شاہ رخ خان کے ساتھ سنی لیونی بھی ٹرین میں سوار، دیکھئے انداز

Jan 24, 2017 01:35 PM IST
1 of 4
  • سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم 'رئیس' کے پروموشن کے لئے بذریعہ ٹرین ممبئی سے دہلی آ رہے ہیں، ان کے ساتھ اداکارہ سنی لیونی بھی موجود ہیں۔ دیکھیں ٹرین میں سفر کر رہیں سنی لیونی کا انداز (تصویریں- شکھا دھاریوال)۔

    سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم 'رئیس' کے پروموشن کے لئے بذریعہ ٹرین ممبئی سے دہلی آ رہے ہیں، ان کے ساتھ اداکارہ سنی لیونی بھی موجود ہیں۔ دیکھیں ٹرین میں سفر کر رہیں سنی لیونی کا انداز (تصویریں- شکھا دھاریوال)۔

  • فلم 'رئیس' میں سنی لیونی نے ایک آئٹم نمبر کیا ہے۔

    فلم 'رئیس' میں سنی لیونی نے ایک آئٹم نمبر کیا ہے۔

  • فلم کا گانا 'لیلی او لیلی' پہلے سے ہی ہٹ ہو گیا ہے۔ اس گانے پر سنی لیونی نے بہترین رقص کیا ہے۔

    فلم کا گانا 'لیلی او لیلی' پہلے سے ہی ہٹ ہو گیا ہے۔ اس گانے پر سنی لیونی نے بہترین رقص کیا ہے۔

  • ٹرین کے اندر سنی کچھ اس انداز میں نظر آئیں۔

    ٹرین کے اندر سنی کچھ اس انداز میں نظر آئیں۔

  • فلم 'رئیس' میں سنی لیونی نے ایک آئٹم نمبر کیا ہے۔
  • فلم کا گانا 'لیلی او لیلی' پہلے سے ہی ہٹ ہو گیا ہے۔ اس گانے پر سنی لیونی نے بہترین رقص کیا ہے۔
  • ٹرین کے اندر سنی کچھ اس انداز میں نظر آئیں۔

تازہ ترین تصاویر