ملک بھر میں حج فارم کی تقسیم اور جمع کا سلسلہ شروع ، حج موبائیل ایپلی کیشن لانچ، گوگل پلے اسٹور پر ہے دستیاب

Jan 02, 2017 11:48 PM IST
1 of 13
  • ملک بھر حج بیت اللہ2017کے لیے درخواست فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل 2 جنوری2017سے بروز پیر سے باضابطہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں حج فارم تقسیم اور جمع کئے جارہے ہیں۔  حج فارم بھرنے کا سلسلہ 24 جنوری2017تک جاری رہے گا۔  علاوہ ازیں مرکزی وزیر مختار عباس نقوی حج موبائیل ایپلی کیشن لانچ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس سے عازمین کو سفر حج میں خاطر خواہ آسانی ہوگی۔

    ملک بھر حج بیت اللہ2017کے لیے درخواست فارم کی تقسیم اور جمع کرنے کا عمل 2 جنوری2017سے بروز پیر سے باضابطہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں حج فارم تقسیم اور جمع کئے جارہے ہیں۔ حج فارم بھرنے کا سلسلہ 24 جنوری2017تک جاری رہے گا۔ علاوہ ازیں مرکزی وزیر مختار عباس نقوی حج موبائیل ایپلی کیشن لانچ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس سے عازمین کو سفر حج میں خاطر خواہ آسانی ہوگی۔

  •  دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج منزل میں آج پہلے دن ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر نے حج فارم کے سلسلے میں عازمین کو مفصل معلومات فراہم کرائی ۔ اس موقع پر حج کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد اشراق خان، حکومت دہلی کے وزیر خوراک و رسد عمران حسین ،حج کمیٹی کے ممبر جناب نصرالدین سیفی ،ایگزیکٹو افسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو افسرمحسن علی اور حج رضاکار تنظیم گروپ آف حج اینڈ شوشل ویلفیئر کے اراکین و رضاکاران بڑی تعداد میں موجود تھے۔

    دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج منزل میں آج پہلے دن ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر نے حج فارم کے سلسلے میں عازمین کو مفصل معلومات فراہم کرائی ۔ اس موقع پر حج کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد اشراق خان، حکومت دہلی کے وزیر خوراک و رسد عمران حسین ،حج کمیٹی کے ممبر جناب نصرالدین سیفی ،ایگزیکٹو افسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو افسرمحسن علی اور حج رضاکار تنظیم گروپ آف حج اینڈ شوشل ویلفیئر کے اراکین و رضاکاران بڑی تعداد میں موجود تھے۔

  • گجرات حج کمیٹی کی جانب سے بھی حج کے فارم تقسيم کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ بڑی تعداد میں عازمین حج پہلے دن فارم لے کر بھرتے ہوئے نظر آئے۔ اس سلسلہ میں گجرات حج کمیٹی کے سكریٹری عثمان پٹیل نے کہا کہ ہم نے اس سال آف لائن اور آن لائن دونوں طریقوں سے فارم بھرنے کی کارروائی شروع کی ہے۔ لیکن آن لائن فارم بھرنے پر زیادہ توجہ دی جائے گی  ۔

    گجرات حج کمیٹی کی جانب سے بھی حج کے فارم تقسيم کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ بڑی تعداد میں عازمین حج پہلے دن فارم لے کر بھرتے ہوئے نظر آئے۔ اس سلسلہ میں گجرات حج کمیٹی کے سكریٹری عثمان پٹیل نے کہا کہ ہم نے اس سال آف لائن اور آن لائن دونوں طریقوں سے فارم بھرنے کی کارروائی شروع کی ہے۔ لیکن آن لائن فارم بھرنے پر زیادہ توجہ دی جائے گی ۔

  • تلنگانہ میں  نائب وزیراعلی محمد محمود علی نے حج فارمس جاری کئے۔اس سلسلہ میں حج ہاؤس نامپلی حیدرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال تلنگانہ سے حج کے لئے 2800اور آندھراپردیش سے 2200افراد روانہ ہوئے تھے تاہم اس سال تلنگانہ کے کوٹہ میں اضافہ کے لئے وزیرخارجہ سے نمائندگی کی جائے گی کیونکہ متحدہ ریاست آندھراپردیش تقسیم ہوچکی ہے ۔اسی مناسبت سے تلنگانہ کو زیادہ کوٹہ ملنا چاہئے

