ان 15 تصاویر کو ملا دنیا کی بہترین فوٹو کا اعزاز، دیکھیں 2018 کا عجوبہ

Jun 07, 2018 11:58 AM IST
1 of 15
  • ورلڈ پریس فوٹو نے مختلف زمرے میں منتخب کی گئی بہترین تصاویر کو شیئر کیا ہے ۔ ایجنس فرانس پیسے کے رونالڈو شیمٹس کی ’ وینوزلا کرائسس‘ عنوان والی اس تصویر کو ورلڈ پریس فوٹو آف دی ائیر کے ساتھ ہی اسپاٹ نیوز سنگل زمرے میں اول درجہ حاصلہ ہوا ہے۔

    ورلڈ پریس فوٹو نے مختلف زمرے میں منتخب کی گئی بہترین تصاویر کو شیئر کیا ہے ۔ ایجنس فرانس پیسے کے رونالڈو شیمٹس کی ’ وینوزلا کرائسس‘ عنوان والی اس تصویر کو ورلڈ پریس فوٹو آف دی ائیر کے ساتھ ہی اسپاٹ نیوز سنگل زمرے میں اول درجہ حاصلہ ہوا ہے۔

  •  مالحولیات زمرے میں پہلا انعام نیشنل جیوگرافک کے ایمی وٹیالے کی اس تصویر کو دی گئی۔ یہ تصویر شمالی کینا کے ریٹیٹی ہاتھی گھر میں لی گئی ہے۔جہاں اس ہاتھی کے بجے کو بچاکر لایا گیا۔

     مالحولیات زمرے میں پہلا انعام نیشنل جیوگرافک کے ایمی وٹیالے کی اس تصویر کو دی گئی۔ یہ تصویر شمالی کینا کے ریٹیٹی ہاتھی گھر میں لی گئی ہے۔جہاں اس ہاتھی کے بجے کو بچاکر لایا گیا۔

  • پیپل سنگلس زمرے میں میگسن ویمن کی تصویر نے جیت حاصل کی ہے ۔ سویڈین میں کھینچی گئی یہ تصویر ’’ رسیگنیشن سنڈروم ‘‘ سے متاثر دو بہنوں کی ہے جس میں ایک بہن ڈائی سال سے نیند کی حالت میں پستر ہے ہے ، تو وہیں دوسری بہن 6 ماہ سے زیادہ وقت سے ایسے حالات میں ہے ۔

    پیپل سنگلس زمرے میں میگسن ویمن کی تصویر نے جیت حاصل کی ہے ۔ سویڈین میں کھینچی گئی یہ تصویر ’’ رسیگنیشن سنڈروم ‘‘ سے متاثر دو بہنوں کی ہے جس میں ایک بہن ڈائی سال سے نیند کی حالت میں پستر ہے ہے ، تو وہیں دوسری بہن 6 ماہ سے زیادہ وقت سے ایسے حالات میں ہے ۔

  • نیچر سنگلس زمرے میں کورو انورل کی اس تصوریر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ امریکا کے الاسکا میں لی گئی اس تصویر میں ایک باز کوڑے دان سے ماس کے ٹکڑے نکال کر کھا رہا ہے ۔

    نیچر سنگلس زمرے میں کورو انورل کی اس تصوریر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ امریکا کے الاسکا میں لی گئی اس تصویر میں ایک باز کوڑے دان سے ماس کے ٹکڑے نکال کر کھا رہا ہے ۔

  • اسپورٹس سنگل زمرے میں پہلا انعام ایجنس فرانس پریسے کے آلیور اسکارف کی اس تصویر کو دیا گیا ہے ۔ تصویر یو کے کے ڈبلشائر میں کھیلے گئے سالانہ رایل شرووےٹائڈ فوٹبال میچ کی ہے۔

    اسپورٹس سنگل زمرے میں پہلا انعام ایجنس فرانس پریسے کے آلیور اسکارف کی اس تصویر کو دیا گیا ہے ۔ تصویر یو کے کے ڈبلشائر میں کھیلے گئے سالانہ رایل شرووےٹائڈ فوٹبال میچ کی ہے۔

  • ماحولیات قصوں کے زمرے میں پہلا انعام قادر وین لہوئجن کی اس تصویر کو ملا ہے ۔ امریکہ کے نیو یارک میں بروکل رسائکلنگ پلانٹ میں کوڑا لے جانے کی تصویر۔

    ماحولیات قصوں کے زمرے میں پہلا انعام قادر وین لہوئجن کی اس تصویر کو ملا ہے ۔ امریکہ کے نیو یارک میں بروکل رسائکلنگ پلانٹ میں کوڑا لے جانے کی تصویر۔

  • کیمرون میں چلی آرہی ایک روئت کو دکھلاتی ، ہیبا خامص کی بینڈ بیوٹی عنوان والی اس تصویر کو کنٹپوریری ایشو کی کہانیوں کے زمرے میں اول درجہ حاصل ہوا ہے ۔

    کیمرون میں چلی آرہی ایک روئت کو دکھلاتی ، ہیبا خامص کی بینڈ بیوٹی عنوان والی اس تصویر کو کنٹپوریری ایشو کی کہانیوں کے زمرے میں اول درجہ حاصل ہوا ہے ۔

  • لانگ ٹرم پروجیکٹس کے زمرے میں کارلا کولیگمین کی اس تصویر کو اور انعام ملا ۔ اس میں ایک بچی کو آپ چڑیا کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

    لانگ ٹرم پروجیکٹس کے زمرے میں کارلا کولیگمین کی اس تصویر کو اور انعام ملا ۔ اس میں ایک بچی کو آپ چڑیا کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

  • جیسکو ڈینجل کی اس تصویر کو کنٹمپوریری ایشو کے زمرے میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ تصویر میں لیگوس میرینا سے آئے سیاحوں سے بھر ناو کو نہروں کے بیچ کے گزرتا ہوا دیکھا سکتا  ہے ۔

    جیسکو ڈینجل کی اس تصویر کو کنٹمپوریری ایشو کے زمرے میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ تصویر میں لیگوس میرینا سے آئے سیاحوں سے بھر ناو کو نہروں کے بیچ کے گزرتا ہوا دیکھا سکتا ہے ۔

  • ڈیویڈ بیکر کی ’ میسکیر نے لاس ویگس ‘ عنوان کی اس تصویر کو اسپاٹ نیوز اسٹوریز زمرےمیں اور درجہ حاصلہ ہوا ہے ۔

    ڈیویڈ بیکر کی ’ میسکیر نے لاس ویگس ‘ عنوان کی اس تصویر کو اسپاٹ نیوز اسٹوریز زمرےمیں اور درجہ حاصلہ ہوا ہے ۔

  • یونیسیف کے لئے پیٹرک براون کی ’ روہنگیا کرائسس‘ عنوان کی اس تصویر کو جنرل نیوز زمرے میں پہلا انعام ملا ہے۔

    یونیسیف کے لئے پیٹرک براون کی ’ روہنگیا کرائسس‘ عنوان کی اس تصویر کو جنرل نیوز زمرے میں پہلا انعام ملا ہے۔

  • ایڈم فرگسن کی اس تصویر کو پیپل اسٹوریز زمرےمیں پہلا انعام دیا ہے ۔ یہ تصویر بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کی اور سے ٹینیج لڑکیوں کو اغوا کر انہیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے ۔ ایسے ہی کچھ لڑکیوں کے اس دہشت گرد تنظیم سے بچ کر نکلنے کو لے کر یہ تصویر ہے۔

    ایڈم فرگسن کی اس تصویر کو پیپل اسٹوریز زمرےمیں پہلا انعام دیا ہے ۔ یہ تصویر بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کی اور سے ٹینیج لڑکیوں کو اغوا کر انہیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے ۔ ایسے ہی کچھ لڑکیوں کے اس دہشت گرد تنظیم سے بچ کر نکلنے کو لے کر یہ تصویر ہے۔

  • ماحولیات سنگلس کیٹگری میں پہلا انعام نیل ایلڈریج کی اس تصویر کو دیا گیا ہے۔ گینڈے کو شکاریوں کے چنگل سے بچے کر لے جانے کی کہانی کو یہ تصویر بیان کرتی ہے ۔

    ماحولیات سنگلس کیٹگری میں پہلا انعام نیل ایلڈریج کی اس تصویر کو دیا گیا ہے۔ گینڈے کو شکاریوں کے چنگل سے بچے کر لے جانے کی کہانی کو یہ تصویر بیان کرتی ہے ۔

  • اسپورٹس سیریز زمرے میں اول درجہ اس تصویر نے حاصل کیا ہے ؤ یہ تصویر انڈویشیا میں لی گئی ہے۔

    اسپورٹس سیریز زمرے میں اول درجہ اس تصویر نے حاصل کیا ہے ؤ یہ تصویر انڈویشیا میں لی گئی ہے۔

  • جنرل نیوز اسٹوریز زمرے میں ’ دی بیٹل فار موصل  ‘ عنوان اس تصویر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ اسے آئور پریکیٹ نے دی نیو رارک ٹائمس کے لئے چھینچی ہے۔(ساری تصاویر کریڈٹ  اے پی)۔

