Live Results Assembly Elections 2018

عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ

Aug 20, 2018 04:02 PM IST
1 of 4
  • عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ریاست کے مختلف اضلا ع سے لاریوں اوردیگر گاڑیوں میں بکروں کی بڑی تعداد کو شہر حیدرآبادلایاگیاہے ، جہاں مختلف مقامات پرعارضی طورپر شامیانے ڈالتے ہوئے ان بکروں اور مینڈھوں کی فروخت کی جارہی ہے۔

    عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ریاست کے مختلف اضلا ع سے لاریوں اوردیگر گاڑیوں میں بکروں کی بڑی تعداد کو شہر حیدرآبادلایاگیاہے ، جہاں مختلف مقامات پرعارضی طورپر شامیانے ڈالتے ہوئے ان بکروں اور مینڈھوں کی فروخت کی جارہی ہے۔

  • جاریہ سال گزشتہ سال کے مقابلے ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ایک 14کیلو کا بکرا 9000روپئے میں فروخت کیاجارہا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ یہ بکرے اور مینڈھے ریاست تلنگانہ کے اضلاع کے ساتھ ساتھ پڑوسی ریاستوں سے بھی لائے گئے ہیں۔

    جاریہ سال گزشتہ سال کے مقابلے ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ایک 14کیلو کا بکرا 9000روپئے میں فروخت کیاجارہا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ یہ بکرے اور مینڈھے ریاست تلنگانہ کے اضلاع کے ساتھ ساتھ پڑوسی ریاستوں سے بھی لائے گئے ہیں۔

  • شہر میں اس مرتبہ بکروں کی فروخت کے نئے عارضی مراکز کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ان بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگارہتا ہے۔

    شہر میں اس مرتبہ بکروں کی فروخت کے نئے عارضی مراکز کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ان بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگارہتا ہے۔

  • مویشیوں کے ڈاکٹروں نے کہاکہ بارش کے موسم میں اگر بکرے یا بکری یا مینڈھے بارش کے پانی میں بھیگتے رہیں تو ان کو نمونیا ہونے کا خدشہ لگارہتا ہے ۔اسی لئے کافی احتیاط سے کام لیاجارہا ہے۔ ( فوٹو اور نیوز کریڈٹ : یو این آئی ) ۔

    مویشیوں کے ڈاکٹروں نے کہاکہ بارش کے موسم میں اگر بکرے یا بکری یا مینڈھے بارش کے پانی میں بھیگتے رہیں تو ان کو نمونیا ہونے کا خدشہ لگارہتا ہے ۔اسی لئے کافی احتیاط سے کام لیاجارہا ہے۔ ( فوٹو اور نیوز کریڈٹ : یو این آئی ) ۔

  • جاریہ سال گزشتہ سال کے مقابلے ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ایک 14کیلو کا بکرا 9000روپئے میں فروخت کیاجارہا ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ یہ بکرے اور مینڈھے ریاست تلنگانہ کے اضلاع کے ساتھ ساتھ پڑوسی ریاستوں سے بھی لائے گئے ہیں۔
  • شہر میں اس مرتبہ بکروں کی فروخت کے نئے عارضی مراکز کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ان بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگارہتا ہے۔
  • مویشیوں کے ڈاکٹروں نے کہاکہ بارش کے موسم میں اگر بکرے یا بکری یا مینڈھے بارش کے پانی میں بھیگتے رہیں تو ان کو نمونیا ہونے کا خدشہ لگارہتا ہے ۔اسی لئے کافی احتیاط سے کام لیاجارہا ہے۔ ( فوٹو اور نیوز کریڈٹ : یو این آئی ) ۔

تازہ ترین تصاویر