تصاویر : امریکہ میں طوفان سے بھیانک تباہی ، ٹیکساس میں برسا 41 لاکھ کروڑ لیٹر پانی ، 20 افراد کی موت

Aug 30, 2017 10:17 PM IST
1 of 20
  • امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گردابی طوفان ہاروی سے بری طرح متاثر ٹکساس صوبہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ ہاروی نے صوبہ میں زبردست تباہی مچائی ہے اور رپورٹس کے مطابق اب تک کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹکساس کے دورے پر اپنی بیوی میلانیا ٹرمپ کے ساتھ پہنچے ٹرمپ نے کارپس کریسٹی کے پاس اپنے خطاب میں کہا کہ راحت اور بچاؤ کا کام ایسے وقت میں کیا جائے کہ لوگ مثال دیں کہ گردابی طوفان کی تباہی سے اس طرح نمٹا جاتا ہے۔ نہوں نے کہاکہ ٹکساس میں گزشتہ 50 برسوں کے دوران پہلی بار اتنا بھیانک طوفان آیا ہے۔ یہاں کے لوگوں نے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا۔

    امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گردابی طوفان ہاروی سے بری طرح متاثر ٹکساس صوبہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ ہاروی نے صوبہ میں زبردست تباہی مچائی ہے اور رپورٹس کے مطابق اب تک کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹکساس کے دورے پر اپنی بیوی میلانیا ٹرمپ کے ساتھ پہنچے ٹرمپ نے کارپس کریسٹی کے پاس اپنے خطاب میں کہا کہ راحت اور بچاؤ کا کام ایسے وقت میں کیا جائے کہ لوگ مثال دیں کہ گردابی طوفان کی تباہی سے اس طرح نمٹا جاتا ہے۔ نہوں نے کہاکہ ٹکساس میں گزشتہ 50 برسوں کے دوران پہلی بار اتنا بھیانک طوفان آیا ہے۔ یہاں کے لوگوں نے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا۔

  • امریکہ کے چوتھے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں شاہراہ، گھر اور آس پاس کے علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ راحت و بچاؤ کارکن پھنسے ہوئے لوگوں کو کشتیوں کے ذریعہ محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں۔

    امریکہ کے چوتھے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں شاہراہ، گھر اور آس پاس کے علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ راحت و بچاؤ کارکن پھنسے ہوئے لوگوں کو کشتیوں کے ذریعہ محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں۔

  • یہاں کم از کم 20 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ سیلاب اور طوفان کے سبب معیشت کو تقریباً 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکی ساحلی فورس کی فضائی یونٹ اور کشتیوں کی مدد سے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے۔

    یہاں کم از کم 20 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ سیلاب اور طوفان کے سبب معیشت کو تقریباً 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکی ساحلی فورس کی فضائی یونٹ اور کشتیوں کی مدد سے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے۔

  • ذرائع کے مطابق سیلاب سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے سفید رنگ کی گاڑی میں سوار ایک ہی کنبہ کے چھ افراد ڈوب جانے سےہلاک ہوگئے جن میں چار بچے شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق سیلاب سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے سفید رنگ کی گاڑی میں سوار ایک ہی کنبہ کے چھ افراد ڈوب جانے سےہلاک ہوگئے جن میں چار بچے شامل ہیں۔

  • محکمہ موسمیات کے حکام نے وارننگ دی ہے کہ اس ہفتہ کے آخر تک آسمان صاف ہونے کی امید ہے لیکن اس سے قبل 30 ہزار سے زیادہ افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کو مجبور ہوں گے۔

    محکمہ موسمیات کے حکام نے وارننگ دی ہے کہ اس ہفتہ کے آخر تک آسمان صاف ہونے کی امید ہے لیکن اس سے قبل 30 ہزار سے زیادہ افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کو مجبور ہوں گے۔

  • قومی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں ٹکساس۔ لوئسیانا سرحد سے متصل علاقوں میں 15 انچ بارش ہونے کا اندازہ ہے۔ سی این این کے موسم کے مرکز کے مطابق گردابی طوفان ہاروی کے بدھ کے روز کو پھر سے ٹکساس۔لوئسیانا سرحد پر دستک دینے کا خدشہ ہے۔

