Live Results Assembly Elections 2018

حیدر آباد : 2008 میں 31 سالہ مسلم خاتون نے 72 سالہ عمانی شہری سے کی تھی ، اب ملی تین طلاق ، نہ مہر نہ حال پرسی

Dec 27, 2017 10:36 PM IST
1 of 6
  • حیدرآباد پرانے شہر بارکس ایرہ کنٹہ کی ایک 31 سالہ خاتون غوثیہ بیگم نے 72 سالہ عمانی شہری سے 2008 میں شادی کی تھی ، اب اس کو طلاق دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ غوثیہ بیگم کی شکایت کے مطابق اس کے شوہرسعد ظہران حامد ال راجی نے 15 اگست 2017 کو فون پرتین طلاق دیدی  اور گزشتہ تین مہینوں سے اس کے شوہر نے نہ تو کوئی بات چیت کی اور نہ ہی کوئی جواب دیا۔

    حیدرآباد پرانے شہر بارکس ایرہ کنٹہ کی ایک 31 سالہ خاتون غوثیہ بیگم نے 72 سالہ عمانی شہری سے 2008 میں شادی کی تھی ، اب اس کو طلاق دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ غوثیہ بیگم کی شکایت کے مطابق اس کے شوہرسعد ظہران حامد ال راجی نے 15 اگست 2017 کو فون پرتین طلاق دیدی اور گزشتہ تین مہینوں سے اس کے شوہر نے نہ تو کوئی بات چیت کی اور نہ ہی کوئی جواب دیا۔

  •  سعد ظہران نے شادی کے وقت لڑکی کو دس لاکھ روپے مہرادا کرنے کی پیشکش بھی کی تھی۔

    سعد ظہران نے شادی کے وقت لڑکی کو دس لاکھ روپے مہرادا کرنے کی پیشکش بھی کی تھی۔

  • مجلس بچاؤ تحریک ترجمان امجد اللہ خان نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے اپیل کی ہے کہ وہ غوثیہ بیگم کو انصاف دلانے میں مدد کریں اورسعد ظہران حامد ال راجی کے خلاف کارروائی کیلئے قدم اٹھائیں ۔

    مجلس بچاؤ تحریک ترجمان امجد اللہ خان نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے اپیل کی ہے کہ وہ غوثیہ بیگم کو انصاف دلانے میں مدد کریں اورسعد ظہران حامد ال راجی کے خلاف کارروائی کیلئے قدم اٹھائیں ۔

  • خیال رہے کہ مودی حکومت 28 دسمبر کو تین طلاق کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے جارہی ہے اور اس بل میں تین سال کی سزا کا بھی بندوبست ہے ۔

    خیال رہے کہ مودی حکومت 28 دسمبر کو تین طلاق کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے جارہی ہے اور اس بل میں تین سال کی سزا کا بھی بندوبست ہے ۔

  •  مسلم خواتین (شادی پرحقوق کی حفاظت) بل کو حال ہی میں مرکزی کابینہ نے منظور کیا تھا ۔

    مسلم خواتین (شادی پرحقوق کی حفاظت) بل کو حال ہی میں مرکزی کابینہ نے منظور کیا تھا ۔

  •  اس قانون سے فوری تین طلاق کے عمل پر روک لگےگی۔(تصاویر : ای ٹی وی اردو )۔

    اس قانون سے فوری تین طلاق کے عمل پر روک لگےگی۔(تصاویر : ای ٹی وی اردو )۔

  •  سعد ظہران نے شادی کے وقت لڑکی کو دس لاکھ روپے مہرادا کرنے کی پیشکش بھی کی تھی۔
  • مجلس بچاؤ تحریک ترجمان امجد اللہ خان نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے اپیل کی ہے کہ وہ غوثیہ بیگم کو انصاف دلانے میں مدد کریں اورسعد ظہران حامد ال راجی کے خلاف کارروائی کیلئے قدم اٹھائیں ۔
  • خیال رہے کہ مودی حکومت 28 دسمبر کو تین طلاق کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے جارہی ہے اور اس بل میں تین سال کی سزا کا بھی بندوبست ہے ۔
  •  مسلم خواتین (شادی پرحقوق کی حفاظت) بل کو حال ہی میں مرکزی کابینہ نے منظور کیا تھا ۔
  •  اس قانون سے فوری تین طلاق کے عمل پر روک لگےگی۔(تصاویر : ای ٹی وی اردو )۔

تازہ ترین تصاویر