گجرات اسمبلی انتخابات : نوجوانوں میں سیاسی پارٹیوں کے انتخابی نشان کا ٹیٹو بنوانے کا کریز قابل دید

Nov 25, 2017 05:35 PM IST
1 of 7
  • گجرات میں جیسے جیسے انتخابات قریب آ رہے ہیں ، سیاسی پارٹیوں کے بعد  نوجوان طبقےمیں بھی منفرد جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ احمد آباد کا نوجوان طبقہ سیاسی پارٹیوں کے انتخابی نشان کا ٹیٹو بنواکرالیکشن کے تہوار میں حصہ لے رہا ہے۔کچھ  نوجوان جہاں بی جے پی کے کمل کو اپنے ہاتھ میں جگہ دے رہے ہیں تو وہیں کچھ کانگریس کے پنجے کا ٹیٹو بنوا رہے ہیں ۔

    گجرات میں جیسے جیسے انتخابات قریب آ رہے ہیں ، سیاسی پارٹیوں کے بعد نوجوان طبقےمیں بھی منفرد جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ احمد آباد کا نوجوان طبقہ سیاسی پارٹیوں کے انتخابی نشان کا ٹیٹو بنواکرالیکشن کے تہوار میں حصہ لے رہا ہے۔کچھ نوجوان جہاں بی جے پی کے کمل کو اپنے ہاتھ میں جگہ دے رہے ہیں تو وہیں کچھ کانگریس کے پنجے کا ٹیٹو بنوا رہے ہیں ۔

  • گجرات میں الیکشن کی سر گرمياں تیز ہو گئی ہیں اور پورا گجرات الیکشن کے رنگ میں رنگا ہوا ہے ۔

    گجرات میں الیکشن کی سر گرمياں تیز ہو گئی ہیں اور پورا گجرات الیکشن کے رنگ میں رنگا ہوا ہے ۔

  •  ایسے میں نوجوان طبقہ بھی اس تہوار میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔

    ایسے میں نوجوان طبقہ بھی اس تہوار میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔

  •  عام طور سے ہر انتخاب میں کوئی نہ کوئی ایک دو نئی چیز ضرور نظر آتی ہیں۔ اس مرتبہ نوجوانوں کی ٹیٹو بنوانے میں خاص دلچسپی دکھی جا رہی ہے ۔

    عام طور سے ہر انتخاب میں کوئی نہ کوئی ایک دو نئی چیز ضرور نظر آتی ہیں۔ اس مرتبہ نوجوانوں کی ٹیٹو بنوانے میں خاص دلچسپی دکھی جا رہی ہے ۔

  • ٹیٹو بنوانے والوں کا کہنا ہے یہ رموویبل ٹیٹو ہے اور کچھ دنوں میں مٹ جاتا ہے ۔

    ٹیٹو بنوانے والوں کا کہنا ہے یہ رموویبل ٹیٹو ہے اور کچھ دنوں میں مٹ جاتا ہے ۔

  • جب گربہ کا سیزن آتا ہے تو ہم گربا کے ڈانس کا ٹیٹو بنواتے ہیں اور اب الیکشن کا ماحول ہے ایسے میں الیکشن کا ٹیٹو بنوا رہے ہیں۔

    جب گربہ کا سیزن آتا ہے تو ہم گربا کے ڈانس کا ٹیٹو بنواتے ہیں اور اب الیکشن کا ماحول ہے ایسے میں الیکشن کا ٹیٹو بنوا رہے ہیں۔

  • ایسے میں ٹیٹو بنانے والوں کی بھی بنا کسی تہوار آمدنی کا اچھا بہانہ بن کر آلیکشن آیا ہے ۔

    ایسے میں ٹیٹو بنانے والوں کی بھی بنا کسی تہوار آمدنی کا اچھا بہانہ بن کر آلیکشن آیا ہے ۔

  • گجرات میں الیکشن کی سر گرمياں تیز ہو گئی ہیں اور پورا گجرات الیکشن کے رنگ میں رنگا ہوا ہے ۔
  •  ایسے میں نوجوان طبقہ بھی اس تہوار میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔
  •  عام طور سے ہر انتخاب میں کوئی نہ کوئی ایک دو نئی چیز ضرور نظر آتی ہیں۔ اس مرتبہ نوجوانوں کی ٹیٹو بنوانے میں خاص دلچسپی دکھی جا رہی ہے ۔
  • ٹیٹو بنوانے والوں کا کہنا ہے یہ رموویبل ٹیٹو ہے اور کچھ دنوں میں مٹ جاتا ہے ۔
  • جب گربہ کا سیزن آتا ہے تو ہم گربا کے ڈانس کا ٹیٹو بنواتے ہیں اور اب الیکشن کا ماحول ہے ایسے میں الیکشن کا ٹیٹو بنوا رہے ہیں۔
  • ایسے میں ٹیٹو بنانے والوں کی بھی بنا کسی تہوار آمدنی کا اچھا بہانہ بن کر آلیکشن آیا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر