حج 2018 : گجرات میں قرعہ اندازی ، منتخب عازمین کے چہروں پر نظر آئی منفر دخوشی ، حج سبسڈی کو لے کر بھی اٹھے سوالات

Jan 18, 2018 11:04 PM IST
1 of 9
  • اس سال حج کے سفر پر جانے والے حاجیوں کے لئے گجرات حج کمیٹی کی جانب سےقرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مرتبہ پورے گجرات سے 43 ہزار سے زائد لوگوں نے حج فارم بھرا تھا ، ان میں سے 585 لوگوں کو 70سال کی عمر کی وجہ سے ریزرو کوٹے میں جگہ دی گئی جبکہ باقی 5810 عازمین کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔

    اس سال حج کے سفر پر جانے والے حاجیوں کے لئے گجرات حج کمیٹی کی جانب سےقرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا ۔ اس مرتبہ پورے گجرات سے 43 ہزار سے زائد لوگوں نے حج فارم بھرا تھا ، ان میں سے 585 لوگوں کو 70سال کی عمر کی وجہ سے ریزرو کوٹے میں جگہ دی گئی جبکہ باقی 5810 عازمین کیلئے قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔

  •  قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد سفر حج پر جانے والے عازمین کے چہرے پر منفرد خوشی دیکھنے کو ملی۔

    قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد سفر حج پر جانے والے عازمین کے چہرے پر منفرد خوشی دیکھنے کو ملی۔

  • گاندھی نگر کے ٹاؤن ہول میں حج قرعہ اندازی پروگرام میں پورے گجرات سے حج کے سفر پر جانے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔

    گاندھی نگر کے ٹاؤن ہول میں حج قرعہ اندازی پروگرام میں پورے گجرات سے حج کے سفر پر جانے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔

  •  لکی ڈرا کا بٹن دبا کر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمدعلی قادری نے اس پروگرام کی شروعات کی ۔

    لکی ڈرا کا بٹن دبا کر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمدعلی قادری نے اس پروگرام کی شروعات کی ۔

  • گجرات کا حقیقی کوٹہ چار ہزار سے زیادہ ہے لیکن اس سال مسلم آبادی کے مطابق  6395  کا کوٹہ دیا گیا ہے جبکہ 43969 افراد نے حج کے سفر پر جانے کے لئے فارم بھرا تھا۔

    گجرات کا حقیقی کوٹہ چار ہزار سے زیادہ ہے لیکن اس سال مسلم آبادی کے مطابق 6395 کا کوٹہ دیا گیا ہے جبکہ 43969 افراد نے حج کے سفر پر جانے کے لئے فارم بھرا تھا۔

  • پروگرام کے آغاز میں حج کمیٹی کے چیئرمین اور ڈائریکٹروں کا استقبال کیا گیا ۔

    پروگرام کے آغاز میں حج کمیٹی کے چیئرمین اور ڈائریکٹروں کا استقبال کیا گیا ۔

  • اس موقع پر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری نے قرعہ اندازی میں کامیاب عازمین سے حج میں دعا کی اپیل کی ۔

    اس موقع پر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری نے قرعہ اندازی میں کامیاب عازمین سے حج میں دعا کی اپیل کی ۔

  • انہوں نے کہا کہ ہم گجرات کے لئے زیادہ کوٹہ حاصل کرنےکے لئے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ساتھ ہی نئی حج پالیسی اورحج سبسڈی کوختم کرنے کے معاملہ کو لے مرکزی حکومت کی تعریف کی ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم گجرات کے لئے زیادہ کوٹہ حاصل کرنےکے لئے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ساتھ ہی نئی حج پالیسی اورحج سبسڈی کوختم کرنے کے معاملہ کو لے مرکزی حکومت کی تعریف کی ۔

  • تاہم جب گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری لوگوں کے درمیان اپنی بات رکھ رہے تھے، اسی دوران کچھ لوگوں نے نئی حج پالیسی کو لے کر اپنے غصے کا اظہار کیا اور کئی سوالات اٹھائے ۔

    تاہم جب گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری لوگوں کے درمیان اپنی بات رکھ رہے تھے، اسی دوران کچھ لوگوں نے نئی حج پالیسی کو لے کر اپنے غصے کا اظہار کیا اور کئی سوالات اٹھائے ۔

  •  قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد سفر حج پر جانے والے عازمین کے چہرے پر منفرد خوشی دیکھنے کو ملی۔
  • گاندھی نگر کے ٹاؤن ہول میں حج قرعہ اندازی پروگرام میں پورے گجرات سے حج کے سفر پر جانے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔
  •  لکی ڈرا کا بٹن دبا کر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمدعلی قادری نے اس پروگرام کی شروعات کی ۔
  • گجرات کا حقیقی کوٹہ چار ہزار سے زیادہ ہے لیکن اس سال مسلم آبادی کے مطابق  6395  کا کوٹہ دیا گیا ہے جبکہ 43969 افراد نے حج کے سفر پر جانے کے لئے فارم بھرا تھا۔
  • پروگرام کے آغاز میں حج کمیٹی کے چیئرمین اور ڈائریکٹروں کا استقبال کیا گیا ۔
  • اس موقع پر گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری نے قرعہ اندازی میں کامیاب عازمین سے حج میں دعا کی اپیل کی ۔
  • انہوں نے کہا کہ ہم گجرات کے لئے زیادہ کوٹہ حاصل کرنےکے لئے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ساتھ ہی نئی حج پالیسی اورحج سبسڈی کوختم کرنے کے معاملہ کو لے مرکزی حکومت کی تعریف کی ۔
  • تاہم جب گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین محمد علی قادری لوگوں کے درمیان اپنی بات رکھ رہے تھے، اسی دوران کچھ لوگوں نے نئی حج پالیسی کو لے کر اپنے غصے کا اظہار کیا اور کئی سوالات اٹھائے ۔

تازہ ترین تصاویر