جب بھائی کنال کی شادی میں بلیٹ راجا بنے آل راونڈر کرکٹر ہاردک پانڈیا

Dec 29, 2017 04:24 PM IST
1 of 10
  • ممبئی میں ٹیم انڈیا کے آل راونڈر کھلاڑی ہاردک پانڈیا کے بڑے بھائی اور کرکٹر کنال پانڈیا نے 27 دسمبر کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کی ۔ ان کی شریک حیات پنکھری شرما گلیمر انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اس شادی میں بالی ووڈ ، کرکٹ اور بزنس دنیا کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ دیکھیں کچھ خاص تصاویر ۔

    ممبئی میں ٹیم انڈیا کے آل راونڈر کھلاڑی ہاردک پانڈیا کے بڑے بھائی اور کرکٹر کنال پانڈیا نے 27 دسمبر کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کی ۔ ان کی شریک حیات پنکھری شرما گلیمر انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اس شادی میں بالی ووڈ ، کرکٹ اور بزنس دنیا کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ دیکھیں کچھ خاص تصاویر ۔

  • ممبئی انڈینس کے آل راونڈر کنال پانڈی کی شادی کیلئے بطور وینو ممبئی کے جوہو میں واقع جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل کا انتخابات کیا گیاتھا۔

    ممبئی انڈینس کے آل راونڈر کنال پانڈی کی شادی کیلئے بطور وینو ممبئی کے جوہو میں واقع جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل کا انتخابات کیا گیاتھا۔

  • ٹیم انڈیا کے آل راونڈر کھلاڑی ہاردک پانڈی اپنے بھائی کو بلیٹ پر لے کر شادی کی جگہ پر پہنچے ۔ ہاردک بلیٹ ڈرائیو کررہے تھے تو کنار بلیٹ کے ساتھ جڑے بگی میں بیٹھے تھے۔

    ٹیم انڈیا کے آل راونڈر کھلاڑی ہاردک پانڈی اپنے بھائی کو بلیٹ پر لے کر شادی کی جگہ پر پہنچے ۔ ہاردک بلیٹ ڈرائیو کررہے تھے تو کنار بلیٹ کے ساتھ جڑے بگی میں بیٹھے تھے۔

  • کرکٹ دنیا کے بھگوان اور بھارت رتن سچن تیندولکر بھی شادی میں نظر آیا۔

    کرکٹ دنیا کے بھگوان اور بھارت رتن سچن تیندولکر بھی شادی میں نظر آیا۔

  • شادی میں امبانی کنبہ نے بھی شرکت کی ۔

    شادی میں امبانی کنبہ نے بھی شرکت کی ۔

  • بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے بھی نو شادی شدہ جوڑے کو اپنا آشیرواد دیا۔

    بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے بھی نو شادی شدہ جوڑے کو اپنا آشیرواد دیا۔

  • ہاردک اور کنال پانڈیا کے کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی کرن مورے بھی شادی میں شریک ہوئے۔

    ہاردک اور کنال پانڈیا کے کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی کرن مورے بھی شادی میں شریک ہوئے۔

  • عرفان پٹھان بھی شادی کی تقریب میں شامل ہوئے۔

    عرفان پٹھان بھی شادی کی تقریب میں شامل ہوئے۔

  • ممبئی انڈینس کے کپتان اور ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز روہت شرما نے بھی کنال اور پنکھری کو نیک خواہشات سے نوازا ۔

    ممبئی انڈینس کے کپتان اور ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز روہت شرما نے بھی کنال اور پنکھری کو نیک خواہشات سے نوازا ۔

  • ٹیم انڈیا کے سلامی بلے بازی کے ایل راہل بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

    ٹیم انڈیا کے سلامی بلے بازی کے ایل راہل بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

  • ممبئی انڈینس کے آل راونڈر کنال پانڈی کی شادی کیلئے بطور وینو ممبئی کے جوہو میں واقع جے ڈبلیو میریٹ ہوٹل کا انتخابات کیا گیاتھا۔
  • ٹیم انڈیا کے آل راونڈر کھلاڑی ہاردک پانڈی اپنے بھائی کو بلیٹ پر لے کر شادی کی جگہ پر پہنچے ۔ ہاردک بلیٹ ڈرائیو کررہے تھے تو کنار بلیٹ کے ساتھ جڑے بگی میں بیٹھے تھے۔
  • کرکٹ دنیا کے بھگوان اور بھارت رتن سچن تیندولکر بھی شادی میں نظر آیا۔
  • شادی میں امبانی کنبہ نے بھی شرکت کی ۔
  • بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے بھی نو شادی شدہ جوڑے کو اپنا آشیرواد دیا۔
  • ہاردک اور کنال پانڈیا کے کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی کرن مورے بھی شادی میں شریک ہوئے۔
  • عرفان پٹھان بھی شادی کی تقریب میں شامل ہوئے۔
  • ممبئی انڈینس کے کپتان اور ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز روہت شرما نے بھی کنال اور پنکھری کو نیک خواہشات سے نوازا ۔
  • ٹیم انڈیا کے سلامی بلے بازی کے ایل راہل بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

تازہ ترین تصاویر