    تلنگانہ میں نائب وزیراعلی محمد محمود علی نے حج فارمس جاری کئے۔اس سلسلہ میں حج ہاؤس نامپلی حیدرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال تلنگانہ سے حج کے لئے 2800اور آندھراپردیش سے 2200افراد روانہ ہوئے تھے تاہم اس سال تلنگانہ کے کوٹہ میں اضافہ کے لئے وزیرخارجہ سے نمائندگی کی جائے گی کیونکہ متحدہ ریاست آندھراپردیش تقسیم ہوچکی ہے ۔اسی مناسبت سے تلنگانہ کو زیادہ کوٹہ ملنا چاہئے

  • دریں اثنا  مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے حج امور سےمتعلق تمام کام کاج کو ڈیجیٹل طریقہ پر کرنےکی ایک نئی پہل کی ہے، جس کا مقصد سفر حج کے لئے آن لائن درخواست دینے کےعمل کو فروغ دینا ہے۔

    دریں اثنا مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے حج امور سےمتعلق تمام کام کاج کو ڈیجیٹل طریقہ پر کرنےکی ایک نئی پہل کی ہے، جس کا مقصد سفر حج کے لئے آن لائن درخواست دینے کےعمل کو فروغ دینا ہے۔

  • ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ مرکزی وزارت اقلیتی امور بھی ڈیجیٹل انڈیا کی مہم کے ساتھ مکمل طور پر وابستہ ہو کر اس کو مزید مستحکم کر رہی ہے۔ ہماری وزارت نے اس بار حج درخواست کے عمل کو آن لائن / ڈیجیٹل کر دیا ہے۔

    ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ مرکزی وزارت اقلیتی امور بھی ڈیجیٹل انڈیا کی مہم کے ساتھ مکمل طور پر وابستہ ہو کر اس کو مزید مستحکم کر رہی ہے۔ ہماری وزارت نے اس بار حج درخواست کے عمل کو آن لائن / ڈیجیٹل کر دیا ہے۔

  •  مرکزی حکومت حج 2017 کے سفر پر جانے والے خواہش مندوں کی طرف سے آن لائن درخواست دینے کے عمل کو بڑے پیمانے پر حوصلہ افزائی کررہی ہے تاکہ آسانی اور شفافیت کے ساتھ لوگ آئندہ سفر حج کے لئے درخواست دے سکیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا موبائل اپلی کیشن گوگل پلےاسٹور پر آج سے ہی دستیاب ہو گی۔

    مرکزی حکومت حج 2017 کے سفر پر جانے والے خواہش مندوں کی طرف سے آن لائن درخواست دینے کے عمل کو بڑے پیمانے پر حوصلہ افزائی کررہی ہے تاکہ آسانی اور شفافیت کے ساتھ لوگ آئندہ سفر حج کے لئے درخواست دے سکیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا موبائل اپلی کیشن گوگل پلےاسٹور پر آج سے ہی دستیاب ہو گی۔

  •  مسٹر نقوی نے کہا کہ اس اپلی کیشن کا آغاز ہونے سے عازمین کو آن لائن درخواست داخل کرنے میں بڑی سہولت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حج کے لئے درخواست، پوچھ تاچھ اور اطلاع، حج سے متعلق تازہ ترین سرگرمیوں کی تفصیلات اور ای۔ ادائیگی اس اپلی کیشن کی اہم خصوصیات ہیں۔

    مسٹر نقوی نے کہا کہ اس اپلی کیشن کا آغاز ہونے سے عازمین کو آن لائن درخواست داخل کرنے میں بڑی سہولت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حج کے لئے درخواست، پوچھ تاچھ اور اطلاع، حج سے متعلق تازہ ترین سرگرمیوں کی تفصیلات اور ای۔ ادائیگی اس اپلی کیشن کی اہم خصوصیات ہیں۔

  • اس اپلی کیشن کی کے ذریعے پانچ بالغ اور 2 بچے ایک گروپ کے طور پر درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست کی پی ڈی ایف کاپی درخواست کنندہ کو میل کے ذریعے بھیجی جائے گی جسے درخواست دہندہ گان کو بعد میں تصویر لگا کر اسٹیٹ حج کمیٹی کو بھیجنی ہوگی۔ اس اپلی کیشن سے رجسٹریشن کی فیس بھی آن لائن دی جا سکے گی۔

    اس اپلی کیشن کی کے ذریعے پانچ بالغ اور 2 بچے ایک گروپ کے طور پر درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست کی پی ڈی ایف کاپی درخواست کنندہ کو میل کے ذریعے بھیجی جائے گی جسے درخواست دہندہ گان کو بعد میں تصویر لگا کر اسٹیٹ حج کمیٹی کو بھیجنی ہوگی۔ اس اپلی کیشن سے رجسٹریشن کی فیس بھی آن لائن دی جا سکے گی۔

