سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'پدماوتی' کا سیٹ جل کر خاک

Mar 15, 2017 05:40 PM IST
1 of 6
  • مشہور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی ایک بار پھر تنازعات میں گھر گئی ہے۔ اس بار معاملہ مہاراشٹر کے کولہاپور سے منسلک ہے جہاں فلم کے سیٹ کو آگ لگا دی گئی۔

    مشہور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی ایک بار پھر تنازعات میں گھر گئی ہے۔ اس بار معاملہ مہاراشٹر کے کولہاپور سے منسلک ہے جہاں فلم کے سیٹ کو آگ لگا دی گئی۔

  • ظاہر ہے راجستھان میں شدید احتجاج ہونے کی وجہ سے بھنسالی نے اس فلم کی شوٹنگ یونٹ راجستھان سے کولہاپور شفٹ کر لی تھی۔ مگر فلم کو لے کر کولہاپور میں بھی کچھ ویسے ہی حالات ہیں جیسے راجستھان میں تھے۔

    ظاہر ہے راجستھان میں شدید احتجاج ہونے کی وجہ سے بھنسالی نے اس فلم کی شوٹنگ یونٹ راجستھان سے کولہاپور شفٹ کر لی تھی۔ مگر فلم کو لے کر کولہاپور میں بھی کچھ ویسے ہی حالات ہیں جیسے راجستھان میں تھے۔

  • رات کے 1 بجے، اندھیرے میں 50 سے 60 لوگوں کی بھیڑ نے اس سیٹ کو پٹرول بم کے حوالے کر دیا۔ اس کے علاوہ شوٹنگ کی کچھ گاڑیوں میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس حملے میں ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس آج صبح ہی جائے واردات پر پہنچی ہے۔

    رات کے 1 بجے، اندھیرے میں 50 سے 60 لوگوں کی بھیڑ نے اس سیٹ کو پٹرول بم کے حوالے کر دیا۔ اس کے علاوہ شوٹنگ کی کچھ گاڑیوں میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس حملے میں ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس آج صبح ہی جائے واردات پر پہنچی ہے۔

  • ابھی کچھ دن پہلے ہی جے پور میں فلم کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ راجستھان میں کرنی سینا نامی ایک علاقائی تنظیم نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔

    ابھی کچھ دن پہلے ہی جے پور میں فلم کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ راجستھان میں کرنی سینا نامی ایک علاقائی تنظیم نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔

  • اس گروپ کا الزام تھا کہ بھنسالی کی فلم میں ملکہ پدماوتی کو صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔ تاہم بھنسالی نے اس الزام کو درکنار کرتے ہوئے جے پور میں فلم کی شوٹنگ منسوخ کر دی تھی۔

    اس گروپ کا الزام تھا کہ بھنسالی کی فلم میں ملکہ پدماوتی کو صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔ تاہم بھنسالی نے اس الزام کو درکنار کرتے ہوئے جے پور میں فلم کی شوٹنگ منسوخ کر دی تھی۔

  • بھنسالی کے ساتھ بدسلوکی سے ناراض فلمی دنیا کے لوگوں نے حملے کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی تھی۔ اور اب کولہاپورمیں سیٹ جلائے جانے کی وجہ سے ایک بار پھر یہ فلم چرچا میں آ گئی ہے۔

    بھنسالی کے ساتھ بدسلوکی سے ناراض فلمی دنیا کے لوگوں نے حملے کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی تھی۔ اور اب کولہاپورمیں سیٹ جلائے جانے کی وجہ سے ایک بار پھر یہ فلم چرچا میں آ گئی ہے۔

  • ظاہر ہے راجستھان میں شدید احتجاج ہونے کی وجہ سے بھنسالی نے اس فلم کی شوٹنگ یونٹ راجستھان سے کولہاپور شفٹ کر لی تھی۔ مگر فلم کو لے کر کولہاپور میں بھی کچھ ویسے ہی حالات ہیں جیسے راجستھان میں تھے۔
  • رات کے 1 بجے، اندھیرے میں 50 سے 60 لوگوں کی بھیڑ نے اس سیٹ کو پٹرول بم کے حوالے کر دیا۔ اس کے علاوہ شوٹنگ کی کچھ گاڑیوں میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس حملے میں ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس آج صبح ہی جائے واردات پر پہنچی ہے۔
  • ابھی کچھ دن پہلے ہی جے پور میں فلم کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ راجستھان میں کرنی سینا نامی ایک علاقائی تنظیم نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔
  • اس گروپ کا الزام تھا کہ بھنسالی کی فلم میں ملکہ پدماوتی کو صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔ تاہم بھنسالی نے اس الزام کو درکنار کرتے ہوئے جے پور میں فلم کی شوٹنگ منسوخ کر دی تھی۔
  • بھنسالی کے ساتھ بدسلوکی سے ناراض فلمی دنیا کے لوگوں نے حملے کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی تھی۔ اور اب کولہاپورمیں سیٹ جلائے جانے کی وجہ سے ایک بار پھر یہ فلم چرچا میں آ گئی ہے۔

تازہ ترین تصاویر