    جنرل نیوز اسٹوریز زمرے میں ’ دی بیٹل فار موصل  ‘ عنوان اس تصویر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ اسے آئور پریکیٹ نے دی نیو رارک ٹائمس کے لئے چھینچی ہے۔(ساری تصاویر کریڈٹ  اے پی)۔

  •  مالحولیات زمرے میں پہلا انعام نیشنل جیوگرافک کے ایمی وٹیالے کی اس تصویر کو دی گئی۔ یہ تصویر شمالی کینا کے ریٹیٹی ہاتھی گھر میں لی گئی ہے۔جہاں اس ہاتھی کے بجے کو بچاکر لایا گیا۔
  • پیپل سنگلس زمرے میں میگسن ویمن کی تصویر نے جیت حاصل کی ہے ۔ سویڈین میں کھینچی گئی یہ تصویر ’’ رسیگنیشن سنڈروم ‘‘ سے متاثر دو بہنوں کی ہے جس میں ایک بہن ڈائی سال سے نیند کی حالت میں پستر ہے ہے ، تو وہیں دوسری بہن 6 ماہ سے زیادہ وقت سے ایسے حالات میں ہے ۔
  • نیچر سنگلس زمرے میں کورو انورل کی اس تصوریر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ امریکا کے الاسکا میں لی گئی اس تصویر میں ایک باز کوڑے دان سے ماس کے ٹکڑے نکال کر کھا رہا ہے ۔
  • اسپورٹس سنگل زمرے میں پہلا انعام ایجنس فرانس پریسے کے آلیور اسکارف کی اس تصویر کو دیا گیا ہے ۔ تصویر یو کے کے ڈبلشائر میں کھیلے گئے سالانہ رایل شرووےٹائڈ فوٹبال میچ کی ہے۔
  • ماحولیات قصوں کے زمرے میں پہلا انعام قادر وین لہوئجن کی اس تصویر کو ملا ہے ۔ امریکہ کے نیو یارک میں بروکل رسائکلنگ پلانٹ میں کوڑا لے جانے کی تصویر۔
  • کیمرون میں چلی آرہی ایک روئت کو دکھلاتی ، ہیبا خامص کی بینڈ بیوٹی عنوان والی اس تصویر کو کنٹپوریری ایشو کی کہانیوں کے زمرے میں اول درجہ حاصل ہوا ہے ۔
  • لانگ ٹرم پروجیکٹس کے زمرے میں کارلا کولیگمین کی اس تصویر کو اور انعام ملا ۔ اس میں ایک بچی کو آپ چڑیا کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
  • جیسکو ڈینجل کی اس تصویر کو کنٹمپوریری ایشو کے زمرے میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ تصویر میں لیگوس میرینا سے آئے سیاحوں سے بھر ناو کو نہروں کے بیچ کے گزرتا ہوا دیکھا سکتا  ہے ۔
  • ڈیویڈ بیکر کی ’ میسکیر نے لاس ویگس ‘ عنوان کی اس تصویر کو اسپاٹ نیوز اسٹوریز زمرےمیں اور درجہ حاصلہ ہوا ہے ۔
  • یونیسیف کے لئے پیٹرک براون کی ’ روہنگیا کرائسس‘ عنوان کی اس تصویر کو جنرل نیوز زمرے میں پہلا انعام ملا ہے۔
  • ایڈم فرگسن کی اس تصویر کو پیپل اسٹوریز زمرےمیں پہلا انعام دیا ہے ۔ یہ تصویر بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کی اور سے ٹینیج لڑکیوں کو اغوا کر انہیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے ۔ ایسے ہی کچھ لڑکیوں کے اس دہشت گرد تنظیم سے بچ کر نکلنے کو لے کر یہ تصویر ہے۔
  • ماحولیات سنگلس کیٹگری میں پہلا انعام نیل ایلڈریج کی اس تصویر کو دیا گیا ہے۔ گینڈے کو شکاریوں کے چنگل سے بچے کر لے جانے کی کہانی کو یہ تصویر بیان کرتی ہے ۔
  • اسپورٹس سیریز زمرے میں اول درجہ اس تصویر نے حاصل کیا ہے ؤ یہ تصویر انڈویشیا میں لی گئی ہے۔
  • جنرل نیوز اسٹوریز زمرے میں ’ دی بیٹل فار موصل  ‘ عنوان اس تصویر کو پہلا انعام ملا ہے ۔ اسے آئور پریکیٹ نے دی نیو رارک ٹائمس کے لئے چھینچی ہے۔(ساری تصاویر کریڈٹ  اے پی)۔

تازہ ترین تصاویر