حج 2017 : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون پہنچی سعودی عرب ، شاندار استقبال

Aug 27, 2017 09:45 PM IST
1 of 6
  • سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی  ایس پی اے کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ معمر ترین خاتون ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچ گئیں۔

    سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ معمر ترین خاتون ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچ گئیں۔

  • جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے کے ذریعے مملکت میں داخل ہونے والی خاتون کا نام ماریہ مرگینی محمد ہے۔

    جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے کے ذریعے مملکت میں داخل ہونے والی خاتون کا نام ماریہ مرگینی محمد ہے۔

  • مذکورہ خاتون کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر وزارت ثقافت کی حج میڈیا کمیٹی کے آپریشن روم کے ڈائریکٹر عبدالخالق الزہرانی ، جدہ میں انڈونیشیائی قونصل جنرل محمد شریف دین ، انڈونیشیائی حج مشن کے سربراہ ارشد ہدیا اور حجاج کرام کی خدمت کے متعلقہ اداروں کے متعدد نمائندے بھی موجود تھے۔

    مذکورہ خاتون کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر وزارت ثقافت کی حج میڈیا کمیٹی کے آپریشن روم کے ڈائریکٹر عبدالخالق الزہرانی ، جدہ میں انڈونیشیائی قونصل جنرل محمد شریف دین ، انڈونیشیائی حج مشن کے سربراہ ارشد ہدیا اور حجاج کرام کی خدمت کے متعلقہ اداروں کے متعدد نمائندے بھی موجود تھے۔

  • انڈونیشیائی عازمہ حج ماریا مرگینی محمد نے حجاز مقدس پہنچنے کے بعد حکام کی جانب سے عازمین حج کی آسانی کے لیے کیے جانے والے تیز ترین اقدامات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔

    انڈونیشیائی عازمہ حج ماریا مرگینی محمد نے حجاز مقدس پہنچنے کے بعد حکام کی جانب سے عازمین حج کی آسانی کے لیے کیے جانے والے تیز ترین اقدامات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔

  • انڈونیشیائی خاتون اور ان کے ہمراہ آنے والے گروپ نے اللہ رب العزت کے حضور دعا فرمائی کہ حجاج کرام کی خدمت کے سلسلے میں مملکت سعودی عرب کی تمام تر خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے ۔

    انڈونیشیائی خاتون اور ان کے ہمراہ آنے والے گروپ نے اللہ رب العزت کے حضور دعا فرمائی کہ حجاج کرام کی خدمت کے سلسلے میں مملکت سعودی عرب کی تمام تر خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے ۔

  • ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ حجاج کی خدمت میں شریک ہر فرد کو اس کی انتھک کوششوں کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔(تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ)۔

    ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ حجاج کی خدمت میں شریک ہر فرد کو اس کی انتھک کوششوں کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔(تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ)۔

  • جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے کے ذریعے مملکت میں داخل ہونے والی خاتون کا نام ماریہ مرگینی محمد ہے۔
  • مذکورہ خاتون کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر وزارت ثقافت کی حج میڈیا کمیٹی کے آپریشن روم کے ڈائریکٹر عبدالخالق الزہرانی ، جدہ میں انڈونیشیائی قونصل جنرل محمد شریف دین ، انڈونیشیائی حج مشن کے سربراہ ارشد ہدیا اور حجاج کرام کی خدمت کے متعلقہ اداروں کے متعدد نمائندے بھی موجود تھے۔
  • انڈونیشیائی عازمہ حج ماریا مرگینی محمد نے حجاز مقدس پہنچنے کے بعد حکام کی جانب سے عازمین حج کی آسانی کے لیے کیے جانے والے تیز ترین اقدامات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔
  • انڈونیشیائی خاتون اور ان کے ہمراہ آنے والے گروپ نے اللہ رب العزت کے حضور دعا فرمائی کہ حجاج کرام کی خدمت کے سلسلے میں مملکت سعودی عرب کی تمام تر خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے ۔
  • ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ حجاج کی خدمت میں شریک ہر فرد کو اس کی انتھک کوششوں کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔(تصاویر : العربیہ ڈاٹ نیٹ)۔

تازہ ترین تصاویر