حیدرآباد کے اظہرمقصوصی کی ’’ہنگر ہیز نو رلیجن‘‘ مہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پہنچی ، ان دو خواتین نے اٹھایا بیڑہ

Sep 15, 2017 07:00 PM IST
1 of 7
  • حکمراں ملک کی ترقی کے لاکھ دعوے کریں  ، لیکن حقیقت یہی ہے کہ آج بھی ہمارے ملک میں نہ جانے کتنے ایسے لوگ ہیں ، جنھیں دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے ۔ ایسے ہی لوگوں کی مدد کے لئے حیدر آباد کے معروف سماجی کارکن اظہر مقصوصی نے آج سے 6 سال قبل ایک تحریک شروع کی تھی ، جس کا نام انھوں نے ہنگر ہیز نو رلیجن  (بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہے) رکھا ۔

    حکمراں ملک کی ترقی کے لاکھ دعوے کریں ، لیکن حقیقت یہی ہے کہ آج بھی ہمارے ملک میں نہ جانے کتنے ایسے لوگ ہیں ، جنھیں دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے ۔ ایسے ہی لوگوں کی مدد کے لئے حیدر آباد کے معروف سماجی کارکن اظہر مقصوصی نے آج سے 6 سال قبل ایک تحریک شروع کی تھی ، جس کا نام انھوں نے ہنگر ہیز نو رلیجن (بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہے) رکھا ۔

  •   اسی مہم کے ذریعہ شروع ہوئی دو روٹی کیمپین اب علی گڑھ پہنچ گئی ہے، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ اور دیگر سماجی تنظیموں سے وابستہ نمائندہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس کو علی گڑھ میں چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔

    اسی مہم کے ذریعہ شروع ہوئی دو روٹی کیمپین اب علی گڑھ پہنچ گئی ہے، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ اور دیگر سماجی تنظیموں سے وابستہ نمائندہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس کو علی گڑھ میں چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔

  • سنی ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کے ذریعہ شروع کی گئی مہم کو علی گڑھ میں مضبوط کرنے کی ذمہ داری سماجی کارکن سعدیہ عثمان اور رابعہ عثمان نے اُٹھائی ہے۔

    سنی ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کے ذریعہ شروع کی گئی مہم کو علی گڑھ میں مضبوط کرنے کی ذمہ داری سماجی کارکن سعدیہ عثمان اور رابعہ عثمان نے اُٹھائی ہے۔

  •  جس میں ان کی مدد مسلم یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کرررہے ہیں ۔ مہم کے تحت مسلم یونیورسٹی سرکل پر بڑی تعداد میں غریب و نادار لوگوں کو کھانا کھلایا گیا ۔

    جس میں ان کی مدد مسلم یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کرررہے ہیں ۔ مہم کے تحت مسلم یونیورسٹی سرکل پر بڑی تعداد میں غریب و نادار لوگوں کو کھانا کھلایا گیا ۔

  •  اس موقع پر حیدرآباد سے اظہرمقصوصی بھی خصوصی طور پر شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ اظہر مقصوصی نے بتایا کہ وہ گذشتہ 6 سال سے حیدر آباد میں غریب ونادار افراد کے لئے دو وقت کی روٹی کے انتظام میں لگے ہوئے ہیں۔ لوگوں کی بھوک مٹے یہی ہمارا مقصد ہے ساتھ ہی انسانیت باقی رہے۔

    اس موقع پر حیدرآباد سے اظہرمقصوصی بھی خصوصی طور پر شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ اظہر مقصوصی نے بتایا کہ وہ گذشتہ 6 سال سے حیدر آباد میں غریب ونادار افراد کے لئے دو وقت کی روٹی کے انتظام میں لگے ہوئے ہیں۔ لوگوں کی بھوک مٹے یہی ہمارا مقصد ہے ساتھ ہی انسانیت باقی رہے۔

  • سماجی کارکن سعدیہ عثمان نے بتایا کہ ہم نے جب سے اظہر مقصوصی کے اس مہم کو سنا اور دیکھا تو ہم نے بھی علی گڑھ میں اسی طرز پر کام کرنے کا منصوبہ بنایا ۔

    سماجی کارکن سعدیہ عثمان نے بتایا کہ ہم نے جب سے اظہر مقصوصی کے اس مہم کو سنا اور دیکھا تو ہم نے بھی علی گڑھ میں اسی طرز پر کام کرنے کا منصوبہ بنایا ۔

  • سعدیہ عثمان کے مطابق اب اس کی شروعات ہوگئی  ہے اور ہمیں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا بھی بھر پور تعاون مل رہا ہے۔

    سعدیہ عثمان کے مطابق اب اس کی شروعات ہوگئی ہے اور ہمیں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا بھی بھر پور تعاون مل رہا ہے۔

  •   اسی مہم کے ذریعہ شروع ہوئی دو روٹی کیمپین اب علی گڑھ پہنچ گئی ہے، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ اور دیگر سماجی تنظیموں سے وابستہ نمائندہ لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس کو علی گڑھ میں چلانے کے عزم کا اظہار کیا۔
  • سنی ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کے ذریعہ شروع کی گئی مہم کو علی گڑھ میں مضبوط کرنے کی ذمہ داری سماجی کارکن سعدیہ عثمان اور رابعہ عثمان نے اُٹھائی ہے۔
  •  جس میں ان کی مدد مسلم یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کرررہے ہیں ۔ مہم کے تحت مسلم یونیورسٹی سرکل پر بڑی تعداد میں غریب و نادار لوگوں کو کھانا کھلایا گیا ۔
  •  اس موقع پر حیدرآباد سے اظہرمقصوصی بھی خصوصی طور پر شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ اظہر مقصوصی نے بتایا کہ وہ گذشتہ 6 سال سے حیدر آباد میں غریب ونادار افراد کے لئے دو وقت کی روٹی کے انتظام میں لگے ہوئے ہیں۔ لوگوں کی بھوک مٹے یہی ہمارا مقصد ہے ساتھ ہی انسانیت باقی رہے۔
  • سماجی کارکن سعدیہ عثمان نے بتایا کہ ہم نے جب سے اظہر مقصوصی کے اس مہم کو سنا اور دیکھا تو ہم نے بھی علی گڑھ میں اسی طرز پر کام کرنے کا منصوبہ بنایا ۔
  • سعدیہ عثمان کے مطابق اب اس کی شروعات ہوگئی  ہے اور ہمیں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا بھی بھر پور تعاون مل رہا ہے۔

تازہ ترین تصاویر