شراب بندی کی حمایت میں امنڈ پڑا بہار، 45 منٹ اور 2 کروڑ لوگوں کی موجودگی میں بنا عالمی ریکارڈ

Jan 21, 2017 06:07 PM IST
1 of 13
  • بہار میں جاری مکمل شراب بندی کی حمایت کے لئے اب تک کی سب سے بڑی انسانی زنجیر بنائی گئی۔ ریاستی حکومت نے اسے ریکارڈ بتاتے ہوئے ریاست میں 11 ہزار 292 کلومیٹر طویل انسانی زنجیر بنانے کا دعوی کیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

    بہار میں جاری مکمل شراب بندی کی حمایت کے لئے اب تک کی سب سے بڑی انسانی زنجیر بنائی گئی۔ ریاستی حکومت نے اسے ریکارڈ بتاتے ہوئے ریاست میں 11 ہزار 292 کلومیٹر طویل انسانی زنجیر بنانے کا دعوی کیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

  • دوپہر کے سوا بارہ بجے سے ایک بجے کے درمیان یعنی محض 45 منٹ میں یہ ریکارڈ بن گیا۔

    دوپہر کے سوا بارہ بجے سے ایک بجے کے درمیان یعنی محض 45 منٹ میں یہ ریکارڈ بن گیا۔

  • انسانی زنجیر میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ کے گاندھی میدان میں وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ ساتھ آر جے ڈی سربراہ لالو یادو بھی پہنچے۔

    انسانی زنجیر میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ کے گاندھی میدان میں وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ ساتھ آر جے ڈی سربراہ لالو یادو بھی پہنچے۔

  • اس دوران وزیر اعلی نے کہا کہ شراب پینے سے صحت خراب ہوتی ہے۔ شراب کے خلاف ہم لوگ آج متحد ہوکر کھڑے ہونے آئے ہیں۔ اس سے پورے ملک میں ایک اچھا میسج جائے گا۔

    اس دوران وزیر اعلی نے کہا کہ شراب پینے سے صحت خراب ہوتی ہے۔ شراب کے خلاف ہم لوگ آج متحد ہوکر کھڑے ہونے آئے ہیں۔ اس سے پورے ملک میں ایک اچھا میسج جائے گا۔

  • دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں تقریبا دو کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں حصہ لیا جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہو گا۔

    دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں تقریبا دو کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں حصہ لیا جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہو گا۔

  • حکومت کی طرف سے جمعہ کو ہی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔

    حکومت کی طرف سے جمعہ کو ہی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔

  •  پروگرام کے انعقاد کو لے کر تمام اضلاع کے ڈی ایم اور ایس پی سے بات کر تمام ہدایات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کو کہا گیا تھا۔

    پروگرام کے انعقاد کو لے کر تمام اضلاع کے ڈی ایم اور ایس پی سے بات کر تمام ہدایات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کو کہا گیا تھا۔

  • سیاسی جماعتوں کی بات کریں تو جے ڈی یو، راشٹریہ جنتا دل، کانگریس، بی جے پی اور ایل جے پی کے رہنما اور کارکن بھی اس میں شریک ہوئے۔

    سیاسی جماعتوں کی بات کریں تو جے ڈی یو، راشٹریہ جنتا دل، کانگریس، بی جے پی اور ایل جے پی کے رہنما اور کارکن بھی اس میں شریک ہوئے۔

  • انسانی زنجیر کے پروگرام میں کورٹ کی مداخلت کے بعد تمام ہنگامی خدمات بحال رہے۔

    انسانی زنجیر کے پروگرام میں کورٹ کی مداخلت کے بعد تمام ہنگامی خدمات بحال رہے۔

  •  ایمبولینس، سرکاری گاڑی، حفاظت میں لگے اہلکاروں کی گاڑیوں کو کہیں روکا نہیں گیا۔

    ایمبولینس، سرکاری گاڑی، حفاظت میں لگے اہلکاروں کی گاڑیوں کو کہیں روکا نہیں گیا۔

  • انسانی زنجیر کی پانچ سیٹلائٹ سے فوٹو گرافی کی گئی۔

    انسانی زنجیر کی پانچ سیٹلائٹ سے فوٹو گرافی کی گئی۔

  • ساتھ ہی ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز سے ویڈیوگرافی کرائی گئی۔

    ساتھ ہی ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز سے ویڈیوگرافی کرائی گئی۔

  • سبھی اضلاع میں ایک ایک ڈرون بھیجے گئے ہیں۔

    سبھی اضلاع میں ایک ایک ڈرون بھیجے گئے ہیں۔

  • دوپہر کے سوا بارہ بجے سے ایک بجے کے درمیان یعنی محض 45 منٹ میں یہ ریکارڈ بن گیا۔
  • انسانی زنجیر میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ کے گاندھی میدان میں وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ ساتھ آر جے ڈی سربراہ لالو یادو بھی پہنچے۔
  • اس دوران وزیر اعلی نے کہا کہ شراب پینے سے صحت خراب ہوتی ہے۔ شراب کے خلاف ہم لوگ آج متحد ہوکر کھڑے ہونے آئے ہیں۔ اس سے پورے ملک میں ایک اچھا میسج جائے گا۔
  • دارالحکومت پٹنہ سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں تقریبا دو کروڑ لوگوں نے اس پروگرام میں حصہ لیا جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہو گا۔
  • حکومت کی طرف سے جمعہ کو ہی ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔
  •  پروگرام کے انعقاد کو لے کر تمام اضلاع کے ڈی ایم اور ایس پی سے بات کر تمام ہدایات پر عمل آوری کو یقینی بنانے کو کہا گیا تھا۔
  • سیاسی جماعتوں کی بات کریں تو جے ڈی یو، راشٹریہ جنتا دل، کانگریس، بی جے پی اور ایل جے پی کے رہنما اور کارکن بھی اس میں شریک ہوئے۔
  • انسانی زنجیر کے پروگرام میں کورٹ کی مداخلت کے بعد تمام ہنگامی خدمات بحال رہے۔
  •  ایمبولینس، سرکاری گاڑی، حفاظت میں لگے اہلکاروں کی گاڑیوں کو کہیں روکا نہیں گیا۔
  • انسانی زنجیر کی پانچ سیٹلائٹ سے فوٹو گرافی کی گئی۔
  • ساتھ ہی ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز سے ویڈیوگرافی کرائی گئی۔
  • سبھی اضلاع میں ایک ایک ڈرون بھیجے گئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر