عید الاضحی : ملک بھر میں سج گیا بکرا بازار ، سنت ابراہیمی کی ادائیگی کی خاطر امنڈ رہی ہے بھیڑ

Aug 30, 2017 10:33 PM IST
1 of 18
  • عید الاضحی کی آمد میں اب محض چند دن بچ گئے ۔ ہندوستان میں عید الاضحی کی نماز ہفتہ یعنی دو ستمبر کو ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں مویشی بازاروں کی رونقیں بڑھ گئی ہیں اور کافی بھیڑ نظر آرہی ہے ۔ آئیے اگلی سلائیڈ میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کہاں کی بازار میں کتنی رونق ہے ۔

    عید الاضحی کی آمد میں اب محض چند دن بچ گئے ۔ ہندوستان میں عید الاضحی کی نماز ہفتہ یعنی دو ستمبر کو ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں مویشی بازاروں کی رونقیں بڑھ گئی ہیں اور کافی بھیڑ نظر آرہی ہے ۔ آئیے اگلی سلائیڈ میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کہاں کی بازار میں کتنی رونق ہے ۔

  • لکھنو میں مویشی بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

    لکھنو میں مویشی بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

  • احمد آباد میں مویشی بازار کا ایک منظر

    احمد آباد میں مویشی بازار کا ایک منظر

  • پٹنہ میں بھی بکرا بازار سج گیا ہے ۔

    پٹنہ میں بھی بکرا بازار سج گیا ہے ۔

  • پٹنہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

    پٹنہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

  • پٹنہ میں بکرا بازار میں لوگوں کی کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

    پٹنہ میں بکرا بازار میں لوگوں کی کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

  • پٹنہ میں بکرا بازار میں ایک شخص خریدار کا انتظار کرتے ہوئے ۔

    پٹنہ میں بکرا بازار میں ایک شخص خریدار کا انتظار کرتے ہوئے ۔

  • کولکاتہ میں بھی بکرا بازار میں کافی رونق  ہے۔

    کولکاتہ میں بھی بکرا بازار میں کافی رونق ہے۔

  • دہلی میں بھی بکرا بازار پوری طرح سے سج چکا ہے۔

    دہلی میں بھی بکرا بازار پوری طرح سے سج چکا ہے۔

  • کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

    کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

  • کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

    کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر

  • جموں و کشمیر میں بھی بکرا بازار پوری طرح سج چکا ہے ۔

    جموں و کشمیر میں بھی بکرا بازار پوری طرح سج چکا ہے ۔

  • لکھنو میں لوگ بکرا کی خریداری کرتے ہوئے ۔

    لکھنو میں لوگ بکرا کی خریداری کرتے ہوئے ۔

  • لکھنو میں بکرا بازار کا ایک منظر

    لکھنو میں بکرا بازار کا ایک منظر

  • لکھنو میں بکرا بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

    لکھنو میں بکرا بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔

  • لکھنو میں ایک شخص موٹر سائیکل پر بکرا خرید کر لے جاتے ہوئے۔

    لکھنو میں ایک شخص موٹر سائیکل پر بکرا خرید کر لے جاتے ہوئے۔

  • لکھنو کے بکرا بازار کا ایک منظر

    لکھنو کے بکرا بازار کا ایک منظر

  • لکھنو میں بکرا کی خریدو فروخت کا ایک منظر ۔ (تصاویر : یو این آئی ) ۔

    لکھنو میں بکرا کی خریدو فروخت کا ایک منظر ۔ (تصاویر : یو این آئی ) ۔

  • لکھنو میں مویشی بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔
  • احمد آباد میں مویشی بازار کا ایک منظر
  • پٹنہ میں بھی بکرا بازار سج گیا ہے ۔
  • پٹنہ میں بکرا بازار کا ایک منظر
  • پٹنہ میں بکرا بازار میں لوگوں کی کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔
  • پٹنہ میں بکرا بازار میں ایک شخص خریدار کا انتظار کرتے ہوئے ۔
  • کولکاتہ میں بھی بکرا بازار میں کافی رونق  ہے۔
  • دہلی میں بھی بکرا بازار پوری طرح سے سج چکا ہے۔
  • کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر
  • کولکاتہ میں بکرا بازار کا ایک منظر
  • جموں و کشمیر میں بھی بکرا بازار پوری طرح سج چکا ہے ۔
  • لکھنو میں لوگ بکرا کی خریداری کرتے ہوئے ۔
  • لکھنو میں بکرا بازار کا ایک منظر
  • لکھنو میں بکرا بازار میں کافی بھیڑ نظر آرہی ہے۔
  • لکھنو میں ایک شخص موٹر سائیکل پر بکرا خرید کر لے جاتے ہوئے۔
  • لکھنو کے بکرا بازار کا ایک منظر
  • لکھنو میں بکرا کی خریدو فروخت کا ایک منظر ۔ (تصاویر : یو این آئی ) ۔

تازہ ترین تصاویر