مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لئے تحفظ اورسکون چاہئے، کسی سے انتقام نہیں: بلقیس بانو

May 08, 2017 03:19 PM IST
1 of 5
  • گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کی شکار اور اپنے خاندان کے 14 افراد کے قتل کی چشم دید گواہ رہیں بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ جو حیوانیت ہوئی، اسے بھلایا نہیں جا سکتا ہے لیکن پھر بھی وہ کسی سے اس کا انتقام لینا نہیں چاہتیں بلکہ اپنے اور اپنے بچوں کے لئے تحفظ اور سکون بھری زندگی چاہتی ہیں۔ بلقیس نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے فرقہ پرستی کے جس درد و الم کو برداشت کیا ہے وہ ناقابل بیان ہے لیکن انہیں اس بات کا اطمینان ہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے ظلم کرنے والوں کو سزا دے کر انصاف کا علم بلند کیا ہے۔

    گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کی شکار اور اپنے خاندان کے 14 افراد کے قتل کی چشم دید گواہ رہیں بلقیس بانو کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ جو حیوانیت ہوئی، اسے بھلایا نہیں جا سکتا ہے لیکن پھر بھی وہ کسی سے اس کا انتقام لینا نہیں چاہتیں بلکہ اپنے اور اپنے بچوں کے لئے تحفظ اور سکون بھری زندگی چاہتی ہیں۔ بلقیس نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے فرقہ پرستی کے جس درد و الم کو برداشت کیا ہے وہ ناقابل بیان ہے لیکن انہیں اس بات کا اطمینان ہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے ظلم کرنے والوں کو سزا دے کر انصاف کا علم بلند کیا ہے۔

  •  انہوں نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے۔ گزشتہ 15 سال تک انصاف کے لئے لڑی گئی طویل جنگ میں بالآخر اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے ملک کے نظامِ انصاف پر پورا اعتماد تھا اور اس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے۔ گزشتہ 15 سال تک انصاف کے لئے لڑی گئی طویل جنگ میں بالآخر اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے ملک کے نظامِ انصاف پر پورا اعتماد تھا اور اس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ لیکن انہیں اس بات کا تھوڑا ملال ہے کہ ثبوتوں کو مٹانے میں ملزمان کا ساتھ دینے والے پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو دی گئی سزا کم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ لیکن انہیں اس بات کا تھوڑا ملال ہے کہ ثبوتوں کو مٹانے میں ملزمان کا ساتھ دینے والے پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو دی گئی سزا کم ہے۔

  • واضح رہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے چار مئی کو بلقیس بانو معاملے میں نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ملزمان کو سزا سنائی تھی۔ ان میں سے 11 کو عمر قید جبکہ ثبوتوں کو مٹانے کے الزام میں سات پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو بری کئے جانے کے استغاثہ کی اپیل کو منسوخ کر دیا اور ان پر 20-20 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

    واضح رہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے چار مئی کو بلقیس بانو معاملے میں نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ملزمان کو سزا سنائی تھی۔ ان میں سے 11 کو عمر قید جبکہ ثبوتوں کو مٹانے کے الزام میں سات پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو بری کئے جانے کے استغاثہ کی اپیل کو منسوخ کر دیا اور ان پر 20-20 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

  •  احمد آباد سے 250 کلومیٹر دور آباد رادھیكاپر گاؤں میں مارچ 2002 کو 19 سالہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی آبروریزی ہوئی تھی، اتنا ہی نہیں بلکہ اس وقت وہ پانچ ماہ کی حاملہ بھی تھیں۔ ان کے خاندان کے 14 افراد کا بھی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا جس میں دو نوزائیدہ بچے بھی شامل تھے۔ فائل فوٹو۔

    احمد آباد سے 250 کلومیٹر دور آباد رادھیكاپر گاؤں میں مارچ 2002 کو 19 سالہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی آبروریزی ہوئی تھی، اتنا ہی نہیں بلکہ اس وقت وہ پانچ ماہ کی حاملہ بھی تھیں۔ ان کے خاندان کے 14 افراد کا بھی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا جس میں دو نوزائیدہ بچے بھی شامل تھے۔ فائل فوٹو۔

  •  انہوں نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے۔ گزشتہ 15 سال تک انصاف کے لئے لڑی گئی طویل جنگ میں بالآخر اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے ملک کے نظامِ انصاف پر پورا اعتماد تھا اور اس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ لیکن انہیں اس بات کا تھوڑا ملال ہے کہ ثبوتوں کو مٹانے میں ملزمان کا ساتھ دینے والے پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو دی گئی سزا کم ہے۔
  • واضح رہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے چار مئی کو بلقیس بانو معاملے میں نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ملزمان کو سزا سنائی تھی۔ ان میں سے 11 کو عمر قید جبکہ ثبوتوں کو مٹانے کے الزام میں سات پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹروں کو بری کئے جانے کے استغاثہ کی اپیل کو منسوخ کر دیا اور ان پر 20-20 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔
  •  احمد آباد سے 250 کلومیٹر دور آباد رادھیكاپر گاؤں میں مارچ 2002 کو 19 سالہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی آبروریزی ہوئی تھی، اتنا ہی نہیں بلکہ اس وقت وہ پانچ ماہ کی حاملہ بھی تھیں۔ ان کے خاندان کے 14 افراد کا بھی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا جس میں دو نوزائیدہ بچے بھی شامل تھے۔ فائل فوٹو۔

تازہ ترین تصاویر