کرناٹک کے مختلف علاقوں میں فروخت ہونے والے 60 فیصد انڈے جانچ میں پائے گئے نقلی

May 11, 2017 11:20 PM IST
1 of 9
  • نقلی چاول اور نقلی گوشت کے بعد اب نقلی انڈے بھی بازار میں فروخت ہورہے ہیں ۔ ـ گلبرگہ یونیورسٹی کے با یوٹیکنالوجی شعبہ کی لیباریٹری کی تشخیص سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے ـ ۔ بازار میں نقلی انڈے فروخت ہونے کی خبر جنگل کے آگ کی طرح پھیلی اس کے بعد عوام میں خوف و حراس کا ماحول ہے ۔ـ

    نقلی چاول اور نقلی گوشت کے بعد اب نقلی انڈے بھی بازار میں فروخت ہورہے ہیں ۔ ـ گلبرگہ یونیورسٹی کے با یوٹیکنالوجی شعبہ کی لیباریٹری کی تشخیص سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے ـ ۔ بازار میں نقلی انڈے فروخت ہونے کی خبر جنگل کے آگ کی طرح پھیلی اس کے بعد عوام میں خوف و حراس کا ماحول ہے ۔ـ

  • پلاسٹک سے تیار کیے گئے چاول اور نقلی گوشت کے بعد اب کرناٹک کے مختلف بازاروں میں نقلی انڈے بھی فروخت ہو رہے ہیں ۔ ـ گلبرگہ میں بریک تھرو سوسائٹی کی جانب سے دکانوں میں ذخیرہ کیے گئے انڈوں کا معائنہ کیا گیا ۔

    پلاسٹک سے تیار کیے گئے چاول اور نقلی گوشت کے بعد اب کرناٹک کے مختلف بازاروں میں نقلی انڈے بھی فروخت ہو رہے ہیں ۔ ـ گلبرگہ میں بریک تھرو سوسائٹی کی جانب سے دکانوں میں ذخیرہ کیے گئے انڈوں کا معائنہ کیا گیا ۔

  •  اس موقع پر تقریباً 60 فیصد انڈے نقلی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

    اس موقع پر تقریباً 60 فیصد انڈے نقلی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

  • ـ لیباریٹری میں کی گئی تشخیص کے مطابق اصلی انڈوں کے اندر جو پیلی زردی پائی جاتی ہے ، اس کا رنگ زیادہ گہرا نہیں ہوتا اور اس کا چھلکا بھی زیادہ موٹا نہیں ہوتاـ ۔ جبکہ نقلی انڈوں کی پیلی زردی کا رنگ زیادہ گہرا ہوتا ہے اور اصلی انڈوں کے مقابلے اس کا چھلکا بھی بہت موٹا ہوتا ہے ۔ـ

    ـ لیباریٹری میں کی گئی تشخیص کے مطابق اصلی انڈوں کے اندر جو پیلی زردی پائی جاتی ہے ، اس کا رنگ زیادہ گہرا نہیں ہوتا اور اس کا چھلکا بھی زیادہ موٹا نہیں ہوتاـ ۔ جبکہ نقلی انڈوں کی پیلی زردی کا رنگ زیادہ گہرا ہوتا ہے اور اصلی انڈوں کے مقابلے اس کا چھلکا بھی بہت موٹا ہوتا ہے ۔ـ

  • بریک تھرو سائنس سوسائٹی کی صدر ابھیا کے مطابق جب اصلی انڈوں کو پانی میں ڈالا جاتا ہے ، تو وہ ڈوب جاتے ہیں ،لیکن نقلی انڈوں میں سوڈیم الجنیٹ نامی کیمیائی مادہ پائے جانے کی وجہ سے نقلی انڈے پانی میں ڈوبنے کی بجاتے تیرتے ہوئے اوپر آجاتے ہیں ـ۔

    بریک تھرو سائنس سوسائٹی کی صدر ابھیا کے مطابق جب اصلی انڈوں کو پانی میں ڈالا جاتا ہے ، تو وہ ڈوب جاتے ہیں ،لیکن نقلی انڈوں میں سوڈیم الجنیٹ نامی کیمیائی مادہ پائے جانے کی وجہ سے نقلی انڈے پانی میں ڈوبنے کی بجاتے تیرتے ہوئے اوپر آجاتے ہیں ـ۔

