صبح سے ہی نظر آنے لگیں طویل قطاریں، عمر دراز ووٹروں میں بھی دکھائی دے رہا جوش و خروش

Feb 23, 2017 01:11 PM IST
1 of 10
  • اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں چوتھے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں 12 اضلاع کی 53 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ تمام اضلاع میں لوگوں میں ووٹ کو لے کر کافی جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صبح سے ہی پولنگ مراکز میں لمبی لائنیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان میں کئی جگہ سینئر سٹیزن بھی پولنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

    اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں چوتھے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں 12 اضلاع کی 53 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ تمام اضلاع میں لوگوں میں ووٹ کو لے کر کافی جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صبح سے ہی پولنگ مراکز میں لمبی لائنیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان میں کئی جگہ سینئر سٹیزن بھی پولنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

  • سنگم نگری الہ آباد میں کئی جگہ سادھو بھی ووٹ کا حق استعمال کرتے نظر آئے۔

    سنگم نگری الہ آباد میں کئی جگہ سادھو بھی ووٹ کا حق استعمال کرتے نظر آئے۔

  • ہمیر پور میں صبح صبح ووٹ ڈالنے پہنچیں خواتین۔

    ہمیر پور میں صبح صبح ووٹ ڈالنے پہنچیں خواتین۔

  • فتح پور نگر علاقے میں مرائن ٹولا میں بنے پولنگ بوتھ کے باہر ووٹ ڈالنے کے لئے انتظار کرتے لوگ۔

    فتح پور نگر علاقے میں مرائن ٹولا میں بنے پولنگ بوتھ کے باہر ووٹ ڈالنے کے لئے انتظار کرتے لوگ۔

  • الہ آباد کے مختلف پولنگ مراکز پر وہیل چیئر پر لوگ ووٹ کرتے دکھائی دیے۔

    الہ آباد کے مختلف پولنگ مراکز پر وہیل چیئر پر لوگ ووٹ کرتے دکھائی دیے۔

  • الہ آباد کے چک منڈیرا میں ووٹ ڈالنے جاتے معمر شہری، وہیں ہمیر پور میں معمر جوڑا ووٹنگ کے لئے جاتا ہوا۔

    الہ آباد کے چک منڈیرا میں ووٹ ڈالنے جاتے معمر شہری، وہیں ہمیر پور میں معمر جوڑا ووٹنگ کے لئے جاتا ہوا۔

  • جالون میں ووٹنگ کے لئے لائن میں لگے ووٹر۔

    جالون میں ووٹنگ کے لئے لائن میں لگے ووٹر۔

  • للت پور میں صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر دیکھی جا رہی ہے ووٹروں کی بھیڑ۔

    للت پور میں صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر دیکھی جا رہی ہے ووٹروں کی بھیڑ۔

  • الہ آباد میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹر لسٹ میں اپنا نام ڈھونڈتے لوگ۔

    الہ آباد میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹر لسٹ میں اپنا نام ڈھونڈتے لوگ۔

  • ہمیر پور میں صبح ووٹ ڈالنے نکلیں مسلم خواتین۔

    ہمیر پور میں صبح ووٹ ڈالنے نکلیں مسلم خواتین۔

  • سنگم نگری الہ آباد میں کئی جگہ سادھو بھی ووٹ کا حق استعمال کرتے نظر آئے۔
  • ہمیر پور میں صبح صبح ووٹ ڈالنے پہنچیں خواتین۔
  • فتح پور نگر علاقے میں مرائن ٹولا میں بنے پولنگ بوتھ کے باہر ووٹ ڈالنے کے لئے انتظار کرتے لوگ۔
  • الہ آباد کے مختلف پولنگ مراکز پر وہیل چیئر پر لوگ ووٹ کرتے دکھائی دیے۔
  • الہ آباد کے چک منڈیرا میں ووٹ ڈالنے جاتے معمر شہری، وہیں ہمیر پور میں معمر جوڑا ووٹنگ کے لئے جاتا ہوا۔
  • جالون میں ووٹنگ کے لئے لائن میں لگے ووٹر۔
  • للت پور میں صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر دیکھی جا رہی ہے ووٹروں کی بھیڑ۔
  • الہ آباد میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹر لسٹ میں اپنا نام ڈھونڈتے لوگ۔
  • ہمیر پور میں صبح ووٹ ڈالنے نکلیں مسلم خواتین۔

تازہ ترین تصاویر