خوابوں کا شہرممبئی بھاری بارش میں ڈوب گیا، سیلاب جیسی صورتحال، معمول کی زندگی متاثر

Aug 29, 2017 06:50 PM IST
1 of 10
  •  ممبئی میں گزشتہ دوروز سے جاری مسلسل بارش نے سنگین صورت حال اختیار کرلی ہے اور یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ممبئی میں امسال کے مانسون کی سب سے بھاری بارش ہے جبکہ 25جولائی 2005کو ہونے والی طوفانی بارش کے بعد ہونے والی بھاری بارش ہے جس کی وجہ سے ممبئی شہر ڈوب چکا ہے اور شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ آمدورفت کے سبھی ذرائع بند ہوچکے ہیں۔

    ممبئی میں گزشتہ دوروز سے جاری مسلسل بارش نے سنگین صورت حال اختیار کرلی ہے اور یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ممبئی میں امسال کے مانسون کی سب سے بھاری بارش ہے جبکہ 25جولائی 2005کو ہونے والی طوفانی بارش کے بعد ہونے والی بھاری بارش ہے جس کی وجہ سے ممبئی شہر ڈوب چکا ہے اور شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ آمدورفت کے سبھی ذرائع بند ہوچکے ہیں۔

  •   شہر میں بارش کی وجہ سے سڑکیں ندی اور دریا نظرآرہی ہیں اور پانی جمع ہونے کے سبب لاکھوں شہری ٹریفک جام میں پھنس چکے ہیں ۔

    شہر میں بارش کی وجہ سے سڑکیں ندی اور دریا نظرآرہی ہیں اور پانی جمع ہونے کے سبب لاکھوں شہری ٹریفک جام میں پھنس چکے ہیں ۔

  • ممبئی کی شہ رگ کہی جانے والی لوکل ٹرینوں کے تینوں روڈ بند پڑچکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھاری بارش کا سلسلہ جاری رہیگا اور 24 گھنٹوں تک بارش کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

    ممبئی کی شہ رگ کہی جانے والی لوکل ٹرینوں کے تینوں روڈ بند پڑچکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھاری بارش کا سلسلہ جاری رہیگا اور 24 گھنٹوں تک بارش کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

  •  شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اہم کام کے سبب ہی گھر سے باہر نکلیں ۔ اسکول اور کالجوں کے طلباء کو چھٹی دے دی گئی ہے۔

    شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اہم کام کے سبب ہی گھر سے باہر نکلیں ۔ اسکول اور کالجوں کے طلباء کو چھٹی دے دی گئی ہے۔

  •   محکمہ موسمیات کے مطابق قلابہ میں 151ملی میٹر اور سانتاکروز میں 88.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق قلابہ میں 151ملی میٹر اور سانتاکروز میں 88.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

  • بتایا جاتا ہے کہ آج شام ممبئی میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سمندر میں مدوجزرہے اور 3.32 میٹر اونچی لہریں اٹھ سکتی ہیں، یہاں تک کہ لوگوں کو چوکنا رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

    بتایا جاتا ہے کہ آج شام ممبئی میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سمندر میں مدوجزرہے اور 3.32 میٹر اونچی لہریں اٹھ سکتی ہیں، یہاں تک کہ لوگوں کو چوکنا رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

  •   ممبئی اور تھانے میں آج صبح سے بھاری بارش ہو رہی ہے اور بارش کی وجہ سے جوگیشوری ۔ وکرولی کے درمیان شاہراہ پر جام لگا ہوا ہے۔

    ممبئی اور تھانے میں آج صبح سے بھاری بارش ہو رہی ہے اور بارش کی وجہ سے جوگیشوری ۔ وکرولی کے درمیان شاہراہ پر جام لگا ہوا ہے۔

  •  لوور پریل، ھندماتا دادرسرکل ، اندھیری مشرق اور اندھیر ی سب وے کے علاقوں میں پانی گھس جانے کے سبب لوگ پریشان ہیں۔

    لوور پریل، ھندماتا دادرسرکل ، اندھیری مشرق اور اندھیر ی سب وے کے علاقوں میں پانی گھس جانے کے سبب لوگ پریشان ہیں۔

  • پٹریاں ڈوب جانے کی وجہ سے تینوں مضافاتی لائن متاثر ہوئی ہیں اور لاکھوں مسافر اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں پھنس گئے ہیں۔

    پٹریاں ڈوب جانے کی وجہ سے تینوں مضافاتی لائن متاثر ہوئی ہیں اور لاکھوں مسافر اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں پھنس گئے ہیں۔

  •  اس کے علاوہ، ممبئی ہوائی اڈے سے پروازوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ پروازیں 15 سے 20 منٹ تک تاخیر سے اڑائی گئی ہیں۔

    اس کے علاوہ، ممبئی ہوائی اڈے سے پروازوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ پروازیں 15 سے 20 منٹ تک تاخیر سے اڑائی گئی ہیں۔

  •   شہر میں بارش کی وجہ سے سڑکیں ندی اور دریا نظرآرہی ہیں اور پانی جمع ہونے کے سبب لاکھوں شہری ٹریفک جام میں پھنس چکے ہیں ۔
  • ممبئی کی شہ رگ کہی جانے والی لوکل ٹرینوں کے تینوں روڈ بند پڑچکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھاری بارش کا سلسلہ جاری رہیگا اور 24 گھنٹوں تک بارش کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
  •  شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اہم کام کے سبب ہی گھر سے باہر نکلیں ۔ اسکول اور کالجوں کے طلباء کو چھٹی دے دی گئی ہے۔
  •   محکمہ موسمیات کے مطابق قلابہ میں 151ملی میٹر اور سانتاکروز میں 88.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
  • بتایا جاتا ہے کہ آج شام ممبئی میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سمندر میں مدوجزرہے اور 3.32 میٹر اونچی لہریں اٹھ سکتی ہیں، یہاں تک کہ لوگوں کو چوکنا رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔
  •   ممبئی اور تھانے میں آج صبح سے بھاری بارش ہو رہی ہے اور بارش کی وجہ سے جوگیشوری ۔ وکرولی کے درمیان شاہراہ پر جام لگا ہوا ہے۔
  •  لوور پریل، ھندماتا دادرسرکل ، اندھیری مشرق اور اندھیر ی سب وے کے علاقوں میں پانی گھس جانے کے سبب لوگ پریشان ہیں۔
  • پٹریاں ڈوب جانے کی وجہ سے تینوں مضافاتی لائن متاثر ہوئی ہیں اور لاکھوں مسافر اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں پھنس گئے ہیں۔
  •  اس کے علاوہ، ممبئی ہوائی اڈے سے پروازوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ پروازیں 15 سے 20 منٹ تک تاخیر سے اڑائی گئی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر