کاؤنسل کی اہم میٹنگ:یہ چیزیں ہو سکتی ہیں سستی،جانیں کن چیزوں پر لیا جا سکتا ہے فیصلہ GST

May 04, 2018 09:55 AM IST
1 of 5
  • آج جی ایس ٹی کاؤنسل کی 27 ویں میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔جی ایس ٹی کی اس میٹنگ میں کئی بڑے فیصؒے کے امکان ہیں۔ایکسپرٹس کی مانیں تو یہ میٹنگ کرناٹک انتخابات پر بھی اثر ڈالے گی۔اس لحظ سے بھی اسے اہم مانا جارہا ہے۔روزمرہ کی کچھ چیزوں کے نام ابھی سامنے نہیں آئے ہیں۔ویسے آن لائن ٹرانجیکشن پر حکومت آپ کو کیش بیک کے آفر کے ساتھ ہی جی ایس ٹی ری ٹرن فائلنگ میں بھی کچھ راحت دے سکتی ہے۔اگلئ سلائڈ میں جانئے اس میٹنگ میں کیا ہو سکتے ہیں فیصلے۔

    آج جی ایس ٹی کاؤنسل کی 27 ویں میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔جی ایس ٹی کی اس میٹنگ میں کئی بڑے فیصؒے کے امکان ہیں۔ایکسپرٹس کی مانیں تو یہ میٹنگ کرناٹک انتخابات پر بھی اثر ڈالے گی۔اس لحظ سے بھی اسے اہم مانا جارہا ہے۔روزمرہ کی کچھ چیزوں کے نام ابھی سامنے نہیں آئے ہیں۔ویسے آن لائن ٹرانجیکشن پر حکومت آپ کو کیش بیک کے آفر کے ساتھ ہی جی ایس ٹی ری ٹرن فائلنگ میں بھی کچھ راحت دے سکتی ہے۔اگلئ سلائڈ میں جانئے اس میٹنگ میں کیا ہو سکتے ہیں فیصلے۔

  •  پٹرول۔ ڈیژل  پر بڑا فیصلہ: ملک بھر میں پٹرول ۔ڈیزل کی قیمت میں فی الحال آگ لگی ہوئی ہے۔اس سے عام عوام کا بجٹ کافی گڑبڑا گیا ہے۔طویل وقت سے پٹرول۔ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میںلانے کا مطالبہ عام عوام کر رہی ہے۔کیونکہ اس کے بعد اس کی قیمت کافی کم ہو جائے گی۔حالانکہ دیگر ریاستیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔کیونکہ ایس اکرنے سے ریاستوں کو ٹیکس کے ذریعے ہونے والی کمائی پر اثر پڑے گا۔

    پٹرول۔ ڈیژل  پر بڑا فیصلہ: ملک بھر میں پٹرول ۔ڈیزل کی قیمت میں فی الحال آگ لگی ہوئی ہے۔اس سے عام عوام کا بجٹ کافی گڑبڑا گیا ہے۔طویل وقت سے پٹرول۔ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میںلانے کا مطالبہ عام عوام کر رہی ہے۔کیونکہ اس کے بعد اس کی قیمت کافی کم ہو جائے گی۔حالانکہ دیگر ریاستیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔کیونکہ ایس اکرنے سے ریاستوں کو ٹیکس کے ذریعے ہونے والی کمائی پر اثر پڑے گا۔

  •   ڈیجیٹل ٹرانجیکشن پر کیش بیک:ڈیجیٹل لین دین کرنے والے دکانداروں کو بھی کیش بیک جیسا فائدہ مل سکتا ہے۔اس سہولت کو نافذ کرنے کی ایک تجویز پر حکومت غورو خوض کر رہی ہے۔اس تجویز میں ڈیجیٹل طریقے سے پیمنٹ کرنے والے صارفین کوزیادہ خریداری کی قیمت یعنی ای آر پی پر چھوت کا فائدہ حاصل ہوگا۔یہ چھوٹ ایک مرتبہ میں زیادہ سے زیادہ 100 روپئے تک ہو سکتی ہے۔دوسری جانب تاجر کو بھی اس کے ریعے ڈیجیٹل سے کی گئی بکری پر کیش بیک دیا جائے گا۔

     ڈیجیٹل ٹرانجیکشن پر کیش بیک:ڈیجیٹل لین دین کرنے والے دکانداروں کو بھی کیش بیک جیسا فائدہ مل سکتا ہے۔اس سہولت کو نافذ کرنے کی ایک تجویز پر حکومت غورو خوض کر رہی ہے۔اس تجویز میں ڈیجیٹل طریقے سے پیمنٹ کرنے والے صارفین کوزیادہ خریداری کی قیمت یعنی ای آر پی پر چھوت کا فائدہ حاصل ہوگا۔یہ چھوٹ ایک مرتبہ میں زیادہ سے زیادہ 100 روپئے تک ہو سکتی ہے۔دوسری جانب تاجر کو بھی اس کے ریعے ڈیجیٹل سے کی گئی بکری پر کیش بیک دیا جائے گا۔

  • کاروباریوں کو بھرنا ہوگا سنگل ری ٹرن فارم:جی ایس ٹی کے دائرے میں آنے والے کروڑوں کاروباریوں کو مرکزی حکومت جلد ہی ایک بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ان کاروباریوں کو ہر مہینے 3 ریٹرن فائل کرنے کی مجبوری سے آزادی ملنے والی ہے ۔اس سے کاروباری اپنا بزنس آسانی سے کر سکیں گے۔

    کاروباریوں کو بھرنا ہوگا سنگل ری ٹرن فارم:جی ایس ٹی کے دائرے میں آنے والے کروڑوں کاروباریوں کو مرکزی حکومت جلد ہی ایک بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ان کاروباریوں کو ہر مہینے 3 ریٹرن فائل کرنے کی مجبوری سے آزادی ملنے والی ہے ۔اس سے کاروباری اپنا بزنس آسانی سے کر سکیں گے۔

  • چالان کا ہوگا آٹو جینریشن :اب نئے فورم میں ٹیکس پیمنٹ کرنے کا چالان آٹو جنریٹ ہوگا۔یہ ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے علاوہ ہوگا۔اس کے علاوہ ٹیکس پیئر کے پاس کریڈٹ راشی کو ایڈٹ کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔

    چالان کا ہوگا آٹو جینریشن :اب نئے فورم میں ٹیکس پیمنٹ کرنے کا چالان آٹو جنریٹ ہوگا۔یہ ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے علاوہ ہوگا۔اس کے علاوہ ٹیکس پیئر کے پاس کریڈٹ راشی کو ایڈٹ کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔

  •  پٹرول۔ ڈیژل  پر بڑا فیصلہ: ملک بھر میں پٹرول ۔ڈیزل کی قیمت میں فی الحال آگ لگی ہوئی ہے۔اس سے عام عوام کا بجٹ کافی گڑبڑا گیا ہے۔طویل وقت سے پٹرول۔ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میںلانے کا مطالبہ عام عوام کر رہی ہے۔کیونکہ اس کے بعد اس کی قیمت کافی کم ہو جائے گی۔حالانکہ دیگر ریاستیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔کیونکہ ایس اکرنے سے ریاستوں کو ٹیکس کے ذریعے ہونے والی کمائی پر اثر پڑے گا۔
  •   ڈیجیٹل ٹرانجیکشن پر کیش بیک:ڈیجیٹل لین دین کرنے والے دکانداروں کو بھی کیش بیک جیسا فائدہ مل سکتا ہے۔اس سہولت کو نافذ کرنے کی ایک تجویز پر حکومت غورو خوض کر رہی ہے۔اس تجویز میں ڈیجیٹل طریقے سے پیمنٹ کرنے والے صارفین کوزیادہ خریداری کی قیمت یعنی ای آر پی پر چھوت کا فائدہ حاصل ہوگا۔یہ چھوٹ ایک مرتبہ میں زیادہ سے زیادہ 100 روپئے تک ہو سکتی ہے۔دوسری جانب تاجر کو بھی اس کے ریعے ڈیجیٹل سے کی گئی بکری پر کیش بیک دیا جائے گا۔
  • کاروباریوں کو بھرنا ہوگا سنگل ری ٹرن فارم:جی ایس ٹی کے دائرے میں آنے والے کروڑوں کاروباریوں کو مرکزی حکومت جلد ہی ایک بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ان کاروباریوں کو ہر مہینے 3 ریٹرن فائل کرنے کی مجبوری سے آزادی ملنے والی ہے ۔اس سے کاروباری اپنا بزنس آسانی سے کر سکیں گے۔
  • چالان کا ہوگا آٹو جینریشن :اب نئے فورم میں ٹیکس پیمنٹ کرنے کا چالان آٹو جنریٹ ہوگا۔یہ ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے علاوہ ہوگا۔اس کے علاوہ ٹیکس پیئر کے پاس کریڈٹ راشی کو ایڈٹ کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔

تازہ ترین تصاویر