بنگلورو کےلال باغ میں فلاور شو کا آغاز ، ہرطرف رنگ برنگے پھولوں کا دلکش نظارہ

Jan 19, 2018 09:40 PM IST
1 of 15
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔ یہ فلاور شو 28 جنوری تک جا ری رہے گا۔ ـ اس 207 ویں فلاور شو کا افتتاح دھرمستھلا کے دھرم ادھیکاری ڈاکٹر ویریندرا ہیگڑے کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ـ اس موقع پر وزیرباغبانی ایس ایس ملیکارجن، میئرسمپت راج، نرملانند سوامی و دیگر موجود رہے ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔ یہ فلاور شو 28 جنوری تک جا ری رہے گا۔ ـ اس 207 ویں فلاور شو کا افتتاح دھرمستھلا کے دھرم ادھیکاری ڈاکٹر ویریندرا ہیگڑے کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ـ اس موقع پر وزیرباغبانی ایس ایس ملیکارجن، میئرسمپت راج، نرملانند سوامی و دیگر موجود رہے ۔

  • ـ اس مرتبہ باہو بلی، شراون بیلگولہ کا اندرا گری پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہےـ

    ـ اس مرتبہ باہو بلی، شراون بیلگولہ کا اندرا گری پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہےـ

  • نہ صرف مقامی بلکہ بیرونی ریاستوں کے رنگ برنگے پھولوں کا بھی استعمال کیا گیا ہےـ

    نہ صرف مقامی بلکہ بیرونی ریاستوں کے رنگ برنگے پھولوں کا بھی استعمال کیا گیا ہےـ

  • علاوہ ازیں تھائی آرٹ، اکی بانا، بونسائی اور سبزی اور ترکاریوں میں نقش و نگار کے نمونے بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ـ

    علاوہ ازیں تھائی آرٹ، اکی بانا، بونسائی اور سبزی اور ترکاریوں میں نقش و نگار کے نمونے بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ـ

  • فلاور شو میں داخلہ فیس 60 روپئے اور 12 سال تک کے بچوں کے لئے 20 روپئے مقرر کی گئی ہے۔

    فلاور شو میں داخلہ فیس 60 روپئے اور 12 سال تک کے بچوں کے لئے 20 روپئے مقرر کی گئی ہے۔

  •  ـ فلاور شو کے پیش نظر لال باغ کے چاروں طرف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔

    ـ فلاور شو کے پیش نظر لال باغ کے چاروں طرف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔

  •  ـ اس کےعلاوہ پولیس سیکورٹی کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے ـ۔

    ـ اس کےعلاوہ پولیس سیکورٹی کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

    یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

  • ـ اس مرتبہ باہو بلی، شراون بیلگولہ کا اندرا گری پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہےـ
  • نہ صرف مقامی بلکہ بیرونی ریاستوں کے رنگ برنگے پھولوں کا بھی استعمال کیا گیا ہےـ
  • علاوہ ازیں تھائی آرٹ، اکی بانا، بونسائی اور سبزی اور ترکاریوں میں نقش و نگار کے نمونے بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ـ
  • فلاور شو میں داخلہ فیس 60 روپئے اور 12 سال تک کے بچوں کے لئے 20 روپئے مقرر کی گئی ہے۔
  •  ـ فلاور شو کے پیش نظر لال باغ کے چاروں طرف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔
  •  ـ اس کےعلاوہ پولیس سیکورٹی کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔
  • یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی بنگلورو کے لال باغ میں فلاور شو کا آج سے آغاز ہوا ـ۔

تازہ ترین تصاویر