یوم اساتذہ: شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ، استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا​

Sep 05, 2018 02:57 PM IST
1 of 6
  • اب مجھے مانیں نہ مانیں اے حفیظؔ  ،مانتے ہیں سب مرے استاد کو

    اب مجھے مانیں نہ مانیں اے حفیظؔ  ،مانتے ہیں سب مرے استاد کو

  • اُستاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے۔ 

    اُستاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے۔ 

  • اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، مہرومحبت و دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے

    اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، مہرومحبت و دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے

  • اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے

    اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے

  • معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کے لیے اہم ہے، وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے

    معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کے لیے اہم ہے، وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے

  • استاد باشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ پیدا کرتا ہے

    استاد باشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ پیدا کرتا ہے

  • اُستاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے۔ 
  • اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، مہرومحبت و دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے
  • اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے
  • معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کے لیے اہم ہے، وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے
  • استاد باشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ پیدا کرتا ہے

تازہ ترین تصاویر