جھارکھنڈ : علیم الدین کے قتل کے خلاف مقامی لوگوں کاشدید احتجاج ، علاقہ میں کشیدگی ، کثیر تعداد میں پولیس اہلکار تعینات

Jun 30, 2017 10:02 AM IST
1 of 8
  • مبینہ طور پر گوشت لے جانے کے الزام میں جھارکھنڈ میں مسلم نوجوان علیم الدین کےپیٹ پیٹ کر قتل کے بعد رام گڑھ میں کشیدگی کا ماحول ہے ۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا ۔ واقعہ کے خلاف جمعرات کی دیر شام گدی کے منا پھول سرائے کے بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے رام گڑھ میں احتجاج کیا۔

    مبینہ طور پر گوشت لے جانے کے الزام میں جھارکھنڈ میں مسلم نوجوان علیم الدین کےپیٹ پیٹ کر قتل کے بعد رام گڑھ میں کشیدگی کا ماحول ہے ۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا ۔ واقعہ کے خلاف جمعرات کی دیر شام گدی کے منا پھول سرائے کے بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے رام گڑھ میں احتجاج کیا۔

  • مقامی لوگوں نے رام گڑھ تھانہ کا گھیراؤ بھی کیا ۔ دیر رات تک ماحول کشیدہ رہا ۔

    مقامی لوگوں نے رام گڑھ تھانہ کا گھیراؤ بھی کیا ۔ دیر رات تک ماحول کشیدہ رہا ۔

  • واقعہ کے خلاف دیہاتیوں نے تھانہ چوک پر آنے جانے والے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ بھی کی ۔

    واقعہ کے خلاف دیہاتیوں نے تھانہ چوک پر آنے جانے والے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ بھی کی ۔

  • لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے سڑک پر جام لگ گیا ۔ تاہم بعد میں پولیس نے جام ہٹوایا ۔ ہزاری باغ اور بوکارو سے اضافی سیکورٹی فورس طلب کئے گئے ہیں ۔

    لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے سڑک پر جام لگ گیا ۔ تاہم بعد میں پولیس نے جام ہٹوایا ۔ ہزاری باغ اور بوکارو سے اضافی سیکورٹی فورس طلب کئے گئے ہیں ۔

  • ریمس کے میں پوسٹ مارٹم کے بعد علیم الدین کی لاش مقتول کے گاؤں منا پھولسرائے لائی گئی ، جہاں یہا پولیس کو کافی مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

    ریمس کے میں پوسٹ مارٹم کے بعد علیم الدین کی لاش مقتول کے گاؤں منا پھولسرائے لائی گئی ، جہاں یہا پولیس کو کافی مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

  •  رشتہ داروں نے لاش لینے سے انکار کر دیا ۔ تاہم کچھ لوگوں کی ثالثی کی وجہ سے بات چیت کی تین کوششیں  ناکام ہونے کے بعد دیر رات لواحقین لاش لینے کیلئے تیار ہوئے ۔

    رشتہ داروں نے لاش لینے سے انکار کر دیا ۔ تاہم کچھ لوگوں کی ثالثی کی وجہ سے بات چیت کی تین کوششیں ناکام ہونے کے بعد دیر رات لواحقین لاش لینے کیلئے تیار ہوئے ۔

  • رات بھر پورے شہر میں پولسس گشت کرتی رہی اور گاڑیوں کے سائرن کی آواز گونجتی رہی ۔

    رات بھر پورے شہر میں پولسس گشت کرتی رہی اور گاڑیوں کے سائرن کی آواز گونجتی رہی ۔

  • سٹی ایس پی کشور کوشل کے مطابق رام گڑھ ضلع کے 33 حساس علاقوں میں مجسٹریٹ کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے ۔

    سٹی ایس پی کشور کوشل کے مطابق رام گڑھ ضلع کے 33 حساس علاقوں میں مجسٹریٹ کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے ۔

  • مقامی لوگوں نے رام گڑھ تھانہ کا گھیراؤ بھی کیا ۔ دیر رات تک ماحول کشیدہ رہا ۔
  • واقعہ کے خلاف دیہاتیوں نے تھانہ چوک پر آنے جانے والے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ بھی کی ۔
  • لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے سڑک پر جام لگ گیا ۔ تاہم بعد میں پولیس نے جام ہٹوایا ۔ ہزاری باغ اور بوکارو سے اضافی سیکورٹی فورس طلب کئے گئے ہیں ۔
  • ریمس کے میں پوسٹ مارٹم کے بعد علیم الدین کی لاش مقتول کے گاؤں منا پھولسرائے لائی گئی ، جہاں یہا پولیس کو کافی مخالفتوں کا سامنا کرنا پڑا ۔
  •  رشتہ داروں نے لاش لینے سے انکار کر دیا ۔ تاہم کچھ لوگوں کی ثالثی کی وجہ سے بات چیت کی تین کوششیں  ناکام ہونے کے بعد دیر رات لواحقین لاش لینے کیلئے تیار ہوئے ۔
  • رات بھر پورے شہر میں پولسس گشت کرتی رہی اور گاڑیوں کے سائرن کی آواز گونجتی رہی ۔
  • سٹی ایس پی کشور کوشل کے مطابق رام گڑھ ضلع کے 33 حساس علاقوں میں مجسٹریٹ کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر