کشمیر میں تازہ برف باری سے نظام زندگی درہم برہم، درخت جڑ سے اکھڑ گئے

Feb 05, 2017 07:18 PM IST
1 of 12
  • وادی کشمیر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو ہونے والی تازہ برف باری سے روز مرہ کے معمولات بری طرح متاثر جبکہ درختوں کے جڑوں سے اکھڑ جانے کے واقعات پیش آنے سے بیشتر علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ وادی بھر میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ ہفتہ کی شام کو شروع ہوکر اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ تاہم وادی کے کچھ علاقوں میں اتوار کو دن کے وقت بھی کبھی بارش تو کبھی برف باری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے دن بھر جاری رہا۔

    وادی کشمیر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات کو ہونے والی تازہ برف باری سے روز مرہ کے معمولات بری طرح متاثر جبکہ درختوں کے جڑوں سے اکھڑ جانے کے واقعات پیش آنے سے بیشتر علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ وادی بھر میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ ہفتہ کی شام کو شروع ہوکر اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ تاہم وادی کے کچھ علاقوں میں اتوار کو دن کے وقت بھی کبھی بارش تو کبھی برف باری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے دن بھر جاری رہا۔

  • تازہ برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں تین سو کلو میٹر طویل سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرآئے ہیں جس کے نتیجے میں وادی کو زمینی راستے سے بیرون دنیا سے جوڑنے والی اس واحد ہمہ موسمی شاہراہ کو ایک بار پھر گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔

    تازہ برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں تین سو کلو میٹر طویل سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرآئے ہیں جس کے نتیجے میں وادی کو زمینی راستے سے بیرون دنیا سے جوڑنے والی اس واحد ہمہ موسمی شاہراہ کو ایک بار پھر گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔

  • بارش اور برف باری کے ایک ساتھ گرنے کے باعث وادی کے متعدد علاقوں میں درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے واقعات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں ایسے علاقوں میں بجلی کی سپلائی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر کے دو مختلف مقامات پر دو چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے نتیجے میں بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان جبکہ گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی ہے۔

    بارش اور برف باری کے ایک ساتھ گرنے کے باعث وادی کے متعدد علاقوں میں درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے واقعات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں ایسے علاقوں میں بجلی کی سپلائی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر کے دو مختلف مقامات پر دو چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے نتیجے میں بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان جبکہ گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی ہے۔

  • جواہر نگر علاقہ میں چنار کے ایک درخت کے جڑوں سے اکھڑجانے سے نہ صرف بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا بلکہ اس کے نتیجے میں مصروف ترین جواہر نگر روڑ بھی بلاک ہوگیا۔

    جواہر نگر علاقہ میں چنار کے ایک درخت کے جڑوں سے اکھڑجانے سے نہ صرف بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا بلکہ اس کے نتیجے میں مصروف ترین جواہر نگر روڑ بھی بلاک ہوگیا۔

  • یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے جواہر نگر علاقہ کا دورہ کیا، نے کئی افراد کو چنار کے اس درخت کی شاخیں کاٹنے اور محکمہ بجلی کے اہلکاروں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو درست کرنے میں مصروف دیکھا۔ چنار کے درخت کے جڑوں سے اکھڑنے کا دوسرا واقعہ مولانا آزاد روڑ پر گالف کورس کے نزدیک پیش آیا ہے۔

    یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے جواہر نگر علاقہ کا دورہ کیا، نے کئی افراد کو چنار کے اس درخت کی شاخیں کاٹنے اور محکمہ بجلی کے اہلکاروں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو درست کرنے میں مصروف دیکھا۔ چنار کے درخت کے جڑوں سے اکھڑنے کا دوسرا واقعہ مولانا آزاد روڑ پر گالف کورس کے نزدیک پیش آیا ہے۔

  • سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارش اور برف کے نتیجے میں زمین ڈھیلی ہوگئی ہے اور نتیجتاً بھاری بھرکم چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑ جانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ وادی میں تازہ بارش اور برف باری کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارش اور برف کے نتیجے میں زمین ڈھیلی ہوگئی ہے اور نتیجتاً بھاری بھرکم چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑ جانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ وادی میں تازہ بارش اور برف باری کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔

  • اس دوران محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے یو این آئی کو بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر مقامات پر درمیانہ سے بھاری درجے کی برف باری ہوسکتی ہے۔ وادی میں گذشتہ رات شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین مقام ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

    اس دوران محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے یو این آئی کو بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر مقامات پر درمیانہ سے بھاری درجے کی برف باری ہوسکتی ہے۔ وادی میں گذشتہ رات شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین مقام ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

  • وادی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک 11 انچ برف باری اور 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں اتوار کی صبح جب لوگ نیند سے اٹھے تو پورے شہر نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی تھی۔ تاہم دن آگے بڑھنے کے ساتھ مکانوں کی چھتوں، کھلے میدانوں اور سڑکوں پر جمع برف تیزی سے پگھلنے لگی اور اس کے نتیجے میں شہر کی بیشتر سڑکیں زیر آب آگئیں۔

    وادی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک 11 انچ برف باری اور 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں اتوار کی صبح جب لوگ نیند سے اٹھے تو پورے شہر نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی تھی۔ تاہم دن آگے بڑھنے کے ساتھ مکانوں کی چھتوں، کھلے میدانوں اور سڑکوں پر جمع برف تیزی سے پگھلنے لگی اور اس کے نتیجے میں شہر کی بیشتر سڑکیں زیر آب آگئیں۔

  • محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت صفر اعشاریہ 7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ بارش اور برف باری کے باعث سری نگر کے سیول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والے مشہور سنڈے مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیاں متاثر رہیں۔  جنوبی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام پہل گام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48 اعشاریہ 1 ملی میٹر بارش اور برف باری ریکارڈ کی گئی۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت صفر اعشاریہ 7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ بارش اور برف باری کے باعث سری نگر کے سیول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والے مشہور سنڈے مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیاں متاثر رہیں۔ جنوبی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام پہل گام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48 اعشاریہ 1 ملی میٹر بارش اور برف باری ریکارڈ کی گئی۔

  • پہل گام میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی صفر اعشاریہ 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا تازہ برف باری اور بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرآنے کے باعث سری نگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت ایک بار پھر معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

    پہل گام میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی صفر اعشاریہ 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا تازہ برف باری اور بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرآنے کے باعث سری نگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت ایک بار پھر معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

  • ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ قاضی گنڈ، جواہر ٹنل، شیطان نالہ اور بانہال کے مقامات پر تازہ برف باری اور رام بن۔ رام سو کے درمیان مٹی کے تودے گرآنے سے شاہراہ ایک بار پھر بند ہوگئی ہے۔

    ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ قاضی گنڈ، جواہر ٹنل، شیطان نالہ اور بانہال کے مقامات پر تازہ برف باری اور رام بن۔ رام سو کے درمیان مٹی کے تودے گرآنے سے شاہراہ ایک بار پھر بند ہوگئی ہے۔

  • اس شاہراہ پرمٹی کے تودے گرآنے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت دو دنوں تک معطل رہنے کے بعد ہفتہ کو جزوی طور پر بحال کردی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہراہ کی دیکھ ریکھ کے لئے ذمہ دار بارڈر روڑس آرگنائزیشن (بی آر او) نے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

    اس شاہراہ پرمٹی کے تودے گرآنے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت دو دنوں تک معطل رہنے کے بعد ہفتہ کو جزوی طور پر بحال کردی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہراہ کی دیکھ ریکھ کے لئے ذمہ دار بارڈر روڑس آرگنائزیشن (بی آر او) نے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

  • تازہ برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں تین سو کلو میٹر طویل سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرآئے ہیں جس کے نتیجے میں وادی کو زمینی راستے سے بیرون دنیا سے جوڑنے والی اس واحد ہمہ موسمی شاہراہ کو ایک بار پھر گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔
  • بارش اور برف باری کے ایک ساتھ گرنے کے باعث وادی کے متعدد علاقوں میں درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے واقعات پیش آئے ہیں جن کے نتیجے میں ایسے علاقوں میں بجلی کی سپلائی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر کے دو مختلف مقامات پر دو چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے کے نتیجے میں بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان جبکہ گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی ہے۔
  • جواہر نگر علاقہ میں چنار کے ایک درخت کے جڑوں سے اکھڑجانے سے نہ صرف بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا بلکہ اس کے نتیجے میں مصروف ترین جواہر نگر روڑ بھی بلاک ہوگیا۔
  • یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے جواہر نگر علاقہ کا دورہ کیا، نے کئی افراد کو چنار کے اس درخت کی شاخیں کاٹنے اور محکمہ بجلی کے اہلکاروں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو درست کرنے میں مصروف دیکھا۔ چنار کے درخت کے جڑوں سے اکھڑنے کا دوسرا واقعہ مولانا آزاد روڑ پر گالف کورس کے نزدیک پیش آیا ہے۔
  • سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارش اور برف کے نتیجے میں زمین ڈھیلی ہوگئی ہے اور نتیجتاً بھاری بھرکم چنار درختوں کے جڑوں سے اکھڑ جانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ وادی میں تازہ بارش اور برف باری کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔
  • اس دوران محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے یو این آئی کو بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر مقامات پر درمیانہ سے بھاری درجے کی برف باری ہوسکتی ہے۔ وادی میں گذشتہ رات شمالی کشمیر میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین مقام ثابت ہوا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اعشاریہ 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
  • وادی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک 11 انچ برف باری اور 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر میں اتوار کی صبح جب لوگ نیند سے اٹھے تو پورے شہر نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی تھی۔ تاہم دن آگے بڑھنے کے ساتھ مکانوں کی چھتوں، کھلے میدانوں اور سڑکوں پر جمع برف تیزی سے پگھلنے لگی اور اس کے نتیجے میں شہر کی بیشتر سڑکیں زیر آب آگئیں۔
  • محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت صفر اعشاریہ 7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ بارش اور برف باری کے باعث سری نگر کے سیول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والے مشہور سنڈے مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیاں متاثر رہیں۔  جنوبی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام پہل گام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48 اعشاریہ 1 ملی میٹر بارش اور برف باری ریکارڈ کی گئی۔
  • پہل گام میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت منفی صفر اعشاریہ 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا تازہ برف باری اور بارشوں کی وجہ سے مٹی کے تودے گرآنے کے باعث سری نگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت ایک بار پھر معطل ہوکر رہ گئی ہے۔
  • ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ قاضی گنڈ، جواہر ٹنل، شیطان نالہ اور بانہال کے مقامات پر تازہ برف باری اور رام بن۔ رام سو کے درمیان مٹی کے تودے گرآنے سے شاہراہ ایک بار پھر بند ہوگئی ہے۔
  • اس شاہراہ پرمٹی کے تودے گرآنے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت دو دنوں تک معطل رہنے کے بعد ہفتہ کو جزوی طور پر بحال کردی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہراہ کی دیکھ ریکھ کے لئے ذمہ دار بارڈر روڑس آرگنائزیشن (بی آر او) نے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر