اردو اسکولوں کے طلبہ وطالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد

Jan 18, 2017 12:31 PM IST
1 of 10
  • اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے کوئیز ٹائم ممبئی کے زیر اہتمام ہر سال جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 19 ویں کوئز ٹائم جنرل نالج مقابلوں میں ممبئی اورتھانہ کے تیس سے زیادہ اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے پورے جوش وخروش کے ساتھ حصہ لیا۔ دیکھیں تصویریں۔

    اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات میں مسابقتی جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے کوئیز ٹائم ممبئی کے زیر اہتمام ہر سال جنرل نالج مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ 19 ویں کوئز ٹائم جنرل نالج مقابلوں میں ممبئی اورتھانہ کے تیس سے زیادہ اردو اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے پورے جوش وخروش کے ساتھ حصہ لیا۔ دیکھیں تصویریں۔

  • کوئیز ٹائم معلومات عامہ کے مقابلے میں مختلف مراحل سے گذرنے کے بعد چھ ٹیمیں سیمی فائنل میں اور تین ٹیمیں فائنل میں پہنچیں ۔

    کوئیز ٹائم معلومات عامہ کے مقابلے میں مختلف مراحل سے گذرنے کے بعد چھ ٹیمیں سیمی فائنل میں اور تین ٹیمیں فائنل میں پہنچیں ۔

  •  کانٹے کے مقابلے کے بعد انجمن اسلام ڈاکٹر محمد اسحاق جم خانہ والا گرلز اسکول نے اول مقام حاصل کیا۔

    کانٹے کے مقابلے کے بعد انجمن اسلام ڈاکٹر محمد اسحاق جم خانہ والا گرلز اسکول نے اول مقام حاصل کیا۔

  • جبکہ الاتحاد اردو گرلز ہائی اسکول نے دوسرا اور انجمن اسلام سیف طیب جی ہائی اسکول نے تیسرا مقام حاصل کیا۔

    جبکہ الاتحاد اردو گرلز ہائی اسکول نے دوسرا اور انجمن اسلام سیف طیب جی ہائی اسکول نے تیسرا مقام حاصل کیا۔

  • مقابلے میں بچوں کی ذہانت کو جانچنے کے لئے مختلف طریقوں سے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔

    مقابلے میں بچوں کی ذہانت کو جانچنے کے لئے مختلف طریقوں سے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔

  •  ویزوئلس اور فوٹوز بھی سوالات میں شامل ہوتے ہیں جبکہ طلبہ و طالبات کو آپشنس نہیں دیئے جاتے ہیں۔

    ویزوئلس اور فوٹوز بھی سوالات میں شامل ہوتے ہیں جبکہ طلبہ و طالبات کو آپشنس نہیں دیئے جاتے ہیں۔

  •  مقابلے کو مزید پرکشش بنانے کیلئے موسیقی اور لائٹنگ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

    مقابلے کو مزید پرکشش بنانے کیلئے موسیقی اور لائٹنگ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

  • کوئز ٹائم معروف شاعر حامد اقبال صدیقی کی قیادت میں منعقد ہوا۔

    کوئز ٹائم معروف شاعر حامد اقبال صدیقی کی قیادت میں منعقد ہوا۔

  •  اردو طلبا اور طالبات میں مقابلہ جاتی امتحانات کے جذبے کوفروغ د ینا اس پروگرام کا مقصد  بتایا گیا ۔

    اردو طلبا اور طالبات میں مقابلہ جاتی امتحانات کے جذبے کوفروغ د ینا اس پروگرام کا مقصد بتایا گیا ۔

  • 10

    10

  • کوئیز ٹائم معلومات عامہ کے مقابلے میں مختلف مراحل سے گذرنے کے بعد چھ ٹیمیں سیمی فائنل میں اور تین ٹیمیں فائنل میں پہنچیں ۔
  •  کانٹے کے مقابلے کے بعد انجمن اسلام ڈاکٹر محمد اسحاق جم خانہ والا گرلز اسکول نے اول مقام حاصل کیا۔
  • جبکہ الاتحاد اردو گرلز ہائی اسکول نے دوسرا اور انجمن اسلام سیف طیب جی ہائی اسکول نے تیسرا مقام حاصل کیا۔
  • مقابلے میں بچوں کی ذہانت کو جانچنے کے لئے مختلف طریقوں سے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔
  •  ویزوئلس اور فوٹوز بھی سوالات میں شامل ہوتے ہیں جبکہ طلبہ و طالبات کو آپشنس نہیں دیئے جاتے ہیں۔
  •  مقابلے کو مزید پرکشش بنانے کیلئے موسیقی اور لائٹنگ کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  • کوئز ٹائم معروف شاعر حامد اقبال صدیقی کی قیادت میں منعقد ہوا۔
  •  اردو طلبا اور طالبات میں مقابلہ جاتی امتحانات کے جذبے کوفروغ د ینا اس پروگرام کا مقصد  بتایا گیا ۔
  • 10

تازہ ترین تصاویر