حج 2017 : تصویروں میں دیکھیں رکن اعظم وقوف عرفہ کا روح پرور منظر

Aug 31, 2017 05:01 PM IST
1 of 19
  • دنیا بھر سے آئے ہوئے بیس لاکھ سے زیادہ اللہ کے مہمان آج حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے جمعرات کی صبح سے مکہ مکرمہ کے نواح میں مقدس میدان عرفات میں جمع ہیں۔ پوری فضا لبیک اللہم لبیک کی تکبیر سے گونج رہی ہے ۔ دیکھیں تصویریں۔

    دنیا بھر سے آئے ہوئے بیس لاکھ سے زیادہ اللہ کے مہمان آج حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے جمعرات کی صبح سے مکہ مکرمہ کے نواح میں مقدس میدان عرفات میں جمع ہیں۔ پوری فضا لبیک اللہم لبیک کی تکبیر سے گونج رہی ہے ۔ دیکھیں تصویریں۔

  • میدان عرفات میں تاحد نظر سفید چادروں میں ملبوس انسانی سروں کا سمندر دکھائی دے رہا ہے۔عازمین نماز مغرب تک اللہ کی بارگاہ میں دعائیں کریں گے۔

    میدان عرفات میں تاحد نظر سفید چادروں میں ملبوس انسانی سروں کا سمندر دکھائی دے رہا ہے۔عازمین نماز مغرب تک اللہ کی بارگاہ میں دعائیں کریں گے۔

  • ایک لاکھ ستر ہزار ہندوستانی عازمین سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین دن عرفات کے میدان میں گذاریں گے۔ جہاں وہ تکبیر و تہلیل اور دعاوں اور توبہ واستغفار اور عبادت میں مصر وف رہیں گے۔

    ایک لاکھ ستر ہزار ہندوستانی عازمین سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین دن عرفات کے میدان میں گذاریں گے۔ جہاں وہ تکبیر و تہلیل اور دعاوں اور توبہ واستغفار اور عبادت میں مصر وف رہیں گے۔

  • میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے ۔ اس موقع پر امام خطبہ دیں گے۔

    میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے ۔ اس موقع پر امام خطبہ دیں گے۔

  • عازمین مغرب کی اذان ہونے کے ساتھ ہی مزدلفہ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے اور کھلے آسمان کے نیچے رات گذاریں گے۔

    عازمین مغرب کی اذان ہونے کے ساتھ ہی مزدلفہ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے اور کھلے آسمان کے نیچے رات گذاریں گے۔

  • عازمین یہیں سے شیطان کو مارنے کے لئے کنکریاں بھی اکٹھا کریں گے۔ وہ فجر کی نماز کے بعد منی کے روانہ ہوں گے۔

    عازمین یہیں سے شیطان کو مارنے کے لئے کنکریاں بھی اکٹھا کریں گے۔ وہ فجر کی نماز کے بعد منی کے روانہ ہوں گے۔

  • سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام کی خدمت کے لئے تین لاکھ سیکیورٹی اور دیگر اہلکار متعین کئے ہیں۔

    سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام کی خدمت کے لئے تین لاکھ سیکیورٹی اور دیگر اہلکار متعین کئے ہیں۔

  • حجاج کی نقل وحرکت کو آسان بنانے کے لئے دو ملین سے زائد حاجیوں کے لئے 21 ہزار بسوں پر مشتمل بیڑہ دن رات خدمت پر مامور ہے۔

    حجاج کی نقل وحرکت کو آسان بنانے کے لئے دو ملین سے زائد حاجیوں کے لئے 21 ہزار بسوں پر مشتمل بیڑہ دن رات خدمت پر مامور ہے۔

  • مکہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے حاجیوں کو سہولیات فراہمی کے لئے تین سو ملین سعودی ریال کی مالیت سے 14 بڑے بڑے منصوبے حال ہی مکمل کئے ہیں۔

    مکہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے حاجیوں کو سہولیات فراہمی کے لئے تین سو ملین سعودی ریال کی مالیت سے 14 بڑے بڑے منصوبے حال ہی مکمل کئے ہیں۔

  •  سعودی حکام نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دو ملین عازمین حج سعودی عرب آئے ہیں جن کی سیکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی چوکس انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید آسانی کے ساتھ مذہبی فریضہ سرانجام دے سکیں۔

    سعودی حکام نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دو ملین عازمین حج سعودی عرب آئے ہیں جن کی سیکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی چوکس انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید آسانی کے ساتھ مذہبی فریضہ سرانجام دے سکیں۔

  • سعودی عرب آنے والے تقریبا پچاس فیصد حجاج مدینہ منورہ حاضری دے چکے ہیں جبکہ بقیہ پچاس فیصد مناسک حج ادائیگی کے بعد شہر نبوت کی زیارت کا شرف حاصل کریں گے۔

    سعودی عرب آنے والے تقریبا پچاس فیصد حجاج مدینہ منورہ حاضری دے چکے ہیں جبکہ بقیہ پچاس فیصد مناسک حج ادائیگی کے بعد شہر نبوت کی زیارت کا شرف حاصل کریں گے۔

  • حج کا پہلا مرحلہ کسی بڑے حادثے کے بغیر انجام پا چکا ہے اور اگلے مراحل کی تیاری زور وشور سے جاری ہے۔

    حج کا پہلا مرحلہ کسی بڑے حادثے کے بغیر انجام پا چکا ہے اور اگلے مراحل کی تیاری زور وشور سے جاری ہے۔

  • سعودی عرب کی نظامت عامہ برائے پاسپورٹس کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے بتایا کہ 1650000 عازمین حج فضائی سفر کے ذریعے پہنچے ہیں۔ 88500 کی زمینی راستے سے آمد ہوئی ہے اور 14,800 سمندری راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

    سعودی عرب کی نظامت عامہ برائے پاسپورٹس کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے بتایا کہ 1650000 عازمین حج فضائی سفر کے ذریعے پہنچے ہیں۔ 88500 کی زمینی راستے سے آمد ہوئی ہے اور 14,800 سمندری راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

  •  انھوں نے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 134,000 شہری اور 109,000 غیر ملکی تارکینِ وطن حج کریں گے۔

    انھوں نے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 134,000 شہری اور 109,000 غیر ملکی تارکینِ وطن حج کریں گے۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • نوٹ: یہ سبھی تصویریں عرب نیوز ڈاٹ کام سے لی گئی ہیں۔

    نوٹ: یہ سبھی تصویریں عرب نیوز ڈاٹ کام سے لی گئی ہیں۔

  • میدان عرفات میں تاحد نظر سفید چادروں میں ملبوس انسانی سروں کا سمندر دکھائی دے رہا ہے۔عازمین نماز مغرب تک اللہ کی بارگاہ میں دعائیں کریں گے۔
  • ایک لاکھ ستر ہزار ہندوستانی عازمین سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین دن عرفات کے میدان میں گذاریں گے۔ جہاں وہ تکبیر و تہلیل اور دعاوں اور توبہ واستغفار اور عبادت میں مصر وف رہیں گے۔
  • میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے ۔ اس موقع پر امام خطبہ دیں گے۔
  • عازمین مغرب کی اذان ہونے کے ساتھ ہی مزدلفہ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کریں گے اور کھلے آسمان کے نیچے رات گذاریں گے۔
  • عازمین یہیں سے شیطان کو مارنے کے لئے کنکریاں بھی اکٹھا کریں گے۔ وہ فجر کی نماز کے بعد منی کے روانہ ہوں گے۔
  • سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام کی خدمت کے لئے تین لاکھ سیکیورٹی اور دیگر اہلکار متعین کئے ہیں۔
  • حجاج کی نقل وحرکت کو آسان بنانے کے لئے دو ملین سے زائد حاجیوں کے لئے 21 ہزار بسوں پر مشتمل بیڑہ دن رات خدمت پر مامور ہے۔
  • مکہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے حاجیوں کو سہولیات فراہمی کے لئے تین سو ملین سعودی ریال کی مالیت سے 14 بڑے بڑے منصوبے حال ہی مکمل کئے ہیں۔
  •  سعودی حکام نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ امسال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دو ملین عازمین حج سعودی عرب آئے ہیں جن کی سیکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے انتہائی چوکس انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید آسانی کے ساتھ مذہبی فریضہ سرانجام دے سکیں۔
  • سعودی عرب آنے والے تقریبا پچاس فیصد حجاج مدینہ منورہ حاضری دے چکے ہیں جبکہ بقیہ پچاس فیصد مناسک حج ادائیگی کے بعد شہر نبوت کی زیارت کا شرف حاصل کریں گے۔
  • حج کا پہلا مرحلہ کسی بڑے حادثے کے بغیر انجام پا چکا ہے اور اگلے مراحل کی تیاری زور وشور سے جاری ہے۔
  • سعودی عرب کی نظامت عامہ برائے پاسپورٹس کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے بتایا کہ 1650000 عازمین حج فضائی سفر کے ذریعے پہنچے ہیں۔ 88500 کی زمینی راستے سے آمد ہوئی ہے اور 14,800 سمندری راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
  •  انھوں نے مزید بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 134,000 شہری اور 109,000 غیر ملکی تارکینِ وطن حج کریں گے۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • نوٹ: یہ سبھی تصویریں عرب نیوز ڈاٹ کام سے لی گئی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر