گھنٹوں گزارتے ہیں باتھ روم میں تو ہو سکتا ہے طلاق،دھیان رکھیں یہ باتیں

May 22, 2018 11:09 AM IST
1 of 6
  •  ویسے تو شوہر ۔بیوی کے رشتے  میں جب تک چھوٹی موٹی تکرار نہ ہو تو تب تک پیار نہیں بڑھتا۔لیکن تکرار اگر بیحد بڑھ جائے تو رشتے کیلئے مشکل ہو تی ہے۔یہ تکرار  کئی مرتبہ رشتے کی مٹھاس بڑھا سکتی ہے تو کئی بار کڑواہٹ گھول دیتی ہے،دیھکیں ایسی ہی کچھ وجوہات۔

    ویسے تو شوہر ۔بیوی کے رشتے  میں جب تک چھوٹی موٹی تکرار نہ ہو تو تب تک پیار نہیں بڑھتا۔لیکن تکرار اگر بیحد بڑھ جائے تو رشتے کیلئے مشکل ہو تی ہے۔یہ تکرار  کئی مرتبہ رشتے کی مٹھاس بڑھا سکتی ہے تو کئی بار کڑواہٹ گھول دیتی ہے،دیھکیں ایسی ہی کچھ وجوہات۔

  •  خواتین اکثر اس بات پر جھگڑتی ہیں کہ اب ان کے شوہر نے انہیں سرپرائز دینا بند کر دیا ہے۔حالانکہ یہ چونکانے والی باتیں بہت معمولی ہیں پر معمولی جھگڑے کی وجہ بن جاتی ہے ،جو کبھی کبھی بڑا ہو جاتا ہے۔

    خواتین اکثر اس بات پر جھگڑتی ہیں کہ اب ان کے شوہر نے انہیں سرپرائز دینا بند کر دیا ہے۔حالانکہ یہ چونکانے والی باتیں بہت معمولی ہیں پر معمولی جھگڑے کی وجہ بن جاتی ہے ،جو کبھی کبھی بڑا ہو جاتا ہے۔

  • . شوہر ۔بیوی کی ایک دوسرے سے شکایت ہوتی ہے کہ تمہارے دوستوں اور گھر والوں کی سامنے خوش دکھنے میں بہت پریشانی ہوتی ہے نہ۔حالانکہ یہ اتنی سنگین بات نہیں ہے۔کیونکہ دونوں ہی جانتے ہیں کہ یہ صرف کہنے کیلئے ہے۔

    . شوہر ۔بیوی کی ایک دوسرے سے شکایت ہوتی ہے کہ تمہارے دوستوں اور گھر والوں کی سامنے خوش دکھنے میں بہت پریشانی ہوتی ہے نہ۔حالانکہ یہ اتنی سنگین بات نہیں ہے۔کیونکہ دونوں ہی جانتے ہیں کہ یہ صرف کہنے کیلئے ہے۔

  • کچھ لوگوں کو باتھ روم میں گھنٹوں کی عادت ہوتی ہے۔یہ عادت بھی زیادہ تر بیویوں کو پسند نہیں آتی ہے۔کئی مرتبہ شوہر بیوی کے درمیان باتھ روم کو لیکر جھگڑے اور نتیجہ طلاق تک پہنچ گیا ہے۔

    کچھ لوگوں کو باتھ روم میں گھنٹوں کی عادت ہوتی ہے۔یہ عادت بھی زیادہ تر بیویوں کو پسند نہیں آتی ہے۔کئی مرتبہ شوہر بیوی کے درمیان باتھ روم کو لیکر جھگڑے اور نتیجہ طلاق تک پہنچ گیا ہے۔

  • کئی مرتبہ نئے جوڑے میں بچے کو لیکر بھی جھگڑا ہو جاتا ے۔یعنی ایک بیبی پلان کرنا چاہتا ہے اور دوسرا کچھ سال کے بعد بچے کیلیے کہتا ہے۔یہ تکرار زیادہ سنگین شکل اختیار کر لیتا ہے۔

    کئی مرتبہ نئے جوڑے میں بچے کو لیکر بھی جھگڑا ہو جاتا ے۔یعنی ایک بیبی پلان کرنا چاہتا ہے اور دوسرا کچھ سال کے بعد بچے کیلیے کہتا ہے۔یہ تکرار زیادہ سنگین شکل اختیار کر لیتا ہے۔

  • کئی مرتبہ اپنے سامان کا جگہ پر نہ ملنا بھی لرائی کی وجہ ب ن جاتی ہے۔شوہر بیحد خفا ہو جاتا ہے اگر ان کو اپنا سامان جگہ پر نہ ملے ۔وہ الگ بات ہے کہ بیوی نے اسے زیاد ہ محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہویا صفائی کے دوران ہتا دیا ہو۔

    کئی مرتبہ اپنے سامان کا جگہ پر نہ ملنا بھی لرائی کی وجہ ب ن جاتی ہے۔شوہر بیحد خفا ہو جاتا ہے اگر ان کو اپنا سامان جگہ پر نہ ملے ۔وہ الگ بات ہے کہ بیوی نے اسے زیاد ہ محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہویا صفائی کے دوران ہتا دیا ہو۔

  •  خواتین اکثر اس بات پر جھگڑتی ہیں کہ اب ان کے شوہر نے انہیں سرپرائز دینا بند کر دیا ہے۔حالانکہ یہ چونکانے والی باتیں بہت معمولی ہیں پر معمولی جھگڑے کی وجہ بن جاتی ہے ،جو کبھی کبھی بڑا ہو جاتا ہے۔
  • . شوہر ۔بیوی کی ایک دوسرے سے شکایت ہوتی ہے کہ تمہارے دوستوں اور گھر والوں کی سامنے خوش دکھنے میں بہت پریشانی ہوتی ہے نہ۔حالانکہ یہ اتنی سنگین بات نہیں ہے۔کیونکہ دونوں ہی جانتے ہیں کہ یہ صرف کہنے کیلئے ہے۔
  • کچھ لوگوں کو باتھ روم میں گھنٹوں کی عادت ہوتی ہے۔یہ عادت بھی زیادہ تر بیویوں کو پسند نہیں آتی ہے۔کئی مرتبہ شوہر بیوی کے درمیان باتھ روم کو لیکر جھگڑے اور نتیجہ طلاق تک پہنچ گیا ہے۔
  • کئی مرتبہ نئے جوڑے میں بچے کو لیکر بھی جھگڑا ہو جاتا ے۔یعنی ایک بیبی پلان کرنا چاہتا ہے اور دوسرا کچھ سال کے بعد بچے کیلیے کہتا ہے۔یہ تکرار زیادہ سنگین شکل اختیار کر لیتا ہے۔
  • کئی مرتبہ اپنے سامان کا جگہ پر نہ ملنا بھی لرائی کی وجہ ب ن جاتی ہے۔شوہر بیحد خفا ہو جاتا ہے اگر ان کو اپنا سامان جگہ پر نہ ملے ۔وہ الگ بات ہے کہ بیوی نے اسے زیاد ہ محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہویا صفائی کے دوران ہتا دیا ہو۔

تازہ ترین تصاویر