ملک کی اہم ندیوں کی حفاظت اور جوڑنے کا کام کیا جانا چاہئے : سمترا مہاجن

Jan 02, 2017 10:57 PM IST
1 of 12
  • ای ٹی وی کے ہیڈ جگدیش چندرا نے بنگلورو میں جاری سیوا اتسو میں شرکت کی۔ سیوا اتسوکےتیسرے دن کا پروگرام لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس تقریب میں مرکزی وزیراننت کمار، بنگلورو کے رکن پارلیمنٹ پی سی موہن اور دیگر موجود رہے۔

    ای ٹی وی کے ہیڈ جگدیش چندرا نے بنگلورو میں جاری سیوا اتسو میں شرکت کی۔ سیوا اتسوکےتیسرے دن کا پروگرام لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس تقریب میں مرکزی وزیراننت کمار، بنگلورو کے رکن پارلیمنٹ پی سی موہن اور دیگر موجود رہے۔

  •  اس موقع پرلوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے ہاتھوں جگدیش چندرا کو تہنیت پیش کیا گیا ۔

    اس موقع پرلوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے ہاتھوں جگدیش چندرا کو تہنیت پیش کیا گیا ۔

  •  مرکزی وزیراننت کمار کی سرپرستی میں چلنے والی ادمیا چیتنا کے تحت سیوا اتسو2017 کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

    مرکزی وزیراننت کمار کی سرپرستی میں چلنے والی ادمیا چیتنا کے تحت سیوا اتسو2017 کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

  • اس چار روزہ اُتسو کا افتتاح 30 دسمبر کوصدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کیا تھا۔

    اس چار روزہ اُتسو کا افتتاح 30 دسمبر کوصدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کیا تھا۔

  •  اس اہم اجلاس میں ہزاروں افراد نے ایک ساتھ مل کر وندے ماترم گایا۔

    اس اہم اجلاس میں ہزاروں افراد نے ایک ساتھ مل کر وندے ماترم گایا۔

  •  سمترا مہاجن نے ادمیا چیتنا سماجی تنظیم کی خدمات کی ستائش کی۔

    سمترا مہاجن نے ادمیا چیتنا سماجی تنظیم کی خدمات کی ستائش کی۔

  •  انہوں نے کہا کہ ملک کی اہم ندیوں کی حفاظت اور ان کو جوڑنے کا کام کیا جانا چاہئے۔ تاکہ ملک میں بسنے والے ہرشہری کو پینے کا صاف پانی حاصل ہوسکے۔

    انہوں نے کہا کہ ملک کی اہم ندیوں کی حفاظت اور ان کو جوڑنے کا کام کیا جانا چاہئے۔ تاکہ ملک میں بسنے والے ہرشہری کو پینے کا صاف پانی حاصل ہوسکے۔

  • علاوہ ازیں ای ٹی وی کے ہیڈ جگدیش چندرا نےسینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

    علاوہ ازیں ای ٹی وی کے ہیڈ جگدیش چندرا نےسینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

  • اس موقع پر سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے جگدیش چندرا کا استقبال کیا۔

    اس موقع پر سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے جگدیش چندرا کا استقبال کیا۔

  •  سی ایم اے کے سینٹی نری ٹاور اوربوائز ہاسٹل کےافتتاح کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں جگدیش چندرا نےکہا کہ ای ٹی وی اردو ملک کے20 کروڑ مسلمانوں کی آواز ہے۔

    سی ایم اے کے سینٹی نری ٹاور اوربوائز ہاسٹل کےافتتاح کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں جگدیش چندرا نےکہا کہ ای ٹی وی اردو ملک کے20 کروڑ مسلمانوں کی آواز ہے۔

  • جگدیش چندرا نے سینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی خدمات کی ستائش کی۔

    جگدیش چندرا نے سینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی خدمات کی ستائش کی۔

  • سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے کہا کہ ملک اور ملت کی ترقی کیلئےاین جی اوز کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔

    سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے کہا کہ ملک اور ملت کی ترقی کیلئےاین جی اوز کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔

  •  اس موقع پرلوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے ہاتھوں جگدیش چندرا کو تہنیت پیش کیا گیا ۔
  •  مرکزی وزیراننت کمار کی سرپرستی میں چلنے والی ادمیا چیتنا کے تحت سیوا اتسو2017 کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
  • اس چار روزہ اُتسو کا افتتاح 30 دسمبر کوصدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کیا تھا۔
  •  اس اہم اجلاس میں ہزاروں افراد نے ایک ساتھ مل کر وندے ماترم گایا۔
  •  سمترا مہاجن نے ادمیا چیتنا سماجی تنظیم کی خدمات کی ستائش کی۔
  •  انہوں نے کہا کہ ملک کی اہم ندیوں کی حفاظت اور ان کو جوڑنے کا کام کیا جانا چاہئے۔ تاکہ ملک میں بسنے والے ہرشہری کو پینے کا صاف پانی حاصل ہوسکے۔
  • علاوہ ازیں ای ٹی وی کے ہیڈ جگدیش چندرا نےسینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی تقریب میں بھی شرکت کی۔
  • اس موقع پر سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے جگدیش چندرا کا استقبال کیا۔
  •  سی ایم اے کے سینٹی نری ٹاور اوربوائز ہاسٹل کےافتتاح کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں جگدیش چندرا نےکہا کہ ای ٹی وی اردو ملک کے20 کروڑ مسلمانوں کی آواز ہے۔
  • جگدیش چندرا نے سینٹرل مسلم ایسوسی ایشن کی خدمات کی ستائش کی۔
  • سابق مرکزی وزیر کے رحمن خان نے کہا کہ ملک اور ملت کی ترقی کیلئےاین جی اوز کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین تصاویر