مدھیہ پردیش : یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

Oct 01, 2017 05:56 PM IST
1 of 14
  • بھوپال میں یوم عاشورہ کا جلوس روایتی انداز میں نکالا گیا۔ صبح کے وقت سبھی امام باڑوں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ، اس کے بعد جلوس نکال کر شہیدان کربلا کی یاد تازہ کی گئی ۔شہر کے مختلف مقامات سے نکلنے والے جلوس دوپہر میں آکر پیر گیٹ پر جمع ہوئے اور پھر سبھی جلوس کربلا کے لئے روانہ ہوگئے ۔

    بھوپال میں یوم عاشورہ کا جلوس روایتی انداز میں نکالا گیا۔ صبح کے وقت سبھی امام باڑوں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ، اس کے بعد جلوس نکال کر شہیدان کربلا کی یاد تازہ کی گئی ۔شہر کے مختلف مقامات سے نکلنے والے جلوس دوپہر میں آکر پیر گیٹ پر جمع ہوئے اور پھر سبھی جلوس کربلا کے لئے روانہ ہوگئے ۔

  • محرم جلوس میں کئی مقامات پر زنجیروں کا ماتم بھی کیا گیا ۔

    محرم جلوس میں کئی مقامات پر زنجیروں کا ماتم بھی کیا گیا ۔

  • محرم جلوس کے لئے سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا تھا۔

    محرم جلوس کے لئے سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا تھا۔

  •  یوم عا شورہ کے موقع پر بھوپال کے ایرانی طبقے نے ماتمی جلوس نکالا اور حصرت امام حسن امام حسین کی شہادت کو یاد کیا ۔

    یوم عا شورہ کے موقع پر بھوپال کے ایرانی طبقے نے ماتمی جلوس نکالا اور حصرت امام حسن امام حسین کی شہادت کو یاد کیا ۔

  •  ساتھ ہی ساتھ ایرانی طبقہ نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ یوم عا شورہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے دن کے طور پر منایا جائے۔

    ساتھ ہی ساتھ ایرانی طبقہ نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ یوم عا شورہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے دن کے طور پر منایا جائے۔

  • بھوپال میں محرم کے جلوس میں وزیر اعظم مودی کے سوچھ بھارت ابھیان کی بھی بہترین تصویر دیکھنے کو ملی ۔

    بھوپال میں محرم کے جلوس میں وزیر اعظم مودی کے سوچھ بھارت ابھیان کی بھی بہترین تصویر دیکھنے کو ملی ۔

  •  جلوس میں صفائی کو لے کر عقیدتمند نہ صرف پوسٹر لئے ہوئے تھے بلکہ جلوس سے پیدا ہونے والی گندگی کو بھی صاف کرتے چل رہے تھے۔ بھوپال میں یہ پہلا موقع ہے جب محرم جلوس کے ساتھ اس طرح سے صفائی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

    جلوس میں صفائی کو لے کر عقیدتمند نہ صرف پوسٹر لئے ہوئے تھے بلکہ جلوس سے پیدا ہونے والی گندگی کو بھی صاف کرتے چل رہے تھے۔ بھوپال میں یہ پہلا موقع ہے جب محرم جلوس کے ساتھ اس طرح سے صفائی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

  •  تنظیم انجمن عباس کے کارکنان کا کہنا ہے صفائی کو اسلام میں ایمان کا جز قرار دیا گیا ، اس لئے ان کی کوشش ہے کہ دلوں کی صفائی کے ساتھ معاشرے کی صفائی بھی کی جائے ۔

    تنظیم انجمن عباس کے کارکنان کا کہنا ہے صفائی کو اسلام میں ایمان کا جز قرار دیا گیا ، اس لئے ان کی کوشش ہے کہ دلوں کی صفائی کے ساتھ معاشرے کی صفائی بھی کی جائے ۔

  • علاوہ ازیں جب یہاں سے درگا وسرجن کا جلوس نکلے ، تو ہمارے ہندو بھائی کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔

    علاوہ ازیں جب یہاں سے درگا وسرجن کا جلوس نکلے ، تو ہمارے ہندو بھائی کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔

  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

    یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

    یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

    یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

    یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

    یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

  • محرم جلوس میں کئی مقامات پر زنجیروں کا ماتم بھی کیا گیا ۔
  • محرم جلوس کے لئے سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا تھا۔
  •  یوم عا شورہ کے موقع پر بھوپال کے ایرانی طبقے نے ماتمی جلوس نکالا اور حصرت امام حسن امام حسین کی شہادت کو یاد کیا ۔
  •  ساتھ ہی ساتھ ایرانی طبقہ نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ یوم عا شورہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے دن کے طور پر منایا جائے۔
  • بھوپال میں محرم کے جلوس میں وزیر اعظم مودی کے سوچھ بھارت ابھیان کی بھی بہترین تصویر دیکھنے کو ملی ۔
  •  جلوس میں صفائی کو لے کر عقیدتمند نہ صرف پوسٹر لئے ہوئے تھے بلکہ جلوس سے پیدا ہونے والی گندگی کو بھی صاف کرتے چل رہے تھے۔ بھوپال میں یہ پہلا موقع ہے جب محرم جلوس کے ساتھ اس طرح سے صفائی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
  •  تنظیم انجمن عباس کے کارکنان کا کہنا ہے صفائی کو اسلام میں ایمان کا جز قرار دیا گیا ، اس لئے ان کی کوشش ہے کہ دلوں کی صفائی کے ساتھ معاشرے کی صفائی بھی کی جائے ۔
  • علاوہ ازیں جب یہاں سے درگا وسرجن کا جلوس نکلے ، تو ہمارے ہندو بھائی کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔
  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک
  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک
  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک
  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک
  • یوم عاشورہ کے جلوس میں نظر آئی سوچھ بھارت ابھیان کی خوبصورت جھلک

تازہ ترین تصاویر