موجودہ طرززندگی میں بدنظمی کئی بیماریوں کا سبب، صحت کیلئے صفائی ضروری : امیرشریعت کرناٹک

Jan 07, 2018 07:48 PM IST
1 of 9
  • بنگلورو کے ایچ بی آر لےآوٹ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ پردیش کانگریس کمیٹی کےاقلیتی شعبہ کے تحت رائل پبلک اسکول میں یہ میڈیکل کیمپ منعقد ہوا۔ اس موقع پرعلما کرام نے صحت اور صفائی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس کیمپ کا افتتاح ریاستی وزیر کے جے جارج نے کیا۔

    بنگلورو کے ایچ بی آر لےآوٹ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ پردیش کانگریس کمیٹی کےاقلیتی شعبہ کے تحت رائل پبلک اسکول میں یہ میڈیکل کیمپ منعقد ہوا۔ اس موقع پرعلما کرام نے صحت اور صفائی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس کیمپ کا افتتاح ریاستی وزیر کے جے جارج نے کیا۔

  •  کرناٹک کے امیرشریعت مولانا صغیراحمد رشادی،کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی صدر وائی سعید احمد اور دیگر نے مفت طبی کیمپ کا معائنہ کیا۔

    کرناٹک کے امیرشریعت مولانا صغیراحمد رشادی،کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی صدر وائی سعید احمد اور دیگر نے مفت طبی کیمپ کا معائنہ کیا۔

  •  کیمپ میں مختلف امراض کےعلاج کے ساتھ صحت کے متعلق جانکاری دی گئی۔

    کیمپ میں مختلف امراض کےعلاج کے ساتھ صحت کے متعلق جانکاری دی گئی۔

  • علاقہ کے کئی غریب اور متوسط خاندانوں نے کیمپ کا  فائدہ اٹھایا ۔

    علاقہ کے کئی غریب اور متوسط خاندانوں نے کیمپ کا فائدہ اٹھایا ۔

  • اس موقع پرعلاقے کے غریب اور متوسط طبقہ کےمریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ مفت میں دوائیاں تقسیم کی گئیں۔

    اس موقع پرعلاقے کے غریب اور متوسط طبقہ کےمریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ مفت میں دوائیاں تقسیم کی گئیں۔

  • متعدد افراد نے حجامہ تھیراپی سے بھی استفادہ کیا۔

    متعدد افراد نے حجامہ تھیراپی سے بھی استفادہ کیا۔

  • علما کرام نے کہا کہ صحت اورصفائی کے سلسلےمیں عوام کو توجہ دینےکی ضرورت ہے۔

    علما کرام نے کہا کہ صحت اورصفائی کے سلسلےمیں عوام کو توجہ دینےکی ضرورت ہے۔

  • کسی بیماری کے آنے سے پہلے ہی احتیاط برتنا ضروری ہے۔

    کسی بیماری کے آنے سے پہلے ہی احتیاط برتنا ضروری ہے۔

  • کھان پان، طرززندگی میں بدنظمی کئی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔

    کھان پان، طرززندگی میں بدنظمی کئی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔

  •  کرناٹک کے امیرشریعت مولانا صغیراحمد رشادی،کانگریس اقلیتی شعبہ کے ریاستی صدر وائی سعید احمد اور دیگر نے مفت طبی کیمپ کا معائنہ کیا۔
  •  کیمپ میں مختلف امراض کےعلاج کے ساتھ صحت کے متعلق جانکاری دی گئی۔
  • علاقہ کے کئی غریب اور متوسط خاندانوں نے کیمپ کا  فائدہ اٹھایا ۔
  • اس موقع پرعلاقے کے غریب اور متوسط طبقہ کےمریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ مفت میں دوائیاں تقسیم کی گئیں۔
  • متعدد افراد نے حجامہ تھیراپی سے بھی استفادہ کیا۔
  • علما کرام نے کہا کہ صحت اورصفائی کے سلسلےمیں عوام کو توجہ دینےکی ضرورت ہے۔
  • کسی بیماری کے آنے سے پہلے ہی احتیاط برتنا ضروری ہے۔
  • کھان پان، طرززندگی میں بدنظمی کئی بیماریوں کا سبب بن جاتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر