سال نو کا جشن : بنگلورو میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا ویڈیو آیا سامنے ، کیس درج ، پانچ حراست میں

Jan 04, 2017 11:00 PM IST
1 of 7
  • بنگلورو کے کمن ہلی میں نئے سال کے موقع پر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملہ میں کیس درج کرلیاگیا ہے اور بانسواڈی پولیس نے پانچ مشتبہ افراد میں حراست میں بھی لے لیا ہے ۔ ـ ان پانچ افراد میں سے دو افراد افریقہ کے باشندے ہیں جبکہ دیگر تین کمن ہلی کے آس پاس کے رہنے والے ہیں ـ

    بنگلورو کے کمن ہلی میں نئے سال کے موقع پر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملہ میں کیس درج کرلیاگیا ہے اور بانسواڈی پولیس نے پانچ مشتبہ افراد میں حراست میں بھی لے لیا ہے ۔ ـ ان پانچ افراد میں سے دو افراد افریقہ کے باشندے ہیں جبکہ دیگر تین کمن ہلی کے آس پاس کے رہنے والے ہیں ـ

  • واضح رہے کہ نئے سال کا جشن منانے کے بعد دیر رات 2 بجکر 41 منٹ پر ایک لڑکی بنگلورو کے کمن ہلی میں واقع اپنے گھر لوٹ رہی تھی کہ کچھ شرارت پسندوں نے لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے اس کو جسمانی اذیت بھی پہنچائی تھی۔

    واضح رہے کہ نئے سال کا جشن منانے کے بعد دیر رات 2 بجکر 41 منٹ پر ایک لڑکی بنگلورو کے کمن ہلی میں واقع اپنے گھر لوٹ رہی تھی کہ کچھ شرارت پسندوں نے لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے اس کو جسمانی اذیت بھی پہنچائی تھی۔

  • ـ فرانسس نامی شخص کے مکان کے سامنے سے یہ معاملہ پیش آیا تھا ۔

    ـ فرانسس نامی شخص کے مکان کے سامنے سے یہ معاملہ پیش آیا تھا ۔

  • ـ فرانسس نے صبح کو جب سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اس معاملہ کا انکشاف ہواـ۔

    ـ فرانسس نے صبح کو جب سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اس معاملہ کا انکشاف ہواـ۔

  •  فرانسس نے فوراپولیس کمشنر کو اس کی اطلاع دی ـ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید  ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرلیا ۔

    فرانسس نے فوراپولیس کمشنر کو اس کی اطلاع دی ـ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرلیا ۔

  • شک کی بنیاد پر پانچ افراد کو اپنی تحویل میں لے کر ان سے پوچھ گچھ شروع کی جارہی ہے۔

    شک کی بنیاد پر پانچ افراد کو اپنی تحویل میں لے کر ان سے پوچھ گچھ شروع کی جارہی ہے۔

  • پولیس کمشنر پروین سود کے مطابق یہ معاملہ مرکزی کرائم برانچ (سي سي بي) کے سپرد کر دیا گیا ہے اور وہ سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کرے گی۔

    پولیس کمشنر پروین سود کے مطابق یہ معاملہ مرکزی کرائم برانچ (سي سي بي) کے سپرد کر دیا گیا ہے اور وہ سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کرے گی۔

  • واضح رہے کہ نئے سال کا جشن منانے کے بعد دیر رات 2 بجکر 41 منٹ پر ایک لڑکی بنگلورو کے کمن ہلی میں واقع اپنے گھر لوٹ رہی تھی کہ کچھ شرارت پسندوں نے لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے اس کو جسمانی اذیت بھی پہنچائی تھی۔
  • ـ فرانسس نامی شخص کے مکان کے سامنے سے یہ معاملہ پیش آیا تھا ۔
  • ـ فرانسس نے صبح کو جب سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھا تو اس معاملہ کا انکشاف ہواـ۔
  •  فرانسس نے فوراپولیس کمشنر کو اس کی اطلاع دی ـ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید  ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرلیا ۔
  • شک کی بنیاد پر پانچ افراد کو اپنی تحویل میں لے کر ان سے پوچھ گچھ شروع کی جارہی ہے۔
  • پولیس کمشنر پروین سود کے مطابق یہ معاملہ مرکزی کرائم برانچ (سي سي بي) کے سپرد کر دیا گیا ہے اور وہ سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کرے گی۔

تازہ ترین تصاویر