یکم جنوری سے صرف سال ہی نہیں بلکہ یہ 6 اہم چیزیں بھی بدل جائیں گی ، آپ کا جاننا ہے انتہائی ضروری

Dec 31, 2017 08:37 PM IST
1 of 7
  • پیر سے نہ صرف سال بدل رہا ہے بلکہ آپ کی زندگی سے وابستہ کئی اہم چیزیں بھی بدل رہی ہیں ۔ کل یعنی یکم جنوری 2018 سے متعدد چیزیں تبدیل ہوجائیں گی ، جن کے بارے میں آپ کو جاننا انتہائی ضروری ہیں۔ یکم جنوری سے بدلنے والے چیزیں ڈیبٹ کارڈ ، آدھار کارڈ ، سبسڈی ، ہال مارک جیولری اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے تعلق رکھتی ہیں ۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں چھ اہم اہم تبدیلیوں کے بارے میں۔

    پیر سے نہ صرف سال بدل رہا ہے بلکہ آپ کی زندگی سے وابستہ کئی اہم چیزیں بھی بدل رہی ہیں ۔ کل یعنی یکم جنوری 2018 سے متعدد چیزیں تبدیل ہوجائیں گی ، جن کے بارے میں آپ کو جاننا انتہائی ضروری ہیں۔ یکم جنوری سے بدلنے والے چیزیں ڈیبٹ کارڈ ، آدھار کارڈ ، سبسڈی ، ہال مارک جیولری اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے تعلق رکھتی ہیں ۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں چھ اہم اہم تبدیلیوں کے بارے میں۔

  • اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کے کھاتہ ہولڈروں کیلئے یکم جنوری سے نئے قوانین نافذ ہوں گے ، جن لوگوں کے پاس ایس بی آئی میں ضم ہوچکے بینکوں کے چیک بک ہیں وہ انہیں تبدیل کروالیں ۔ ان کے پاس موجود پرانی چیک بک اور آئی ایف ایس سی کوڈ 31 دسمبر کے بعد ناقابل قبول ہوجائیں گے ۔ اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ ، اسٹیٹ بینک آف بینکانیر اینڈ جے پور ، اسٹیٹ بینک آف رائے پور ، اسٹیٹ بینک آف تراو ن کور ، اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد اور بھارتیہ مہلا بینک میں کھاتہ ہولڈروں کو نئے چیک بک کی ضرورت پڑے گی۔

    اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کے کھاتہ ہولڈروں کیلئے یکم جنوری سے نئے قوانین نافذ ہوں گے ، جن لوگوں کے پاس ایس بی آئی میں ضم ہوچکے بینکوں کے چیک بک ہیں وہ انہیں تبدیل کروالیں ۔ ان کے پاس موجود پرانی چیک بک اور آئی ایف ایس سی کوڈ 31 دسمبر کے بعد ناقابل قبول ہوجائیں گے ۔ اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ ، اسٹیٹ بینک آف بینکانیر اینڈ جے پور ، اسٹیٹ بینک آف رائے پور ، اسٹیٹ بینک آف تراو ن کور ، اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد اور بھارتیہ مہلا بینک میں کھاتہ ہولڈروں کو نئے چیک بک کی ضرورت پڑے گی۔

  • اب ڈیبٹ کارڈ سے 2000 روپے تک کی خریداری پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ ایسا ڈیجیٹل لین دن کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے ۔ یہ سہولت یکم جنوری سے نافذ ہوجائے گی۔

    اب ڈیبٹ کارڈ سے 2000 روپے تک کی خریداری پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ ایسا ڈیجیٹل لین دن کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے ۔ یہ سہولت یکم جنوری سے نافذ ہوجائے گی۔

  • تاہم ایک طرف جہاں حکومت نے ڈیبٹ کارڈ سے دو ہزار روپے تک کی خریداری پر فیس ختم کردی ہے تو دوسری طرف این ایس سی اور پی پی ایف پر کمائی کم کردی ہے ۔ ان پر جنوری سے مارچ 2018 کی سہ ماہی میں صفر اعشاریہ دو فیصدی کی کمی کی گئی ہے۔

    تاہم ایک طرف جہاں حکومت نے ڈیبٹ کارڈ سے دو ہزار روپے تک کی خریداری پر فیس ختم کردی ہے تو دوسری طرف این ایس سی اور پی پی ایف پر کمائی کم کردی ہے ۔ ان پر جنوری سے مارچ 2018 کی سہ ماہی میں صفر اعشاریہ دو فیصدی کی کمی کی گئی ہے۔

  • سم کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرانے کیلئے اب یکم جنوری سے آپ کو کمپنی کے آوٹ لیٹ پر نہیں جانا ہوگا ۔ یکم جنوری سے یہ کام گھر بیٹھے ہوجائے گا۔ صرف آپ کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر درج کرانا ہوگا ۔ اس کے بعد آپ کو ون ٹائم پاس ورڈ ( او ٹی پی ) ملے گا ۔ اس او ٹی پی کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر در کرتی ہی آپ کا آدھار نمبر سم کارڈ سے لنک ہوجائے گا۔

