سلیم نے بنائی گجرات کی سب سے بڑی فرکی ، ہندوستان کا نقشہ بنا کر قومی اتحاد کا پیغام دینے کی بھی کوشش

Jan 07, 2018 08:52 PM IST
1 of 9
  • گجرات میں مکرسنكرانتی کے موقع پر پتنگ اڑانے کی روایت ہے ۔ اس مرتبہ  14 جنوری کو رنگ برنگے پتنگ سےآسمان سجا نظر آئے گا، جس کی زوردار تیاریوں میں سبھی افراد لگے ہیں۔ کہنے کو یہ تہوار ہندوں کا ہو ، لیکن پتنگ اور فرکی بنانے کا کام مسلم برادری کے لوگ کرتے ہیں ۔

    گجرات میں مکرسنكرانتی کے موقع پر پتنگ اڑانے کی روایت ہے ۔ اس مرتبہ 14 جنوری کو رنگ برنگے پتنگ سےآسمان سجا نظر آئے گا، جس کی زوردار تیاریوں میں سبھی افراد لگے ہیں۔ کہنے کو یہ تہوار ہندوں کا ہو ، لیکن پتنگ اور فرکی بنانے کا کام مسلم برادری کے لوگ کرتے ہیں ۔

  • احمد آباد کے كالو پور علاقہ میں رہنے والے سلیم بھائی نےاس سال گجرات کی سب سے بڑی فرکی بنائی ہے۔

    احمد آباد کے كالو پور علاقہ میں رہنے والے سلیم بھائی نےاس سال گجرات کی سب سے بڑی فرکی بنائی ہے۔

  • اس فرکی کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ سلیم بھائی کی دکان پر نظر آ رہی ہے۔

    اس فرکی کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ سلیم بھائی کی دکان پر نظر آ رہی ہے۔

  • چھ مہینے کی سخت محنت کے بعد بننے والی اس فرکی کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے، جس کی وجہ سے اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں ۔

    چھ مہینے کی سخت محنت کے بعد بننے والی اس فرکی کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے، جس کی وجہ سے اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں ۔

  •  فرکی پر جہاں 2018 لکھ کر نئے سال کا خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں سب سے اوپر ہندوستان کا نقشہ بنا کر قومی اتحاد کا پیغام بھی دیا گیا ہے۔

    فرکی پر جہاں 2018 لکھ کر نئے سال کا خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں سب سے اوپر ہندوستان کا نقشہ بنا کر قومی اتحاد کا پیغام بھی دیا گیا ہے۔

  • فرکی بنانے والے سلیم بھائی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کام سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تہوار پر ہندو بھائیوں کو پتنگ اور فرکی بیچ کر منفرد خوشی ملتی ہے ۔

    فرکی بنانے والے سلیم بھائی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کام سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تہوار پر ہندو بھائیوں کو پتنگ اور فرکی بیچ کر منفرد خوشی ملتی ہے ۔

  • سلیم بھائی کے یہاں گجرات کی سب سے بڑی فرکی ہونےکی وجہ سے خریدار اسے دیکھنےکے لئےبڑی تعداد میں آرہے ہیں۔

    سلیم بھائی کے یہاں گجرات کی سب سے بڑی فرکی ہونےکی وجہ سے خریدار اسے دیکھنےکے لئےبڑی تعداد میں آرہے ہیں۔

  •  سلیم بھائی نےجہاں سب سے بڑی فرکی بنائی ہے وہیں ان کی دکان پرسب سے چھوٹی فرکی کے ساتھ ہی ساتھ قومی اتحاد کی فرکی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔

    سلیم بھائی نےجہاں سب سے بڑی فرکی بنائی ہے وہیں ان کی دکان پرسب سے چھوٹی فرکی کے ساتھ ہی ساتھ قومی اتحاد کی فرکی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔

  • قومی اتحاد کی فرکی میں سلیم بھائی نے تمام مذاہب کے نشان کو جگہ دیا ہے۔

    قومی اتحاد کی فرکی میں سلیم بھائی نے تمام مذاہب کے نشان کو جگہ دیا ہے۔

  • احمد آباد کے كالو پور علاقہ میں رہنے والے سلیم بھائی نےاس سال گجرات کی سب سے بڑی فرکی بنائی ہے۔
  • اس فرکی کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ سلیم بھائی کی دکان پر نظر آ رہی ہے۔
  • چھ مہینے کی سخت محنت کے بعد بننے والی اس فرکی کو رنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے، جس کی وجہ سے اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں ۔
  •  فرکی پر جہاں 2018 لکھ کر نئے سال کا خیر مقدم کیا گیا ہے وہیں سب سے اوپر ہندوستان کا نقشہ بنا کر قومی اتحاد کا پیغام بھی دیا گیا ہے۔
  • فرکی بنانے والے سلیم بھائی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے اس کام سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تہوار پر ہندو بھائیوں کو پتنگ اور فرکی بیچ کر منفرد خوشی ملتی ہے ۔
  • سلیم بھائی کے یہاں گجرات کی سب سے بڑی فرکی ہونےکی وجہ سے خریدار اسے دیکھنےکے لئےبڑی تعداد میں آرہے ہیں۔
  •  سلیم بھائی نےجہاں سب سے بڑی فرکی بنائی ہے وہیں ان کی دکان پرسب سے چھوٹی فرکی کے ساتھ ہی ساتھ قومی اتحاد کی فرکی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔
  • قومی اتحاد کی فرکی میں سلیم بھائی نے تمام مذاہب کے نشان کو جگہ دیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر