جب بالی ووڈ کے یہ اداکار بنے ہم جنس پرست! دیکھیں تصاویر

Sep 07, 2018 01:38 PM IST
1 of 7
  • سال 1996 میں آئی دیپا مہتا کی فلم ’فائر‘ ہم جنس پریستی اور بولنے کی آزادی جیسے ایشو پر تھی۔ فلم میں شبانہ اعظمی اور نندیتا داس ہم جنس کردار میں نظر آئیں تھی۔

    سال 1996 میں آئی دیپا مہتا کی فلم ’فائر‘ ہم جنس پریستی اور بولنے کی آزادی جیسے ایشو پر تھی۔ فلم میں شبانہ اعظمی اور نندیتا داس ہم جنس کردار میں نظر آئیں تھی۔

  • ستمبر 2015 میں آئی چراغ ملہوترا اور پرین پچوری کی فلم ’ٹائم آوٹ‘ بھی ایک ہم جنس پرست کرادر کے آس پاس گھومتی ہے۔  

    ستمبر 2015 میں آئی چراغ ملہوترا اور پرین پچوری کی فلم ’ٹائم آوٹ‘ بھی ایک ہم جنس پرست کرادر کے آس پاس گھومتی ہے۔  

  • اداکار منوج باجپیئی، ہنسل مہتا کی فلم ’علی گڑھ‘ میں ایک ہم جنس پروفیسر کے کردار میں نظر آئے ہیں۔

    اداکار منوج باجپیئی، ہنسل مہتا کی فلم ’علی گڑھ‘ میں ایک ہم جنس پروفیسر کے کردار میں نظر آئے ہیں۔

  • سال 2008 میں آئی فلم ’دوستانا‘ دو ایسے کردار کی کہانی ہے جو حقیقت میں تو ہم جنست پرست نہیں ہوتے لیکن کرائے کا گھر ڈھونڈنے کے لئے مجبور ہو کر گے کردار میں بدل جاتے ہیں۔

    سال 2008 میں آئی فلم ’دوستانا‘ دو ایسے کردار کی کہانی ہے جو حقیقت میں تو ہم جنست پرست نہیں ہوتے لیکن کرائے کا گھر ڈھونڈنے کے لئے مجبور ہو کر گے کردار میں بدل جاتے ہیں۔

  • سال 2012 میں آئی فلم ’اسٹوڈینٹ آف دی ائر‘ میں اداکارہ رشی کپور نے ایک کالج کے پرنسیپل کا کردارادا کیا ہے لیکن ساتھ ہی ان کا انداز ایک گے کرادر جیسا رہا۔

    سال 2012 میں آئی فلم ’اسٹوڈینٹ آف دی ائر‘ میں اداکارہ رشی کپور نے ایک کالج کے پرنسیپل کا کردارادا کیا ہے لیکن ساتھ ہی ان کا انداز ایک گے کرادر جیسا رہا۔

  • سال 2018 میں آئی فلم ’پدماوت‘ سال کی سب سے بڑی متنازعات والی فلم رہی۔ اس فلم میں جم سربھ کا کردار ہم جنس پرست ہونے کی طرح زیادہ جھکا ہوا نظر آیا ۔

    سال 2018 میں آئی فلم ’پدماوت‘ سال کی سب سے بڑی متنازعات والی فلم رہی۔ اس فلم میں جم سربھ کا کردار ہم جنس پرست ہونے کی طرح زیادہ جھکا ہوا نظر آیا ۔

  • یوٹیوب پر موجود شارٹ فلم’ تیرے جیسا یار کہاں‘ میں بالی ووڈ کے جانیں مانیں ڈائریکٹ ستیش کوشک نے ایک کٹیوٹ کردار ادا کیا ہے۔ ستیش اس فلم میں کینسر مریض کے کردار میں ہیں۔ وہیں اس فلم میں ان کا کردار ہموسیکشوال جیسے ایشو سے جڑا ہوا ہے۔

    یوٹیوب پر موجود شارٹ فلم’ تیرے جیسا یار کہاں‘ میں بالی ووڈ کے جانیں مانیں ڈائریکٹ ستیش کوشک نے ایک کٹیوٹ کردار ادا کیا ہے۔ ستیش اس فلم میں کینسر مریض کے کردار میں ہیں۔ وہیں اس فلم میں ان کا کردار ہموسیکشوال جیسے ایشو سے جڑا ہوا ہے۔

  • ستمبر 2015 میں آئی چراغ ملہوترا اور پرین پچوری کی فلم ’ٹائم آوٹ‘ بھی ایک ہم جنس پرست کرادر کے آس پاس گھومتی ہے۔  
  • اداکار منوج باجپیئی، ہنسل مہتا کی فلم ’علی گڑھ‘ میں ایک ہم جنس پروفیسر کے کردار میں نظر آئے ہیں۔
  • سال 2008 میں آئی فلم ’دوستانا‘ دو ایسے کردار کی کہانی ہے جو حقیقت میں تو ہم جنست پرست نہیں ہوتے لیکن کرائے کا گھر ڈھونڈنے کے لئے مجبور ہو کر گے کردار میں بدل جاتے ہیں۔
  • سال 2012 میں آئی فلم ’اسٹوڈینٹ آف دی ائر‘ میں اداکارہ رشی کپور نے ایک کالج کے پرنسیپل کا کردارادا کیا ہے لیکن ساتھ ہی ان کا انداز ایک گے کرادر جیسا رہا۔
  • سال 2018 میں آئی فلم ’پدماوت‘ سال کی سب سے بڑی متنازعات والی فلم رہی۔ اس فلم میں جم سربھ کا کردار ہم جنس پرست ہونے کی طرح زیادہ جھکا ہوا نظر آیا ۔
  • یوٹیوب پر موجود شارٹ فلم’ تیرے جیسا یار کہاں‘ میں بالی ووڈ کے جانیں مانیں ڈائریکٹ ستیش کوشک نے ایک کٹیوٹ کردار ادا کیا ہے۔ ستیش اس فلم میں کینسر مریض کے کردار میں ہیں۔ وہیں اس فلم میں ان کا کردار ہموسیکشوال جیسے ایشو سے جڑا ہوا ہے۔

تازہ ترین تصاویر