اردو اسکول کے طلبہ نے پیش کئے حیرت انگیز تعلیمی ماڈلس ، خانہ کعبہ اور امور حج کا ماڈل رہا توجہ کا مرکز

Jan 18, 2017 11:33 PM IST
1 of 9
  •  اردو میڈیم کے طلبہ میں تخلیقی اور اختراعی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ اس کا ثبوت نیشنل اردو اسکول گلبرگہ کے طلبہ نےتعلیمی نمائش کے دوران بخوبی دیا ۔ طلبہ نے ایسے ایسے ماڈلس نمائش کیلئے پیش کئے ، جنہیں دیکھ کر بے ساختہ ہر کسی کی زبان سے تعریف نکل گئی ۔

    اردو میڈیم کے طلبہ میں تخلیقی اور اختراعی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ اس کا ثبوت نیشنل اردو اسکول گلبرگہ کے طلبہ نےتعلیمی نمائش کے دوران بخوبی دیا ۔ طلبہ نے ایسے ایسے ماڈلس نمائش کیلئے پیش کئے ، جنہیں دیکھ کر بے ساختہ ہر کسی کی زبان سے تعریف نکل گئی ۔

  •  ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ طلبہ کی مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا ان کا اہم مقصد ہے۔

    ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ طلبہ کی مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا ان کا اہم مقصد ہے۔

  • اس موقع پر خانہ کعبہ کا ماڈل اور امور حج کا ماڈل سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

    اس موقع پر خانہ کعبہ کا ماڈل اور امور حج کا ماڈل سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

  • اس تعلیمی نمائش کا مختلف اسکولوں کے طلبہ نے مشاہدہ کیا۔

    اس تعلیمی نمائش کا مختلف اسکولوں کے طلبہ نے مشاہدہ کیا۔

  • تعلیمی نمائش میں طلبہ کے ہر مضمون سائنس، تاریخ وادب اور ریاضی کے ماڈلس پیش کیے گئے ہیں۔

    تعلیمی نمائش میں طلبہ کے ہر مضمون سائنس، تاریخ وادب اور ریاضی کے ماڈلس پیش کیے گئے ہیں۔

  • نظام شمسی، سورج گہن، قابل تجدید توانائی جیسے سائنسی ماڈلس بنائے گئے ۔

    نظام شمسی، سورج گہن، قابل تجدید توانائی جیسے سائنسی ماڈلس بنائے گئے ۔

  • علاوہ ازیں تاریخ اور ادب کو بھی اس تعلیمی نمائش میں نمایاں مقام دیا گیا ۔

    علاوہ ازیں تاریخ اور ادب کو بھی اس تعلیمی نمائش میں نمایاں مقام دیا گیا ۔

  •  اسکول کے ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد روایتی سوچ کو توڑنا ہے کہ اردو میڈیم کے طلبہ آگے ترقی نہیں کر سکتے۔

    اسکول کے ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد روایتی سوچ کو توڑنا ہے کہ اردو میڈیم کے طلبہ آگے ترقی نہیں کر سکتے۔

  • ذمہ داران کے مطابق طلبہ کی خوداعتمادی میں اضافہ کرنا ہے ۔

    ذمہ داران کے مطابق طلبہ کی خوداعتمادی میں اضافہ کرنا ہے ۔

  •  ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ طلبہ کی مخفی صلاحیتوں کو نکھارنا ان کا اہم مقصد ہے۔
  • اس موقع پر خانہ کعبہ کا ماڈل اور امور حج کا ماڈل سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
  • اس تعلیمی نمائش کا مختلف اسکولوں کے طلبہ نے مشاہدہ کیا۔
  • تعلیمی نمائش میں طلبہ کے ہر مضمون سائنس، تاریخ وادب اور ریاضی کے ماڈلس پیش کیے گئے ہیں۔
  • نظام شمسی، سورج گہن، قابل تجدید توانائی جیسے سائنسی ماڈلس بنائے گئے ۔
  • علاوہ ازیں تاریخ اور ادب کو بھی اس تعلیمی نمائش میں نمایاں مقام دیا گیا ۔
  •  اسکول کے ذمہ داران کا بھی کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد روایتی سوچ کو توڑنا ہے کہ اردو میڈیم کے طلبہ آگے ترقی نہیں کر سکتے۔
  • ذمہ داران کے مطابق طلبہ کی خوداعتمادی میں اضافہ کرنا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر