گلبرگہ : ہفت گنبد اور قلعہ حشام کے تین سو میٹر کے دائرے میں آنے والی تعمیرات کے خلاف ہو گی کارروائی

Jun 14, 2017 10:19 PM IST
1 of 8
  •  گلبرگہ میں محکمہ آثار قدیمہ حکومت ہند کی عمارتوں کے تین سو میٹر کے دائرے  میں آنے والی تعمیرات کو مجلس بلدیہ گلبرگہ نے محکمہ آثار قدیمہ کی ایما پر نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس جاری کرنے کی وجہ سے پورے گلبرگہ شہر میں ایک بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری جانب مقامی ایم ایل اے قمر الاسلام نے مداخلت کرتے ہوئے معاملہ کو اعلیٰ افسران اور منتخبہ نمائندوں کی مشترکہ میٹنگ تک ملتوی کردیا ہے۔

    گلبرگہ میں محکمہ آثار قدیمہ حکومت ہند کی عمارتوں کے تین سو میٹر کے دائرے میں آنے والی تعمیرات کو مجلس بلدیہ گلبرگہ نے محکمہ آثار قدیمہ کی ایما پر نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس جاری کرنے کی وجہ سے پورے گلبرگہ شہر میں ایک بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری جانب مقامی ایم ایل اے قمر الاسلام نے مداخلت کرتے ہوئے معاملہ کو اعلیٰ افسران اور منتخبہ نمائندوں کی مشترکہ میٹنگ تک ملتوی کردیا ہے۔

  •  گلبرگہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے تحت دو مقامات بہمنی سلاطین کے مقبرے ہفت گنبد اور بہمنی سلاطین کا قلعہ حِشام آتے ہیں۔

    گلبرگہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے تحت دو مقامات بہمنی سلاطین کے مقبرے ہفت گنبد اور بہمنی سلاطین کا قلعہ حِشام آتے ہیں۔

  • محکمہ کے قوانین کے مطابق اس کی عمارتوں کے سو میٹر کے دائرے تعمیرات پر مکمل امتناع ہے ، جبکہ اس کے بعد کے دو سو میٹر تک مشروط امتناع ہے۔

    محکمہ کے قوانین کے مطابق اس کی عمارتوں کے سو میٹر کے دائرے تعمیرات پر مکمل امتناع ہے ، جبکہ اس کے بعد کے دو سو میٹر تک مشروط امتناع ہے۔

  • اس قانون کی روشنی سے اگر دیکھاجائے تو ہفت گنبد اور قلعہ حشام کے تین سو میٹر دائرے میں کافی عمارتیں آتی ہیں۔

    اس قانون کی روشنی سے اگر دیکھاجائے تو ہفت گنبد اور قلعہ حشام کے تین سو میٹر دائرے میں کافی عمارتیں آتی ہیں۔

  • مجلس بلدیہ گلبرگہ کے توسط سے محکمہ آثار قدیمہ کے نوٹس سے مقامی لوگوں کی نیند یں اڑ گئی ہیں۔

    مجلس بلدیہ گلبرگہ کے توسط سے محکمہ آثار قدیمہ کے نوٹس سے مقامی لوگوں کی نیند یں اڑ گئی ہیں۔

  •  گھر اور روزگار چھن جانے کے خوف سے مقامی لوگ پریشان ہیں۔

    گھر اور روزگار چھن جانے کے خوف سے مقامی لوگ پریشان ہیں۔

  • متاثرہ لوگوں نے مقامی ایم ایل اے قمر الاسلام سےملاقات کی ، جس کے بعد ممبر اسمبلی نے متعلقہ حکام سے بات چیت کرکے معاملہ کو متفقہ رائے سے حل کرنے کیلئے تجویز پیش کی ۔

    متاثرہ لوگوں نے مقامی ایم ایل اے قمر الاسلام سےملاقات کی ، جس کے بعد ممبر اسمبلی نے متعلقہ حکام سے بات چیت کرکے معاملہ کو متفقہ رائے سے حل کرنے کیلئے تجویز پیش کی ۔

  • ممبر اسمبلی قمر الاسلام کے مطابق معاملہ کو وزیر اعظم کے روبرو بھی اٹھایا جائے گا۔

    ممبر اسمبلی قمر الاسلام کے مطابق معاملہ کو وزیر اعظم کے روبرو بھی اٹھایا جائے گا۔

  •  گلبرگہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے تحت دو مقامات بہمنی سلاطین کے مقبرے ہفت گنبد اور بہمنی سلاطین کا قلعہ حِشام آتے ہیں۔
  • محکمہ کے قوانین کے مطابق اس کی عمارتوں کے سو میٹر کے دائرے تعمیرات پر مکمل امتناع ہے ، جبکہ اس کے بعد کے دو سو میٹر تک مشروط امتناع ہے۔
  • اس قانون کی روشنی سے اگر دیکھاجائے تو ہفت گنبد اور قلعہ حشام کے تین سو میٹر دائرے میں کافی عمارتیں آتی ہیں۔
  • مجلس بلدیہ گلبرگہ کے توسط سے محکمہ آثار قدیمہ کے نوٹس سے مقامی لوگوں کی نیند یں اڑ گئی ہیں۔
  •  گھر اور روزگار چھن جانے کے خوف سے مقامی لوگ پریشان ہیں۔
  • متاثرہ لوگوں نے مقامی ایم ایل اے قمر الاسلام سےملاقات کی ، جس کے بعد ممبر اسمبلی نے متعلقہ حکام سے بات چیت کرکے معاملہ کو متفقہ رائے سے حل کرنے کیلئے تجویز پیش کی ۔
  • ممبر اسمبلی قمر الاسلام کے مطابق معاملہ کو وزیر اعظم کے روبرو بھی اٹھایا جائے گا۔

تازہ ترین تصاویر