  • مرکزی وزیر نے کہا گزشتہ ماہ وزارت اقلیتی امور نے حج محکمہ کی نئی ویب سائٹ لانچ کی تھی۔ یہ ویب سائٹ ہندی، اردو اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے۔ اس میں حج سے متعلق تمام تفصیلات دستیاب ہیں۔ اس ویب سائٹ سے بھی سفر حج پر جانے والے مسافروں کو آن لائن درخواست دینے میں بڑی مدد ملے گی۔

    مرکزی وزیر نے کہا گزشتہ ماہ وزارت اقلیتی امور نے حج محکمہ کی نئی ویب سائٹ لانچ کی تھی۔ یہ ویب سائٹ ہندی، اردو اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے۔ اس میں حج سے متعلق تمام تفصیلات دستیاب ہیں۔ اس ویب سائٹ سے بھی سفر حج پر جانے والے مسافروں کو آن لائن درخواست دینے میں بڑی مدد ملے گی۔

  •  اس ویب سائٹ میں اقلیتی وزارت، حج محکمہ، سفر حج سے متعلق مختلف قوانین، حج کمیٹی آف انڈیا، پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئی ہے۔ ساتھ ہی حج کے دوران ارکان حج سے متعلق معلومات درج ہیں ۔ اس ویب سائٹ میں ان تمام معلومات پر مبنی فلم بھی دستیاب ہے۔

    اس ویب سائٹ میں اقلیتی وزارت، حج محکمہ، سفر حج سے متعلق مختلف قوانین، حج کمیٹی آف انڈیا، پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئی ہے۔ ساتھ ہی حج کے دوران ارکان حج سے متعلق معلومات درج ہیں ۔ اس ویب سائٹ میں ان تمام معلومات پر مبنی فلم بھی دستیاب ہے۔

  • آئندہ حج کے لئے عازمین کے لئے نقد رقم کے ساتھ ساتھ آن لائن، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ سے درخواست فیس جمع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس بار زیادہ سے زیادہ لوگ سفر حج کے لئے آن لائن درخواست داخل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی وزارت اور حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2017 کے لئے قبل از وقت تیاریاں شروع کر دی ہے تاکہ عازمین کو ان کے سفر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

    آئندہ حج کے لئے عازمین کے لئے نقد رقم کے ساتھ ساتھ آن لائن، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ سے درخواست فیس جمع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس بار زیادہ سے زیادہ لوگ سفر حج کے لئے آن لائن درخواست داخل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی وزارت اور حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2017 کے لئے قبل از وقت تیاریاں شروع کر دی ہے تاکہ عازمین کو ان کے سفر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

  • مسٹر نقوی نے کہا کہ ہم نے حج 2017 کے لئے ملک بھر سےموصولہ مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب کی حکومت اور حج سے متعلق ہندستان کی مختلف ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولتوں سے لیس طیارے دستیاب کرائے جائیں۔

    مسٹر نقوی نے کہا کہ ہم نے حج 2017 کے لئے ملک بھر سےموصولہ مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب کی حکومت اور حج سے متعلق ہندستان کی مختلف ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولتوں سے لیس طیارے دستیاب کرائے جائیں۔

  •  دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج منزل میں آج پہلے دن ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر نے حج فارم کے سلسلے میں عازمین کو مفصل معلومات فراہم کرائی ۔ اس موقع پر حج کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد اشراق خان، حکومت دہلی کے وزیر خوراک و رسد عمران حسین ،حج کمیٹی کے ممبر جناب نصرالدین سیفی ،ایگزیکٹو افسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو افسرمحسن علی اور حج رضاکار تنظیم گروپ آف حج اینڈ شوشل ویلفیئر کے اراکین و رضاکاران بڑی تعداد میں موجود تھے۔
  • گجرات حج کمیٹی کی جانب سے بھی حج کے فارم تقسيم کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ بڑی تعداد میں عازمین حج پہلے دن فارم لے کر بھرتے ہوئے نظر آئے۔ اس سلسلہ میں گجرات حج کمیٹی کے سكریٹری عثمان پٹیل نے کہا کہ ہم نے اس سال آف لائن اور آن لائن دونوں طریقوں سے فارم بھرنے کی کارروائی شروع کی ہے۔ لیکن آن لائن فارم بھرنے پر زیادہ توجہ دی جائے گی  ۔
  • تلنگانہ میں  نائب وزیراعلی محمد محمود علی نے حج فارمس جاری کئے۔اس سلسلہ میں حج ہاؤس نامپلی حیدرآباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال تلنگانہ سے حج کے لئے 2800اور آندھراپردیش سے 2200افراد روانہ ہوئے تھے تاہم اس سال تلنگانہ کے کوٹہ میں اضافہ کے لئے وزیرخارجہ سے نمائندگی کی جائے گی کیونکہ متحدہ ریاست آندھراپردیش تقسیم ہوچکی ہے ۔اسی مناسبت سے تلنگانہ کو زیادہ کوٹہ ملنا چاہئے
  • دریں اثنا  مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے حج امور سےمتعلق تمام کام کاج کو ڈیجیٹل طریقہ پر کرنےکی ایک نئی پہل کی ہے، جس کا مقصد سفر حج کے لئے آن لائن درخواست دینے کےعمل کو فروغ دینا ہے۔
  • ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں حج کمیٹی آف انڈیا موبائل ایپلی کیشن لانچ کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ مرکزی وزارت اقلیتی امور بھی ڈیجیٹل انڈیا کی مہم کے ساتھ مکمل طور پر وابستہ ہو کر اس کو مزید مستحکم کر رہی ہے۔ ہماری وزارت نے اس بار حج درخواست کے عمل کو آن لائن / ڈیجیٹل کر دیا ہے۔
  •  مرکزی حکومت حج 2017 کے سفر پر جانے والے خواہش مندوں کی طرف سے آن لائن درخواست دینے کے عمل کو بڑے پیمانے پر حوصلہ افزائی کررہی ہے تاکہ آسانی اور شفافیت کے ساتھ لوگ آئندہ سفر حج کے لئے درخواست دے سکیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا موبائل اپلی کیشن گوگل پلےاسٹور پر آج سے ہی دستیاب ہو گی۔
  •  مسٹر نقوی نے کہا کہ اس اپلی کیشن کا آغاز ہونے سے عازمین کو آن لائن درخواست داخل کرنے میں بڑی سہولت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حج کے لئے درخواست، پوچھ تاچھ اور اطلاع، حج سے متعلق تازہ ترین سرگرمیوں کی تفصیلات اور ای۔ ادائیگی اس اپلی کیشن کی اہم خصوصیات ہیں۔
  • اس اپلی کیشن کی کے ذریعے پانچ بالغ اور 2 بچے ایک گروپ کے طور پر درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست کی پی ڈی ایف کاپی درخواست کنندہ کو میل کے ذریعے بھیجی جائے گی جسے درخواست دہندہ گان کو بعد میں تصویر لگا کر اسٹیٹ حج کمیٹی کو بھیجنی ہوگی۔ اس اپلی کیشن سے رجسٹریشن کی فیس بھی آن لائن دی جا سکے گی۔
  • مرکزی وزیر نے کہا گزشتہ ماہ وزارت اقلیتی امور نے حج محکمہ کی نئی ویب سائٹ لانچ کی تھی۔ یہ ویب سائٹ ہندی، اردو اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے۔ اس میں حج سے متعلق تمام تفصیلات دستیاب ہیں۔ اس ویب سائٹ سے بھی سفر حج پر جانے والے مسافروں کو آن لائن درخواست دینے میں بڑی مدد ملے گی۔
  •  اس ویب سائٹ میں اقلیتی وزارت، حج محکمہ، سفر حج سے متعلق مختلف قوانین، حج کمیٹی آف انڈیا، پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئی ہے۔ ساتھ ہی حج کے دوران ارکان حج سے متعلق معلومات درج ہیں ۔ اس ویب سائٹ میں ان تمام معلومات پر مبنی فلم بھی دستیاب ہے۔
  • آئندہ حج کے لئے عازمین کے لئے نقد رقم کے ساتھ ساتھ آن لائن، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ سے درخواست فیس جمع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس بار زیادہ سے زیادہ لوگ سفر حج کے لئے آن لائن درخواست داخل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی وزارت اور حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2017 کے لئے قبل از وقت تیاریاں شروع کر دی ہے تاکہ عازمین کو ان کے سفر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔
  • مسٹر نقوی نے کہا کہ ہم نے حج 2017 کے لئے ملک بھر سےموصولہ مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب کی حکومت اور حج سے متعلق ہندستان کی مختلف ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولتوں سے لیس طیارے دستیاب کرائے جائیں۔

تازہ ترین تصاویر