    قومی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں ٹکساس۔ لوئسیانا سرحد سے متصل علاقوں میں 15 انچ بارش ہونے کا اندازہ ہے۔ سی این این کے موسم کے مرکز کے مطابق گردابی طوفان ہاروی کے بدھ کے روز کو پھر سے ٹکساس۔لوئسیانا سرحد پر دستک دینے کا خدشہ ہے۔

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ ٹیکساس کے علاقے کارپس کریسٹی پہنچے تھے جہاں طوفان کے باعث سب سے پہلے بارش ہوئی۔ اب تک شہر میں 30 انچ تک بارش ہوئی ہیں جس سے سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ ٹیکساس کے علاقے کارپس کریسٹی پہنچے تھے جہاں طوفان کے باعث سب سے پہلے بارش ہوئی۔ اب تک شہر میں 30 انچ تک بارش ہوئی ہیں جس سے سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

  • محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی مزید بارش کا امکان ہے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 1200 نیشنل گارڈ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ شہر کے اسکول بند ہیں اور رن وے پر پانی جمع ہونے کے سبب دو بڑے ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی مزید بارش کا امکان ہے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 1200 نیشنل گارڈ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ شہر کے اسکول بند ہیں اور رن وے پر پانی جمع ہونے کے سبب دو بڑے ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

  •  ہیوسٹن شہر کے باہر دو بڑے آبی ذخائر میں گنجائش سے زیادہ جمع ہونے کے سبب طغیانی آ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار افراد کو ہنگامی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

    ہیوسٹن شہر کے باہر دو بڑے آبی ذخائر میں گنجائش سے زیادہ جمع ہونے کے سبب طغیانی آ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار افراد کو ہنگامی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

  • ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’ہاروی‘ سے آنے والی تباہی کے بعد انتظامیہ نے شہر میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہیوسٹن شہر کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کرفیو لگانے کا بارے میں کہا کہ یہ فیصلہ بارشوں کے بعد بڑھتی ہوئی چوری اور لوٹ مار کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

    ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’ہاروی‘ سے آنے والی تباہی کے بعد انتظامیہ نے شہر میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہیوسٹن شہر کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کرفیو لگانے کا بارے میں کہا کہ یہ فیصلہ بارشوں کے بعد بڑھتی ہوئی چوری اور لوٹ مار کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

  • طوفان کے باعث گذشتہ جمعے سے جاری بارشوں کی وجہ سے شہر کے بیشتر حصے زیر آب آگئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق اب تک 15 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

    طوفان کے باعث گذشتہ جمعے سے جاری بارشوں کی وجہ سے شہر کے بیشتر حصے زیر آب آگئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق اب تک 15 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

  • مقامی وقت کے مطابق یہ کرفیو رات بارہ بجے سے لے کر صبح پانچ بجے تک نافذ ہوگا اور اس پر عمل در آمد غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے گا۔ امدادی کارکنان اور نوکری پیشہ افراد اس کرفیو سے مستثنی ہوں گے۔

    مقامی وقت کے مطابق یہ کرفیو رات بارہ بجے سے لے کر صبح پانچ بجے تک نافذ ہوگا اور اس پر عمل در آمد غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے گا۔ امدادی کارکنان اور نوکری پیشہ افراد اس کرفیو سے مستثنی ہوں گے۔

  • میئر ٹرنر نے کہا کہ کرفیو کی مدد سے وہ بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ شہر کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سیلاب آنے کے بعد چوری اور ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

    میئر ٹرنر نے کہا کہ کرفیو کی مدد سے وہ بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ شہر کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سیلاب آنے کے بعد چوری اور ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ہوسٹن میں سمندری طوفان کے بعد دو بڑے آبی ذخائر میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد طغیانی آ گئی ہے۔ سمندری طوفان کے بعد شدید بارشوں سے ڈیموں میں پانی انتہائی سطح سے اوپر آ گیا ہے۔

    ہوسٹن میں سمندری طوفان کے بعد دو بڑے آبی ذخائر میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد طغیانی آ گئی ہے۔ سمندری طوفان کے بعد شدید بارشوں سے ڈیموں میں پانی انتہائی سطح سے اوپر آ گیا ہے۔

  • فیلڈ کنٹرول آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈیموں سے پانی کے اخراج کے سبب قریبی آبادیوں میں سیلابی پانی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب سے ساڑھے چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

    فیلڈ کنٹرول آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈیموں سے پانی کے اخراج کے سبب قریبی آبادیوں میں سیلابی پانی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب سے ساڑھے چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

  • تکنیکی ماہرین ڈیم میں پانی کی سطح کم کرنے میں مصروف ہیں لیکن ہیوسٹن کے مغرب میں واقعے ایڈک ڈیم میں پانی کی سطح 108 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

    تکنیکی ماہرین ڈیم میں پانی کی سطح کم کرنے میں مصروف ہیں لیکن ہیوسٹن کے مغرب میں واقعے ایڈک ڈیم میں پانی کی سطح 108 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

  • فیلڈ کنٹرول سینٹر سے وابستہ ماہر موسمیات جیف لینڈر کا کہنا ہے کہ ’ہم نے پہلے کبھی ان حالات کا سامنا نہیں کیا ہے اس لیے ہم حالات پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔

    فیلڈ کنٹرول سینٹر سے وابستہ ماہر موسمیات جیف لینڈر کا کہنا ہے کہ ’ہم نے پہلے کبھی ان حالات کا سامنا نہیں کیا ہے اس لیے ہم حالات پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔

  • ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ہیوسٹن میں سیلابی ریلے کے سبب تین ہزار سے زیادہ مکانات پانی میں بہہ گئے ہیں۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ ڈیم سے پانی کے اخراج کے بعد مزید دس ہزار افراد کو ہنگامی پناہ دینے کے لیے وفاق سے مدد مانگی ہے۔

    ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ہیوسٹن میں سیلابی ریلے کے سبب تین ہزار سے زیادہ مکانات پانی میں بہہ گئے ہیں۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ ڈیم سے پانی کے اخراج کے بعد مزید دس ہزار افراد کو ہنگامی پناہ دینے کے لیے وفاق سے مدد مانگی ہے۔

  • ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ریاست ٹیکساس کا دورہ کیا اور طوفان ہاروی سے آنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد از جلد اقدامات اٹھائیں گے تاکہ ریاست ٹیکساس کو اس قدرتی آفت سے نمٹنے میں آسانی ہو۔

    ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ریاست ٹیکساس کا دورہ کیا اور طوفان ہاروی سے آنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد از جلد اقدامات اٹھائیں گے تاکہ ریاست ٹیکساس کو اس قدرتی آفت سے نمٹنے میں آسانی ہو۔

  • اپنی آمد کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ امدادی کاروائیاں اتنی کارگر ہونی چاہیے کہ لوگ بعد میں اس کی مثالیں دیں۔ انھوں نے کہا: ’ہم چاہتے ہیں کہ اس سے بہتر کاروائی کبھی نہ ہوئی ہو۔‘

    اپنی آمد کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ امدادی کاروائیاں اتنی کارگر ہونی چاہیے کہ لوگ بعد میں اس کی مثالیں دیں۔ انھوں نے کہا: ’ہم چاہتے ہیں کہ اس سے بہتر کاروائی کبھی نہ ہوئی ہو۔‘