    سم کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرانے کیلئے اب یکم جنوری سے آپ کو کمپنی کے آوٹ لیٹ پر نہیں جانا ہوگا ۔ یکم جنوری سے یہ کام گھر بیٹھے ہوجائے گا۔ صرف آپ کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر درج کرانا ہوگا ۔ اس کے بعد آپ کو ون ٹائم پاس ورڈ ( او ٹی پی ) ملے گا ۔ اس او ٹی پی کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر در کرتی ہی آپ کا آدھار نمبر سم کارڈ سے لنک ہوجائے گا۔

  • یہ تبدیلی خواتین سے وابستہ ہے۔ یکم جنوری سے سونے کی ہال مارکنگ سے جڑے معیارات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب سونے کے زیورات تین گریڈ 14 ، 18 اور 22 کیرٹ میں ہی ملیں گے ۔ اس سے پہلے ہال مارکنگ والی جیولری 10 الگ الگ گریڈ میں فروخت کی جارہی تھی۔

    یہ تبدیلی خواتین سے وابستہ ہے۔ یکم جنوری سے سونے کی ہال مارکنگ سے جڑے معیارات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب سونے کے زیورات تین گریڈ 14 ، 18 اور 22 کیرٹ میں ہی ملیں گے ۔ اس سے پہلے ہال مارکنگ والی جیولری 10 الگ الگ گریڈ میں فروخت کی جارہی تھی۔

  • کسانوں کیلئے ایک اہم تبدیلی کی جارہی ہے ۔ کھاد پر ملنے والی سبسڈی اب ڈائریکٹ کسانوں کے کھاتے میں جمع ہوں گی ۔ یکم جنوری سے اس اسکیم کو ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا ۔ کھاد لینے کیلئے کسانوں کو آدھار کارڈ بھی دکھانا ہوگا۔ ( ساری تصاویر علامتی ہیں)۔

    کسانوں کیلئے ایک اہم تبدیلی کی جارہی ہے ۔ کھاد پر ملنے والی سبسڈی اب ڈائریکٹ کسانوں کے کھاتے میں جمع ہوں گی ۔ یکم جنوری سے اس اسکیم کو ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا ۔ کھاد لینے کیلئے کسانوں کو آدھار کارڈ بھی دکھانا ہوگا۔ ( ساری تصاویر علامتی ہیں)۔

  • اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کے کھاتہ ہولڈروں کیلئے یکم جنوری سے نئے قوانین نافذ ہوں گے ، جن لوگوں کے پاس ایس بی آئی میں ضم ہوچکے بینکوں کے چیک بک ہیں وہ انہیں تبدیل کروالیں ۔ ان کے پاس موجود پرانی چیک بک اور آئی ایف ایس سی کوڈ 31 دسمبر کے بعد ناقابل قبول ہوجائیں گے ۔ اسٹیٹ بینک آف پٹیالہ ، اسٹیٹ بینک آف بینکانیر اینڈ جے پور ، اسٹیٹ بینک آف رائے پور ، اسٹیٹ بینک آف تراو ن کور ، اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد اور بھارتیہ مہلا بینک میں کھاتہ ہولڈروں کو نئے چیک بک کی ضرورت پڑے گی۔
  • اب ڈیبٹ کارڈ سے 2000 روپے تک کی خریداری پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ ایسا ڈیجیٹل لین دن کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے ۔ یہ سہولت یکم جنوری سے نافذ ہوجائے گی۔
  • تاہم ایک طرف جہاں حکومت نے ڈیبٹ کارڈ سے دو ہزار روپے تک کی خریداری پر فیس ختم کردی ہے تو دوسری طرف این ایس سی اور پی پی ایف پر کمائی کم کردی ہے ۔ ان پر جنوری سے مارچ 2018 کی سہ ماہی میں صفر اعشاریہ دو فیصدی کی کمی کی گئی ہے۔
  • سم کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرانے کیلئے اب یکم جنوری سے آپ کو کمپنی کے آوٹ لیٹ پر نہیں جانا ہوگا ۔ یکم جنوری سے یہ کام گھر بیٹھے ہوجائے گا۔ صرف آپ کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر درج کرانا ہوگا ۔ اس کے بعد آپ کو ون ٹائم پاس ورڈ ( او ٹی پی ) ملے گا ۔ اس او ٹی پی کو سروس پروائیڈر کی ویب سائٹ پر در کرتی ہی آپ کا آدھار نمبر سم کارڈ سے لنک ہوجائے گا۔
  • یہ تبدیلی خواتین سے وابستہ ہے۔ یکم جنوری سے سونے کی ہال مارکنگ سے جڑے معیارات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اب سونے کے زیورات تین گریڈ 14 ، 18 اور 22 کیرٹ میں ہی ملیں گے ۔ اس سے پہلے ہال مارکنگ والی جیولری 10 الگ الگ گریڈ میں فروخت کی جارہی تھی۔
  • کسانوں کیلئے ایک اہم تبدیلی کی جارہی ہے ۔ کھاد پر ملنے والی سبسڈی اب ڈائریکٹ کسانوں کے کھاتے میں جمع ہوں گی ۔ یکم جنوری سے اس اسکیم کو ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا ۔ کھاد لینے کیلئے کسانوں کو آدھار کارڈ بھی دکھانا ہوگا۔ ( ساری تصاویر علامتی ہیں)۔

تازہ ترین تصاویر