بگ باس کی ’بولڈ بیوٹی‘ عرشی خان کا ہاٹ فوٹو شوٹ ہوا سوشل میڈیا پر وائرل

Jul 06, 2018 02:30 PM IST
1 of 4
  • بگ باس میں تہلکہ مچانے والی عرشی خان ایک بار پھر سرخیوں  میں ہیں۔ لیکن اس  مرتبہ اس کی وجہ کوئی ریالٹی شو نہیں بلکہ ایک ہاٹ اور سزلنگ فوٹوشوٹ ہے۔

    بگ باس میں تہلکہ مچانے والی عرشی خان ایک بار پھر سرخیوں  میں ہیں۔ لیکن اس  مرتبہ اس کی وجہ کوئی ریالٹی شو نہیں بلکہ ایک ہاٹ اور سزلنگ فوٹوشوٹ ہے۔

  • ٹووی شو بگ باس میں اپنا نائٹی پیار دکھا چکیں عرشی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویں میں عرشی بیچ پر شاندار پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

    ٹووی شو بگ باس میں اپنا نائٹی پیار دکھا چکیں عرشی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویں میں عرشی بیچ پر شاندار پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

  • عرشی نے یہ فوٹوشوٹ کیوں کروایا ہے ، اس سلسلہ  میں تو ابھی زیادہ کچھ سامنے نہیں آیا ہے ، لیکن ایک بات صاف ہے کہ عرشی اس اندار میں انتہائی  ہاٹ لگ رہی ہیں۔

    عرشی نے یہ فوٹوشوٹ کیوں کروایا ہے ، اس سلسلہ  میں تو ابھی زیادہ کچھ سامنے نہیں آیا ہے ، لیکن ایک بات صاف ہے کہ عرشی اس اندار میں انتہائی  ہاٹ لگ رہی ہیں۔

  • بگ باس میں عرشی ، ہتین تیجوانی کے ساتھ اپنی فلرٹنگ اور اپنی نائٹی کی وجہ سے خبروں میں رہیں تھیں۔ شو کے آخر تک وہ سیزن 11 کے انٹرٹیننگ سلیبس میں سے ایک رہیں۔

    بگ باس میں عرشی ، ہتین تیجوانی کے ساتھ اپنی فلرٹنگ اور اپنی نائٹی کی وجہ سے خبروں میں رہیں تھیں۔ شو کے آخر تک وہ سیزن 11 کے انٹرٹیننگ سلیبس میں سے ایک رہیں۔

  • ٹووی شو بگ باس میں اپنا نائٹی پیار دکھا چکیں عرشی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویں میں عرشی بیچ پر شاندار پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔
  • عرشی نے یہ فوٹوشوٹ کیوں کروایا ہے ، اس سلسلہ  میں تو ابھی زیادہ کچھ سامنے نہیں آیا ہے ، لیکن ایک بات صاف ہے کہ عرشی اس اندار میں انتہائی  ہاٹ لگ رہی ہیں۔
  • بگ باس میں عرشی ، ہتین تیجوانی کے ساتھ اپنی فلرٹنگ اور اپنی نائٹی کی وجہ سے خبروں میں رہیں تھیں۔ شو کے آخر تک وہ سیزن 11 کے انٹرٹیننگ سلیبس میں سے ایک رہیں۔

تازہ ترین تصاویر