مدھیہ پردیش : عازمین حج کی پرواز کا کل سے آغاز، بارش نے حج کمیٹی کی تیاریوں کی کھولی پول

Aug 07, 2017 11:32 PM IST
1 of 8
  • مدھیہ پردیش کے عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی۔ حج کمیٹی نے عازمین حج کے قیام کیلئے کمیٹی میں انتظام تو کیا تھا ، لیکن بارش نے حج کمیٹی کی تیاریوں کی پول کھول دی ہے ۔عازمین حج اور ان کے رشتہ دارحج کمیٹی کی ناقص کارکردگی سے کافی ناراض نظر آئے ۔

    مدھیہ پردیش کے عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی۔ حج کمیٹی نے عازمین حج کے قیام کیلئے کمیٹی میں انتظام تو کیا تھا ، لیکن بارش نے حج کمیٹی کی تیاریوں کی پول کھول دی ہے ۔عازمین حج اور ان کے رشتہ دارحج کمیٹی کی ناقص کارکردگی سے کافی ناراض نظر آئے ۔

  • مدھیہ پردیش میں عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی اورہر روزدو فلائٹ کےذریعہ عازمین حج کو بھوپال سے جدہ کے لئے روانہ کیا جائے گا۔

    مدھیہ پردیش میں عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی اورہر روزدو فلائٹ کےذریعہ عازمین حج کو بھوپال سے جدہ کے لئے روانہ کیا جائے گا۔

  •  ایسے میں حج کمیٹی کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے انتظامات کو مزید بہتر کرے تاکہ دور دراز سے بھوپال آنے والے عازمین اور ان کے عزیزوں کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔

    ایسے میں حج کمیٹی کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے انتظامات کو مزید بہتر کرے تاکہ دور دراز سے بھوپال آنے والے عازمین اور ان کے عزیزوں کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔

  •  عازمین حج کے رشتہ بارش کے موسم میں چٹائی اور زمین پر بیٹھنے کو مجبور ہیں ۔

    عازمین حج کے رشتہ بارش کے موسم میں چٹائی اور زمین پر بیٹھنے کو مجبور ہیں ۔

  • حج ہاؤس کی بلڈنگ میں لفٹ تو کئی ہیں ، لیکن صرف ایک ہی لفٹ کام کر رہی ہے باقی سب خراب ہیں ۔

    حج ہاؤس کی بلڈنگ میں لفٹ تو کئی ہیں ، لیکن صرف ایک ہی لفٹ کام کر رہی ہے باقی سب خراب ہیں ۔

  •  لفٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے بزرگ عازمین حج کو سیڑھیوں سے جانے کے لئے مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

    لفٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے بزرگ عازمین حج کو سیڑھیوں سے جانے کے لئے مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

  • وہیں دوسری جانب جب اس تعلق سے حج کمیٹی کے چیئرمین سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لئے ہر سال سے بہتر اس سال انتظامات کئے گئے ہیں ۔

    وہیں دوسری جانب جب اس تعلق سے حج کمیٹی کے چیئرمین سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لئے ہر سال سے بہتر اس سال انتظامات کئے گئے ہیں ۔

  •  اگر کہیں پر کچھ کمی رہ گئی ہے ، تو اسے دور کیا جائے گا۔

    اگر کہیں پر کچھ کمی رہ گئی ہے ، تو اسے دور کیا جائے گا۔

  • مدھیہ پردیش میں عازمین حج کی پرواز کل سے شروع ہوگی اورہر روزدو فلائٹ کےذریعہ عازمین حج کو بھوپال سے جدہ کے لئے روانہ کیا جائے گا۔
  •  ایسے میں حج کمیٹی کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے انتظامات کو مزید بہتر کرے تاکہ دور دراز سے بھوپال آنے والے عازمین اور ان کے عزیزوں کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔
  •  عازمین حج کے رشتہ بارش کے موسم میں چٹائی اور زمین پر بیٹھنے کو مجبور ہیں ۔
  • حج ہاؤس کی بلڈنگ میں لفٹ تو کئی ہیں ، لیکن صرف ایک ہی لفٹ کام کر رہی ہے باقی سب خراب ہیں ۔
  •  لفٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے بزرگ عازمین حج کو سیڑھیوں سے جانے کے لئے مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔
  • وہیں دوسری جانب جب اس تعلق سے حج کمیٹی کے چیئرمین سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لئے ہر سال سے بہتر اس سال انتظامات کئے گئے ہیں ۔
  •  اگر کہیں پر کچھ کمی رہ گئی ہے ، تو اسے دور کیا جائے گا۔

تازہ ترین تصاویر