  • ابھیا نے کہا کہ چند لوگوں کی شکایت پر ہم نے بازار میں فروخت ہونے والے انڈوں کا معائنہ کیا ، جس میں اس بات کا پتہ لگانا تھا کہ انڈوں میں سوڈیم موجود ہے یا نہیں ۔

    ابھیا نے کہا کہ چند لوگوں کی شکایت پر ہم نے بازار میں فروخت ہونے والے انڈوں کا معائنہ کیا ، جس میں اس بات کا پتہ لگانا تھا کہ انڈوں میں سوڈیم موجود ہے یا نہیں ۔

  • ـ تشخیص کے بعد معلوم ہوا کہ نقلی انڈوں میں سوڈیم الجینٹ موجود ہے ، جو انسانی صحت کے لیے نقصاندہ ہے ـ ۔

    ـ تشخیص کے بعد معلوم ہوا کہ نقلی انڈوں میں سوڈیم الجینٹ موجود ہے ، جو انسانی صحت کے لیے نقصاندہ ہے ـ ۔

  • یوں تو انسانی صحت کے لیے انڈے فائدہ مند ہوتے ہیں ، مگر نقلی انڈوں کے استعمال سے انسانی صحت پر برا اثرپڑسکتا ہے ۔ـ

    یوں تو انسانی صحت کے لیے انڈے فائدہ مند ہوتے ہیں ، مگر نقلی انڈوں کے استعمال سے انسانی صحت پر برا اثرپڑسکتا ہے ۔ـ

  • محکمہ تغذیہ کو اس معاملہ پر غور کرتے ہوئے بازاروں میں فروخت ہونے والے انڈوں کی تشخیص کے لیے مناسب اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ـ۔

    محکمہ تغذیہ کو اس معاملہ پر غور کرتے ہوئے بازاروں میں فروخت ہونے والے انڈوں کی تشخیص کے لیے مناسب اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ـ۔

  • پلاسٹک سے تیار کیے گئے چاول اور نقلی گوشت کے بعد اب کرناٹک کے مختلف بازاروں میں نقلی انڈے بھی فروخت ہو رہے ہیں ۔ ـ گلبرگہ میں بریک تھرو سوسائٹی کی جانب سے دکانوں میں ذخیرہ کیے گئے انڈوں کا معائنہ کیا گیا ۔
  •  اس موقع پر تقریباً 60 فیصد انڈے نقلی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔
  • ـ لیباریٹری میں کی گئی تشخیص کے مطابق اصلی انڈوں کے اندر جو پیلی زردی پائی جاتی ہے ، اس کا رنگ زیادہ گہرا نہیں ہوتا اور اس کا چھلکا بھی زیادہ موٹا نہیں ہوتاـ ۔ جبکہ نقلی انڈوں کی پیلی زردی کا رنگ زیادہ گہرا ہوتا ہے اور اصلی انڈوں کے مقابلے اس کا چھلکا بھی بہت موٹا ہوتا ہے ۔ـ
  • بریک تھرو سائنس سوسائٹی کی صدر ابھیا کے مطابق جب اصلی انڈوں کو پانی میں ڈالا جاتا ہے ، تو وہ ڈوب جاتے ہیں ،لیکن نقلی انڈوں میں سوڈیم الجنیٹ نامی کیمیائی مادہ پائے جانے کی وجہ سے نقلی انڈے پانی میں ڈوبنے کی بجاتے تیرتے ہوئے اوپر آجاتے ہیں ـ۔
  • ابھیا نے کہا کہ چند لوگوں کی شکایت پر ہم نے بازار میں فروخت ہونے والے انڈوں کا معائنہ کیا ، جس میں اس بات کا پتہ لگانا تھا کہ انڈوں میں سوڈیم موجود ہے یا نہیں ۔
  • ـ تشخیص کے بعد معلوم ہوا کہ نقلی انڈوں میں سوڈیم الجینٹ موجود ہے ، جو انسانی صحت کے لیے نقصاندہ ہے ـ ۔
  • یوں تو انسانی صحت کے لیے انڈے فائدہ مند ہوتے ہیں ، مگر نقلی انڈوں کے استعمال سے انسانی صحت پر برا اثرپڑسکتا ہے ۔ـ
  • محکمہ تغذیہ کو اس معاملہ پر غور کرتے ہوئے بازاروں میں فروخت ہونے والے انڈوں کی تشخیص کے لیے مناسب اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ـ۔

تازہ ترین تصاویر