حج 2017 : علما کی دعاؤں کے سائے میں اترپردیش سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مقدس سفر پر روانہ

Jul 24, 2017 11:12 PM IST
1 of 10
  • اترپردیش کے 300 عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ لکھنؤ سے مدینے کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ پہلے قافلے کو علمائے کرام کی دعاوں کے سائے میں حکومت اتر پردیش کے اہم وزیروں نے رخصت کیا۔ اس موقع پر لکھنؤ کے سروجنی نگر میں واقع علی میاں ندوی کے نام سے منسوب حج ہاؤس میں عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔

    اترپردیش کے 300 عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ لکھنؤ سے مدینے کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ پہلے قافلے کو علمائے کرام کی دعاوں کے سائے میں حکومت اتر پردیش کے اہم وزیروں نے رخصت کیا۔ اس موقع پر لکھنؤ کے سروجنی نگر میں واقع علی میاں ندوی کے نام سے منسوب حج ہاؤس میں عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔

  • اتر پردیش سے سال رواں کل 29442 عازمین کو حج کے مبارک سفر کے لئے روانہ ہونا ہے۔

    اتر پردیش سے سال رواں کل 29442 عازمین کو حج کے مبارک سفر کے لئے روانہ ہونا ہے۔

  • یہ عازمین لکھنؤ بنارس اور غازی آباد سے مختلف مرحلوں میں روانہ ہوں گے۔

    یہ عازمین لکھنؤ بنارس اور غازی آباد سے مختلف مرحلوں میں روانہ ہوں گے۔

  • اس سلسلے کا پہلا قافلہ لکھنؤ سے مدینے منورہ کے لئے روانہ ہوا۔

    اس سلسلے کا پہلا قافلہ لکھنؤ سے مدینے منورہ کے لئے روانہ ہوا۔

  • روانگی سے قبل لکھنؤ کے حج ہاؤس میں کابینی وزیر چودھری لکشمی نرائن، وزیر مملکت برائےحج محسن رضا اور وزیر برائے اقلیتی بہبود بلدیو سنگھ اولکھ نے عازمین کو خطاب کرتے ہوئے ان سے حج کے دوران ملک کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ۔

    روانگی سے قبل لکھنؤ کے حج ہاؤس میں کابینی وزیر چودھری لکشمی نرائن، وزیر مملکت برائےحج محسن رضا اور وزیر برائے اقلیتی بہبود بلدیو سنگھ اولکھ نے عازمین کو خطاب کرتے ہوئے ان سے حج کے دوران ملک کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ۔

  • روایت کے برخلاف اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ عازمین کو رخصت کرنے کے لئے حج ہاؤس نہیں پہنچ سکے۔

    روایت کے برخلاف اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ عازمین کو رخصت کرنے کے لئے حج ہاؤس نہیں پہنچ سکے۔

  • جب وزیر کابینہ چودھری لکشمی نرائن سے یہ سوال کیا گیا ، تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ سب انتظامات یوگی جی کی ہدایات پر کیے جا رہے ہیں ۔

    جب وزیر کابینہ چودھری لکشمی نرائن سے یہ سوال کیا گیا ، تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ سب انتظامات یوگی جی کی ہدایات پر کیے جا رہے ہیں ۔

  • لکھنؤ سے حج پروازوں کا یہ سلسلہ آٹھ اگست تک جاری رہے گا۔

    لکھنؤ سے حج پروازوں کا یہ سلسلہ آٹھ اگست تک جاری رہے گا۔

  • عازمین کی روانگی کے ساتھ ہی کل جانے والے مسافروں کی بکنگ شروع کردی گئی ۔

    عازمین کی روانگی کے ساتھ ہی کل جانے والے مسافروں کی بکنگ شروع کردی گئی ۔

  •  اہم بات یہ ہے بھی ہے کہ ابھی تک کئے گئے انتظامات کو لے کر عازمین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    اہم بات یہ ہے بھی ہے کہ ابھی تک کئے گئے انتظامات کو لے کر عازمین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  • اتر پردیش سے سال رواں کل 29442 عازمین کو حج کے مبارک سفر کے لئے روانہ ہونا ہے۔
  • یہ عازمین لکھنؤ بنارس اور غازی آباد سے مختلف مرحلوں میں روانہ ہوں گے۔
  • اس سلسلے کا پہلا قافلہ لکھنؤ سے مدینے منورہ کے لئے روانہ ہوا۔
  • روانگی سے قبل لکھنؤ کے حج ہاؤس میں کابینی وزیر چودھری لکشمی نرائن، وزیر مملکت برائےحج محسن رضا اور وزیر برائے اقلیتی بہبود بلدیو سنگھ اولکھ نے عازمین کو خطاب کرتے ہوئے ان سے حج کے دوران ملک کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ۔
  • روایت کے برخلاف اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ عازمین کو رخصت کرنے کے لئے حج ہاؤس نہیں پہنچ سکے۔
  • جب وزیر کابینہ چودھری لکشمی نرائن سے یہ سوال کیا گیا ، تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ سب انتظامات یوگی جی کی ہدایات پر کیے جا رہے ہیں ۔
  • لکھنؤ سے حج پروازوں کا یہ سلسلہ آٹھ اگست تک جاری رہے گا۔
  • عازمین کی روانگی کے ساتھ ہی کل جانے والے مسافروں کی بکنگ شروع کردی گئی ۔
  •  اہم بات یہ ہے بھی ہے کہ ابھی تک کئے گئے انتظامات کو لے کر عازمین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر