈسكی نہیں رہیں، ان کی جلد میں آیا نکھار کس سے نہیں چھپا۔ اس نکھار کے پیچھے ہے کاسمیٹک سرجری اور اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ۔
  • ایور گرین بیوٹی شلپا شیٹی بھی ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کا رنگ پہلے سانولا ہوا کرتا تھا۔ شلپا نے اپنے چہرے کے ساتھ کئی تجربے کئے۔ انہوں نے ناک کی پلاسٹک سرجری سے لے کر گوری بننے کے لئے خوب سارے علاج کرائے۔ شلپا بہت حد تک کامیاب بھی رہیں کیونکہ اب شلپا کی گوری رنگت کو دیکھ کر لوگ بھول گئے کہ وہ کبھی سانولی بھی تھیں۔
  • باقی سانولی ہیروئن کی طرح رانی مکھرجی کو بھی پردے پر گوری ہی نظر آنا تھا سو انہوں نے بھی وہی نسخے آزمائے۔ دراصل اسکن لائٹننگ ٹریٹمنٹ بیرون ملک یا انڈیا کے بڑے شہروں میں ہوتا تھا مگر اب اسے ڈرمےٹولاجسٹ کے ذریعے بیوٹی پارلر میں بھی کروایا جا سکتا ہے۔ کئی مقامات پر لیزر کے ذریعے بھی اسکن لائٹننگ کی جاتی ہے۔
  • سپر اسٹار سری دیوی پہلے سانولی ہوا کرتی تھیں۔ جب سری دیوی نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو انہیں سمجھ آ گیا کہ یہاں سانولے روپ پر فلمیں ملنا مشکل ہے۔ بس پھر کیا تھا سری دیوی بھی باقی ہیروئن کی طرح پردے پر ایک دم گوری نظر آنے لگیں۔
  • فلموں میں آنے سے پہلے اداکارہ آسن کا رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ بھی گوری ہو گئیں۔
  • ریکھا جب پہلی ہندی فلم ساون بھادوں میں نظر آئیں تو فلم مبصرین نے ریکھا کو مسترد کردیا۔ انہیں سانولی اور فلموں کے لئے تھوڑی موٹی قرار دیا۔ ریکھا نے بات سمجھ لی، اپنے وزن اور رنگ پر محنت کرنا شروع کیا۔ آج ریکھا کا نام گوری اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین تصاویر