گجرات کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی کا عمل مکمل: دیکھیں تصویریں

Mar 22, 2017 12:22 PM IST
1 of 6
  • گجرات اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر میں گزشتہ روز حج بیت اللہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے درخواست گزار عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی غیر رسمی کارروائی مکمل ہوئی ۔ آن لائن قرعہ اندازی میں کل 242 عازمین حج جو مسلسل چار سالوں سے فارم بھرتے آئے تھے ان کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

    گجرات اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر میں گزشتہ روز حج بیت اللہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے درخواست گزار عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی غیر رسمی کارروائی مکمل ہوئی ۔ آن لائن قرعہ اندازی میں کل 242 عازمین حج جو مسلسل چار سالوں سے فارم بھرتے آئے تھے ان کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

  • جبکہ 70 سال کی عمر والے 914 اور مسلسل پانچ سالوں سے حج پر جانے کے لیے فارم بھرنے والے 9 ہزار سات سو اکیس لوگوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ۔

    جبکہ 70 سال کی عمر والے 914 اور مسلسل پانچ سالوں سے حج پر جانے کے لیے فارم بھرنے والے 9 ہزار سات سو اکیس لوگوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ۔

  • غور طلب ہے کہ اس سال پورے گجرات سے حج پر جانے کے لئے 57 ہزار لوگوں نے فارم بھرا ہے ، جس کے مقابلے گجرات کا کوٹہ بڑھا کر 11 ہزار کر دیا گیا ہے ۔

    غور طلب ہے کہ اس سال پورے گجرات سے حج پر جانے کے لئے 57 ہزار لوگوں نے فارم بھرا ہے ، جس کے مقابلے گجرات کا کوٹہ بڑھا کر 11 ہزار کر دیا گیا ہے ۔

  • امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس سال زیادہ سے زیادہ لوگ اس مقدس سفر پر جا سكیں گے ۔

    امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس سال زیادہ سے زیادہ لوگ اس مقدس سفر پر جا سكیں گے ۔

  •  جہاں قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد لوگوں کے چہرے پر خوشی دیکھنے کو ملی تو وہیں اس سلسلے میں گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس سے بھی زیادہ لوگوں کو حج کے سفر پر بھیجا جائے۔

    جہاں قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد لوگوں کے چہرے پر خوشی دیکھنے کو ملی تو وہیں اس سلسلے میں گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس سے بھی زیادہ لوگوں کو حج کے سفر پر بھیجا جائے۔

  •  اس موقع پر حج ہاؤس کی رینویشن والی بلڈنگ کا افتتاح بھی کیا گیا۔

    اس موقع پر حج ہاؤس کی رینویشن والی بلڈنگ کا افتتاح بھی کیا گیا۔

  • جبکہ 70 سال کی عمر والے 914 اور مسلسل پانچ سالوں سے حج پر جانے کے لیے فارم بھرنے والے 9 ہزار سات سو اکیس لوگوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ۔
  • غور طلب ہے کہ اس سال پورے گجرات سے حج پر جانے کے لئے 57 ہزار لوگوں نے فارم بھرا ہے ، جس کے مقابلے گجرات کا کوٹہ بڑھا کر 11 ہزار کر دیا گیا ہے ۔
  • امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس سال زیادہ سے زیادہ لوگ اس مقدس سفر پر جا سكیں گے ۔
  •  جہاں قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد لوگوں کے چہرے پر خوشی دیکھنے کو ملی تو وہیں اس سلسلے میں گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس سے بھی زیادہ لوگوں کو حج کے سفر پر بھیجا جائے۔
  •  اس موقع پر حج ہاؤس کی رینویشن والی بلڈنگ کا افتتاح بھی کیا گیا۔

تازہ ترین تصاویر