پنچکولہ میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش،4 خواتین سمیت 6 گرفتار

May 02, 2018 11:24 PM IST
1 of 5
  • پنچکولہ کرائم برانچ ۔25 کے ذریعے جسمانی تجارت کرنے والے 6 لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔طویل وقت سے ایک جوڑا سیکس ریکٹ کا کالا کاروبار کر رہا تھا۔

    پنچکولہ کرائم برانچ ۔25 کے ذریعے جسمانی تجارت کرنے والے 6 لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔طویل وقت سے ایک جوڑا سیکس ریکٹ کا کالا کاروبار کر رہا تھا۔

  • کرائم پرانچ 25 سیکٹر نے خاتون پولیس کی مدد سے چھاپہ ماری کی ۔جس کے چلتے پولیس کو کامیابی ملی۔پولیس نے سیکس ریکٹ معاملے میں پکڑی لڑکیوں اور دلالوں کو کورٹ میں پیش کیا۔کورٹ کے ذریعے اس کالے دھندا کرنے والے جوڑے کو ایک دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

    کرائم پرانچ 25 سیکٹر نے خاتون پولیس کی مدد سے چھاپہ ماری کی ۔جس کے چلتے پولیس کو کامیابی ملی۔پولیس نے سیکس ریکٹ معاملے میں پکڑی لڑکیوں اور دلالوں کو کورٹ میں پیش کیا۔کورٹ کے ذریعے اس کالے دھندا کرنے والے جوڑے کو ایک دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

  • خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پنچکولہ سیکٹر۔27 کے ایک مکان سے پولیس نے چھاپہ مار کر 4 خواتین اور 2 شخص کو گرفات کیا۔

    خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پنچکولہ سیکٹر۔27 کے ایک مکان سے پولیس نے چھاپہ مار کر 4 خواتین اور 2 شخص کو گرفات کیا۔

  •  پولیس کے مطابق،سیکٹر۔27 کے ایک مکان میں لبے وقت سے یہ کالا کاروبار چل رہا تھا۔

    پولیس کے مطابق،سیکٹر۔27 کے ایک مکان میں لبے وقت سے یہ کالا کاروبار چل رہا تھا۔

  • پولیس نے بتایا کی گرفتار کئے گئے لوگوں  میں ایک جوڑا بھی شامل ہے جو سیکس ریکٹ چلا رہا تھا اور ان کو ایک دن کی پولیس حراست میں لیا ہے۔

    پولیس نے بتایا کی گرفتار کئے گئے لوگوں  میں ایک جوڑا بھی شامل ہے جو سیکس ریکٹ چلا رہا تھا اور ان کو ایک دن کی پولیس حراست میں لیا ہے۔

  • کرائم پرانچ 25 سیکٹر نے خاتون پولیس کی مدد سے چھاپہ ماری کی ۔جس کے چلتے پولیس کو کامیابی ملی۔پولیس نے سیکس ریکٹ معاملے میں پکڑی لڑکیوں اور دلالوں کو کورٹ میں پیش کیا۔کورٹ کے ذریعے اس کالے دھندا کرنے والے جوڑے کو ایک دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
  • خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پنچکولہ سیکٹر۔27 کے ایک مکان سے پولیس نے چھاپہ مار کر 4 خواتین اور 2 شخص کو گرفات کیا۔
  •  پولیس کے مطابق،سیکٹر۔27 کے ایک مکان میں لبے وقت سے یہ کالا کاروبار چل رہا تھا۔
  • پولیس نے بتایا کی گرفتار کئے گئے لوگوں  میں ایک جوڑا بھی شامل ہے جو سیکس ریکٹ چلا رہا تھا اور ان کو ایک دن کی پولیس حراست میں لیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر