اہل اردو کو کنڑا سکھانے کے لیے حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کی نئی پہل

Jan 08, 2017 08:37 PM IST
1 of 10
  • گلبرگہ : حیدرآباد کرناٹک کو اردو کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں کےمسلمان انگریزی پر تو عبور رکھتے ہی ہیں ، مگر بد قسمتی سے کنڑا سے بہت کم ہی واقف ہیں۔ شاید اسی وجہ سے سرکاری ملازمتوں میں بھی مسلمانوں کا تناسب کم ہی ہے۔ اسی کمی کو دور کرنے کی غرض سے حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کی جانب سے گلبرگہ میں اہل اردو کو کنڑا سکھانے کا شروع کیا گیا پروگرام کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

    گلبرگہ : حیدرآباد کرناٹک کو اردو کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں کےمسلمان انگریزی پر تو عبور رکھتے ہی ہیں ، مگر بد قسمتی سے کنڑا سے بہت کم ہی واقف ہیں۔ شاید اسی وجہ سے سرکاری ملازمتوں میں بھی مسلمانوں کا تناسب کم ہی ہے۔ اسی کمی کو دور کرنے کی غرض سے حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کی جانب سے گلبرگہ میں اہل اردو کو کنڑا سکھانے کا شروع کیا گیا پروگرام کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

  •  ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں زانوئے ادب طے کر رہے ہیں۔

    ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں زانوئے ادب طے کر رہے ہیں۔

  • ذمہ داران کے مطابق پہلا بیچ کے ختم ہونے کے ساتھ ہی دوسرے بیچ کا آغاز ہوگا۔

    ذمہ داران کے مطابق پہلا بیچ کے ختم ہونے کے ساتھ ہی دوسرے بیچ کا آغاز ہوگا۔

  •  ڈاکٹر مقبول احمد سگری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کئی مریض آتے ہیں ، جن کی مادری زبان کنڑا ہوتی ہے۔ کچھ مسلمان بھی کنڑا بولتے ہیں۔ ان کو سمجھنے میں ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔

    ڈاکٹر مقبول احمد سگری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کئی مریض آتے ہیں ، جن کی مادری زبان کنڑا ہوتی ہے۔ کچھ مسلمان بھی کنڑا بولتے ہیں۔ ان کو سمجھنے میں ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔

  • اس کے علاوہ سرکاری مراسلات بھی کنڑا میں ہوتی ہیں، جس کا جواب بھی کنڑا میں ہی دینا ہوتا ہے۔ یہاں آنے کے بعد مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔

    اس کے علاوہ سرکاری مراسلات بھی کنڑا میں ہوتی ہیں، جس کا جواب بھی کنڑا میں ہی دینا ہوتا ہے۔ یہاں آنے کے بعد مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔

  • ڈاکٹر سیدہ نزہت پروین کے مطابق پریکٹس کے دوران جب مریض کنڑا میں بولتے ہیں ، تو ہمیں کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا تھا۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ ہمیں بھی کنڑا سیکھی چاہئے۔ یہاں آکر مجھے کافی فائدہ ہوا ہے ۔

    ڈاکٹر سیدہ نزہت پروین کے مطابق پریکٹس کے دوران جب مریض کنڑا میں بولتے ہیں ، تو ہمیں کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا تھا۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ ہمیں بھی کنڑا سیکھی چاہئے۔ یہاں آکر مجھے کافی فائدہ ہوا ہے ۔

  • وہیں سرکاری ٹیچر کوثر فاطمہ نے بتایا کہ ہماری ٹریننگ کلاسز کنڑا میں ہی ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے ہم زیادہ سمجھ نہیں پا تے۔ یہاں آکر میں کافی سیکھی ہوں ۔

    وہیں سرکاری ٹیچر کوثر فاطمہ نے بتایا کہ ہماری ٹریننگ کلاسز کنڑا میں ہی ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے ہم زیادہ سمجھ نہیں پا تے۔ یہاں آکر میں کافی سیکھی ہوں ۔

  • ادھر حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کے کنوینر محمد معراج الدین کا کہنا کہ سماجی زندگی ہو ، کاروبار ہو یا سرکاری ملازمت ، کنڑا زبان ہمارے لئے کافی ضروری ہے ۔

    ادھر حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کے کنوینر محمد معراج الدین کا کہنا کہ سماجی زندگی ہو ، کاروبار ہو یا سرکاری ملازمت ، کنڑا زبان ہمارے لئے کافی ضروری ہے ۔

  •  حیدرآباد کرناٹک کے عوام کے لیے ہم نے یہ چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ جو ثمر آور ہوتی بھی نظر آ رہی ہے۔

    حیدرآباد کرناٹک کے عوام کے لیے ہم نے یہ چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ جو ثمر آور ہوتی بھی نظر آ رہی ہے۔

  • ان کے مطابق علماکو کنڑا سکھانے کے لئے خصوصی نظم کرنا بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

    ان کے مطابق علماکو کنڑا سکھانے کے لئے خصوصی نظم کرنا بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

  •  ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں زانوئے ادب طے کر رہے ہیں۔
  • ذمہ داران کے مطابق پہلا بیچ کے ختم ہونے کے ساتھ ہی دوسرے بیچ کا آغاز ہوگا۔
  •  ڈاکٹر مقبول احمد سگری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کئی مریض آتے ہیں ، جن کی مادری زبان کنڑا ہوتی ہے۔ کچھ مسلمان بھی کنڑا بولتے ہیں۔ ان کو سمجھنے میں ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔
  • اس کے علاوہ سرکاری مراسلات بھی کنڑا میں ہوتی ہیں، جس کا جواب بھی کنڑا میں ہی دینا ہوتا ہے۔ یہاں آنے کے بعد مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔
  • ڈاکٹر سیدہ نزہت پروین کے مطابق پریکٹس کے دوران جب مریض کنڑا میں بولتے ہیں ، تو ہمیں کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا تھا۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ ہمیں بھی کنڑا سیکھی چاہئے۔ یہاں آکر مجھے کافی فائدہ ہوا ہے ۔
  • وہیں سرکاری ٹیچر کوثر فاطمہ نے بتایا کہ ہماری ٹریننگ کلاسز کنڑا میں ہی ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے ہم زیادہ سمجھ نہیں پا تے۔ یہاں آکر میں کافی سیکھی ہوں ۔
  • ادھر حیدرآباد کرناٹک مسلم ڈیولپمنٹ فورم کے کنوینر محمد معراج الدین کا کہنا کہ سماجی زندگی ہو ، کاروبار ہو یا سرکاری ملازمت ، کنڑا زبان ہمارے لئے کافی ضروری ہے ۔
  •  حیدرآباد کرناٹک کے عوام کے لیے ہم نے یہ چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ جو ثمر آور ہوتی بھی نظر آ رہی ہے۔
  • ان کے مطابق علماکو کنڑا سکھانے کے لئے خصوصی نظم کرنا بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

تازہ ترین تصاویر