تصاویر : شام میں امریکی میزائل حملوں کے بعد کچھ ایسی ہوئی بشار الاسد کے اہم ٹھکانوں کی حالت

Apr 15, 2018 07:15 PM IST
1 of 6
  • امریکہ نے اپنے اتحادی ممالک برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح شام پر اپنی سب سے طاقت ور میزائلوں سے 100 سے زیادہ حملے کئے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مشن پورا ہونے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔ دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں کیمیکل ہتھیاروں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ حملے کے بعد کی یہ تصویر شامی سائنٹفک ریسرچ سینٹر کی ہے ، جسے امریکہ نے میزائلوں سے تباہ کردیا ہے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    امریکہ نے اپنے اتحادی ممالک برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح شام پر اپنی سب سے طاقت ور میزائلوں سے 100 سے زیادہ حملے کئے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مشن پورا ہونے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔ دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں کیمیکل ہتھیاروں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ حملے کے بعد کی یہ تصویر شامی سائنٹفک ریسرچ سینٹر کی ہے ، جسے امریکہ نے میزائلوں سے تباہ کردیا ہے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنشر کیمیکل اسلحہ اسٹوریج کی ہے۔ ہفتہ کو امریکہ کی جانب سے میزائل حملہ میں اس جگہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنشر کیمیکل اسلحہ اسٹوریج کی ہے۔ ہفتہ کو امریکہ کی جانب سے میزائل حملہ میں اس جگہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے بارزہ کی ہے، جس پر امریکہ اور اتحادیوں نے فضائی حملے کئے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے بارزہ کی ہے، جس پر امریکہ اور اتحادیوں نے فضائی حملے کئے۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنسر کیمیکل ہتھیار بنکر  کی ہے، جو ہفتہ کو امریکی ہوائی حملے کا شکار بنا۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنسر کیمیکل ہتھیار بنکر کی ہے، جو ہفتہ کو امریکی ہوائی حملے کا شکار بنا۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • سیٹیلائٹ کے ذریعہ لی گئی یہ تصویر ہم شنشر کیمیکل اسلحہ مرکز کی ہے ۔ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس نے ہفتہ کو شام پر اپنی سب سے زیادہ طاقتور میزائلوں سے حملہ کیا۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    سیٹیلائٹ کے ذریعہ لی گئی یہ تصویر ہم شنشر کیمیکل اسلحہ مرکز کی ہے ۔ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس نے ہفتہ کو شام پر اپنی سب سے زیادہ طاقتور میزائلوں سے حملہ کیا۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • بحیرہ روم سے امریکہ کے ذریعہ شام پر ٹام ہاک میزائل سے کئے گئے حملے کی یہ تصویر امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ویڈیو سے لی گئی ہے ۔ ( فوٹو : اے پی)۔

    بحیرہ روم سے امریکہ کے ذریعہ شام پر ٹام ہاک میزائل سے کئے گئے حملے کی یہ تصویر امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ویڈیو سے لی گئی ہے ۔ ( فوٹو : اے پی)۔

  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنشر کیمیکل اسلحہ اسٹوریج کی ہے۔ ہفتہ کو امریکہ کی جانب سے میزائل حملہ میں اس جگہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ ( فوٹو : اے پی)۔
  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے بارزہ کی ہے، جس پر امریکہ اور اتحادیوں نے فضائی حملے کئے۔ ( فوٹو : اے پی)۔
  • وزرات دفاع کی جانب سے جاری یہ تصویر شام کے شنسر کیمیکل ہتھیار بنکر  کی ہے، جو ہفتہ کو امریکی ہوائی حملے کا شکار بنا۔ ( فوٹو : اے پی)۔
  • سیٹیلائٹ کے ذریعہ لی گئی یہ تصویر ہم شنشر کیمیکل اسلحہ مرکز کی ہے ۔ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس نے ہفتہ کو شام پر اپنی سب سے زیادہ طاقتور میزائلوں سے حملہ کیا۔ ( فوٹو : اے پی)۔
  • بحیرہ روم سے امریکہ کے ذریعہ شام پر ٹام ہاک میزائل سے کئے گئے حملے کی یہ تصویر امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ویڈیو سے لی گئی ہے ۔ ( فوٹو : اے پی)۔

تازہ ترین تصاویر