گجرات کے وزیر اعلی روپانی بھی نریندر مودی کے نقش قدم پر ، خوب اڑائی پتنگ ، دیکھیں تصاویر

Jan 15, 2017 03:58 PM IST
1 of 12
  • گجرات میں مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی کا رواج ہے۔ ملک کے وزیراعظم مودی جب گجرات کے وزیراعلی تھے، اس دوران وہ اس تہوار کے موقع پر بی جے پی کارکنان کے ساتھ خوب پتنگ بازی کرتے تھے ۔ اسی روایت کو برقرا رکھتے ہوئے وزیر اعلی وجے روپانی بھی احمد آباد کے كھاڑيا علاقہ کے بی جے پی کے ممبر اسمبلی بھوشن بھٹ کے گھر پر پتنگ بازی کرتے ہوئے نظر آئے ۔

    گجرات میں مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی کا رواج ہے۔ ملک کے وزیراعظم مودی جب گجرات کے وزیراعلی تھے، اس دوران وہ اس تہوار کے موقع پر بی جے پی کارکنان کے ساتھ خوب پتنگ بازی کرتے تھے ۔ اسی روایت کو برقرا رکھتے ہوئے وزیر اعلی وجے روپانی بھی احمد آباد کے كھاڑيا علاقہ کے بی جے پی کے ممبر اسمبلی بھوشن بھٹ کے گھر پر پتنگ بازی کرتے ہوئے نظر آئے ۔

  • اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جس طریقہ سے آسمان کی اونچایئوں پر پتنگ اڑ رہی ہے ، اسی طریقہ سے گجرات کی ترقی بھی آسمان کی اونچائيوں پر پہنچی ہے۔

    اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جس طریقہ سے آسمان کی اونچایئوں پر پتنگ اڑ رہی ہے ، اسی طریقہ سے گجرات کی ترقی بھی آسمان کی اونچائيوں پر پہنچی ہے۔

  • ہرسال گجرات میں پتنگ بازی کا انوكھا مزاج دیکھنے کو ملتا ہے ۔

    ہرسال گجرات میں پتنگ بازی کا انوكھا مزاج دیکھنے کو ملتا ہے ۔

  •  اتراين کے دن صبح سے لوگ اپنی چھتوں پر جا کر اس تہوار کی خوشی کو ایک ساتھ مل کر مناتے ہیں۔

    اتراين کے دن صبح سے لوگ اپنی چھتوں پر جا کر اس تہوار کی خوشی کو ایک ساتھ مل کر مناتے ہیں۔

  •  خاص طور سے پرانا احمد آباد میں پتنگ بازی کا رواج کچھ زیادہ ہی نظر آتا ہے۔

    خاص طور سے پرانا احمد آباد میں پتنگ بازی کا رواج کچھ زیادہ ہی نظر آتا ہے۔

  •  جہاں ایک طرف لوگ پتنگ بازی کرتے ہیں ، وہیں کھانے پینے کا بھی معقول بندوبست کیا جاتا ہے اور روایتی کھان پان کے ساتھ صبح سے لے کر دیر شام تک پتنگ بازی کا لطف لیتے رہتے ہیں ۔

    جہاں ایک طرف لوگ پتنگ بازی کرتے ہیں ، وہیں کھانے پینے کا بھی معقول بندوبست کیا جاتا ہے اور روایتی کھان پان کے ساتھ صبح سے لے کر دیر شام تک پتنگ بازی کا لطف لیتے رہتے ہیں ۔

  • اتراين کے موقع پر پتنگ اڑانے کے تئیں اچھے اچھوں کی دیوانگی دیکھنے کو ملتی ہے ۔

    اتراين کے موقع پر پتنگ اڑانے کے تئیں اچھے اچھوں کی دیوانگی دیکھنے کو ملتی ہے ۔

  • لیکن آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ  ہتین بسنت نامی ایک سخھش نے خاص طور سے پرانا شہر کے پتنگ بازی کو برقرار رکھنے کے لئے ایک حویلی کو ہی خرید لیا ہے ۔

    لیکن آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ہتین بسنت نامی ایک سخھش نے خاص طور سے پرانا شہر کے پتنگ بازی کو برقرار رکھنے کے لئے ایک حویلی کو ہی خرید لیا ہے ۔

  • اتراين کے موقع پر لوگوں خاص طور پر نوجوانوں اس اس حویلی میں پتنگ اڑانے آنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔

    اتراين کے موقع پر لوگوں خاص طور پر نوجوانوں اس اس حویلی میں پتنگ اڑانے آنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔

  • حویلی کے مالک ہتین بسنت کا کہنا ہے کہ ہم اپنی روایت کو برقرا رکھنے کے لئے کافی تعداد میں لوگوں کو اس دن پتنگ اڑانے کے لئے بلاتے ہیں اور لوگ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے ہماری حویلی میں آتے ہیں۔

    حویلی کے مالک ہتین بسنت کا کہنا ہے کہ ہم اپنی روایت کو برقرا رکھنے کے لئے کافی تعداد میں لوگوں کو اس دن پتنگ اڑانے کے لئے بلاتے ہیں اور لوگ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے ہماری حویلی میں آتے ہیں۔

  • مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی

    مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی

  • مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی

    مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی

  • اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جس طریقہ سے آسمان کی اونچایئوں پر پتنگ اڑ رہی ہے ، اسی طریقہ سے گجرات کی ترقی بھی آسمان کی اونچائيوں پر پہنچی ہے۔
  • ہرسال گجرات میں پتنگ بازی کا انوكھا مزاج دیکھنے کو ملتا ہے ۔
  •  اتراين کے دن صبح سے لوگ اپنی چھتوں پر جا کر اس تہوار کی خوشی کو ایک ساتھ مل کر مناتے ہیں۔
  •  خاص طور سے پرانا احمد آباد میں پتنگ بازی کا رواج کچھ زیادہ ہی نظر آتا ہے۔
  •  جہاں ایک طرف لوگ پتنگ بازی کرتے ہیں ، وہیں کھانے پینے کا بھی معقول بندوبست کیا جاتا ہے اور روایتی کھان پان کے ساتھ صبح سے لے کر دیر شام تک پتنگ بازی کا لطف لیتے رہتے ہیں ۔
  • اتراين کے موقع پر پتنگ اڑانے کے تئیں اچھے اچھوں کی دیوانگی دیکھنے کو ملتی ہے ۔
  • لیکن آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ  ہتین بسنت نامی ایک سخھش نے خاص طور سے پرانا شہر کے پتنگ بازی کو برقرار رکھنے کے لئے ایک حویلی کو ہی خرید لیا ہے ۔
  • اتراين کے موقع پر لوگوں خاص طور پر نوجوانوں اس اس حویلی میں پتنگ اڑانے آنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔
  • حویلی کے مالک ہتین بسنت کا کہنا ہے کہ ہم اپنی روایت کو برقرا رکھنے کے لئے کافی تعداد میں لوگوں کو اس دن پتنگ اڑانے کے لئے بلاتے ہیں اور لوگ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے لئے ہماری حویلی میں آتے ہیں۔
  • مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی
  • مکر سكرانتی کے موقع پر پتنگ بازی

تازہ ترین تصاویر