  • امریکہ کے چوتھے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں شاہراہ، گھر اور آس پاس کے علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ راحت و بچاؤ کارکن پھنسے ہوئے لوگوں کو کشتیوں کے ذریعہ محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں۔
  • یہاں کم از کم 20 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ سیلاب اور طوفان کے سبب معیشت کو تقریباً 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکی ساحلی فورس کی فضائی یونٹ اور کشتیوں کی مدد سے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے۔
  • ذرائع کے مطابق سیلاب سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے سفید رنگ کی گاڑی میں سوار ایک ہی کنبہ کے چھ افراد ڈوب جانے سےہلاک ہوگئے جن میں چار بچے شامل ہیں۔
  • محکمہ موسمیات کے حکام نے وارننگ دی ہے کہ اس ہفتہ کے آخر تک آسمان صاف ہونے کی امید ہے لیکن اس سے قبل 30 ہزار سے زیادہ افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کو مجبور ہوں گے۔
  • قومی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں ٹکساس۔ لوئسیانا سرحد سے متصل علاقوں میں 15 انچ بارش ہونے کا اندازہ ہے۔ سی این این کے موسم کے مرکز کے مطابق گردابی طوفان ہاروی کے بدھ کے روز کو پھر سے ٹکساس۔لوئسیانا سرحد پر دستک دینے کا خدشہ ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ ٹیکساس کے علاقے کارپس کریسٹی پہنچے تھے جہاں طوفان کے باعث سب سے پہلے بارش ہوئی۔ اب تک شہر میں 30 انچ تک بارش ہوئی ہیں جس سے سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
  • محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی مزید بارش کا امکان ہے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 1200 نیشنل گارڈ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ شہر کے اسکول بند ہیں اور رن وے پر پانی جمع ہونے کے سبب دو بڑے ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔
  •  ہیوسٹن شہر کے باہر دو بڑے آبی ذخائر میں گنجائش سے زیادہ جمع ہونے کے سبب طغیانی آ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار افراد کو ہنگامی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
  • ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’ہاروی‘ سے آنے والی تباہی کے بعد انتظامیہ نے شہر میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہیوسٹن شہر کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کرفیو لگانے کا بارے میں کہا کہ یہ فیصلہ بارشوں کے بعد بڑھتی ہوئی چوری اور لوٹ مار کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
  • طوفان کے باعث گذشتہ جمعے سے جاری بارشوں کی وجہ سے شہر کے بیشتر حصے زیر آب آگئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق اب تک 15 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
  • مقامی وقت کے مطابق یہ کرفیو رات بارہ بجے سے لے کر صبح پانچ بجے تک نافذ ہوگا اور اس پر عمل در آمد غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے گا۔ امدادی کارکنان اور نوکری پیشہ افراد اس کرفیو سے مستثنی ہوں گے۔
  • میئر ٹرنر نے کہا کہ کرفیو کی مدد سے وہ بڑھتے ہوئے چوری کے واقعات پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ شہر کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سیلاب آنے کے بعد چوری اور ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
  • ہوسٹن میں سمندری طوفان کے بعد دو بڑے آبی ذخائر میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد طغیانی آ گئی ہے۔ سمندری طوفان کے بعد شدید بارشوں سے ڈیموں میں پانی انتہائی سطح سے اوپر آ گیا ہے۔
  • فیلڈ کنٹرول آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈیموں سے پانی کے اخراج کے سبب قریبی آبادیوں میں سیلابی پانی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب سے ساڑھے چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
  • تکنیکی ماہرین ڈیم میں پانی کی سطح کم کرنے میں مصروف ہیں لیکن ہیوسٹن کے مغرب میں واقعے ایڈک ڈیم میں پانی کی سطح 108 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔
  • فیلڈ کنٹرول سینٹر سے وابستہ ماہر موسمیات جیف لینڈر کا کہنا ہے کہ ’ہم نے پہلے کبھی ان حالات کا سامنا نہیں کیا ہے اس لیے ہم حالات پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔
  • ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ہیوسٹن میں سیلابی ریلے کے سبب تین ہزار سے زیادہ مکانات پانی میں بہہ گئے ہیں۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ ڈیم سے پانی کے اخراج کے بعد مزید دس ہزار افراد کو ہنگامی پناہ دینے کے لیے وفاق سے مدد مانگی ہے۔
  • ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ریاست ٹیکساس کا دورہ کیا اور طوفان ہاروی سے آنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد از جلد اقدامات اٹھائیں گے تاکہ ریاست ٹیکساس کو اس قدرتی آفت سے نمٹنے میں آسانی ہو۔
  • اپنی آمد کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ امدادی کاروائیاں اتنی کارگر ہونی چاہیے کہ لوگ بعد میں اس کی مثالیں دیں۔ انھوں نے کہا: ’ہم چاہتے ہیں کہ اس سے بہتر کاروائی کبھی نہ ہوئی ہو۔‘

تازہ ترین تصاویر