احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد ، ہرمذہب کے لوگوں نے کی شرکت

Jun 17, 2017 10:35 AM IST
1 of 11
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ جب پولیس اسٹیشن میں مسلم برادری کے لوگوں کے لئے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہو۔ جوہاپورا شانتی کمیٹی اور ویجل پور پولیس اسٹیشن کی جانب سےعلاقے کے مسلم روزہ داروں کے لئے افطار پارٹی منعقد کی گئی۔

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ جب پولیس اسٹیشن میں مسلم برادری کے لوگوں کے لئے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہو۔ جوہاپورا شانتی کمیٹی اور ویجل پور پولیس اسٹیشن کی جانب سےعلاقے کے مسلم روزہ داروں کے لئے افطار پارٹی منعقد کی گئی۔

  • اس افطار پارٹی میں پولیس کے اعلی افسران کے ساتھ ہی ساتھ جوہاپورا علاقہ کے مسلم دانشنوران موجود رہے ۔

    اس افطار پارٹی میں پولیس کے اعلی افسران کے ساتھ ہی ساتھ جوہاپورا علاقہ کے مسلم دانشنوران موجود رہے ۔

  • ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا تھا جب علاقے کی مسلم برادری کے لوگ اور پولیس اسٹیشن کے افسران ایک دوسرے کو افطاری کراتے ہوئے نظر آئے۔

    ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا تھا جب علاقے کی مسلم برادری کے لوگ اور پولیس اسٹیشن کے افسران ایک دوسرے کو افطاری کراتے ہوئے نظر آئے۔

  •  اس موقع پر ویجل پور پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپیکٹر اشونی پٹیل نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایسے پروگرام ہر سال ہوتے رہیں ۔

    اس موقع پر ویجل پور پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپیکٹر اشونی پٹیل نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایسے پروگرام ہر سال ہوتے رہیں ۔

  • وہیں علاقے کے لوگ پولیس افسران کو ایسی افطار پارٹی انعقاد کرنے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے ۔

    وہیں علاقے کے لوگ پولیس افسران کو ایسی افطار پارٹی انعقاد کرنے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے ۔

  • افطار پارٹی کے بعد ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں مغرب کی نماز با جماعت ادا کی گئی ۔

    افطار پارٹی کے بعد ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں مغرب کی نماز با جماعت ادا کی گئی ۔

  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

    احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

  • اس افطار پارٹی میں پولیس کے اعلی افسران کے ساتھ ہی ساتھ جوہاپورا علاقہ کے مسلم دانشنوران موجود رہے ۔
  • ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا تھا جب علاقے کی مسلم برادری کے لوگ اور پولیس اسٹیشن کے افسران ایک دوسرے کو افطاری کراتے ہوئے نظر آئے۔
  •  اس موقع پر ویجل پور پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپیکٹر اشونی پٹیل نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایسے پروگرام ہر سال ہوتے رہیں ۔
  • وہیں علاقے کے لوگ پولیس افسران کو ایسی افطار پارٹی انعقاد کرنے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے ۔
  • افطار پارٹی کے بعد ویجل پور پولیس اسٹیشن کے صحن میں مغرب کی نماز با جماعت ادا کی گئی ۔
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد
  • احمد آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن میں افطار پارٹی کا انعقاد

تازہ ترین تصاویر