Live Results Assembly Elections 2018

یوم آزادی پر خاص : دیکھیں آزادی سے پہلے کی کچھ نایاب تصویریں 

Aug 15, 2018 05:18 PM IST
1 of 16
  • ہندوستان آج اپنا 72 واں یوم آزادی منارہا ہے ۔ گزشتہ 71 سالوں کے سفر کے دوران ایسے کئی لمحات اور مواقع آئے ، جو تاریخ کی تصویروں سے نکل کر موضوع بحث رہے ہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں آزادی سے پہلے کی کچھ ایسی تصویریں ، جو کیمرے میں بھی الگ ہی طرح سے قید ہوئی ہیں ۔

    ہندوستان آج اپنا 72 واں یوم آزادی منارہا ہے ۔ گزشتہ 71 سالوں کے سفر کے دوران ایسے کئی لمحات اور مواقع آئے ، جو تاریخ کی تصویروں سے نکل کر موضوع بحث رہے ہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں آزادی سے پہلے کی کچھ ایسی تصویریں ، جو کیمرے میں بھی الگ ہی طرح سے قید ہوئی ہیں ۔

  • جواہر لال نہرو اور مہاتما گاندھی کسی بات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ۔

    جواہر لال نہرو اور مہاتما گاندھی کسی بات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ۔

  • جدوجہد آزادی کے دوران اتراکھنڈ میں مہاتما گاندھی کی تصویر۔

    جدوجہد آزادی کے دوران اتراکھنڈ میں مہاتما گاندھی کی تصویر۔

  • ہندوستان کے آخری وائے سرئے لارڈ ماونٹ بیٹن ، پنڈت جواہر لال نہرو اور محمد علی جناح ، جب ہم نے آزادی کی سب سے بڑی قیمت چکائی تھی ۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے ہندوستان کی تقسیم کے دستاویزات پر دستخط کئے تھے ۔

    ہندوستان کے آخری وائے سرئے لارڈ ماونٹ بیٹن ، پنڈت جواہر لال نہرو اور محمد علی جناح ، جب ہم نے آزادی کی سب سے بڑی قیمت چکائی تھی ۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے ہندوستان کی تقسیم کے دستاویزات پر دستخط کئے تھے ۔

  • آزادی کا پہلا جشن لال قلعہ پر کچھ اس طرح منایا گیا تھا ۔

    آزادی کا پہلا جشن لال قلعہ پر کچھ اس طرح منایا گیا تھا ۔

  • ہند - چین جنگ کے وقت ہندوستانی فوج کی نایاب تصویر ۔

    ہند - چین جنگ کے وقت ہندوستانی فوج کی نایاب تصویر ۔

  • سال 1951 میں کچھ ایسی تھی دہلی ۔

    سال 1951 میں کچھ ایسی تھی دہلی ۔

  • سال 1950 میں لوگ جامع مسجد میں نماز ادا کرتےہوئے ۔

    سال 1950 میں لوگ جامع مسجد میں نماز ادا کرتےہوئے ۔

  • جواہر لال نہرو سے گفتگو کرتے ہوئے مہاتما گاندھی ۔

    جواہر لال نہرو سے گفتگو کرتے ہوئے مہاتما گاندھی ۔

  • گاندھی جی سردار پٹیل سے بات چیت کرتے ہوئے ۔

    گاندھی جی سردار پٹیل سے بات چیت کرتے ہوئے ۔

  • کولکاتہ میں مہاتما گاندھی جی انشن کے دوران ۔

    کولکاتہ میں مہاتما گاندھی جی انشن کے دوران ۔

  • گاندھی جی ایک موقع پر تقریر کرتےہوئے ۔

    گاندھی جی ایک موقع پر تقریر کرتےہوئے ۔

  • گاندھی جی کسی گفتگو کیلئے جاتے ہوئے ۔

    گاندھی جی کسی گفتگو کیلئے جاتے ہوئے ۔

  • کولکاتہ کے سودی پور گاندھی آشرم میں اگست 1947 میں فسادات کی صورتحال پر لوگوں سے گفتگوکرتے ہوئے گاندھی جی ۔

    کولکاتہ کے سودی پور گاندھی آشرم میں اگست 1947 میں فسادات کی صورتحال پر لوگوں سے گفتگوکرتے ہوئے گاندھی جی ۔

  • گاندھی جی اگست 1947 میں کلکتہ ( اب کولکاتہ ) میں ۔

    گاندھی جی اگست 1947 میں کلکتہ ( اب کولکاتہ ) میں ۔

  • ہندوستان کے پہلے صدر راجیندر پرساد کے ساتھ گاندھی جی ۔

    ہندوستان کے پہلے صدر راجیندر پرساد کے ساتھ گاندھی جی ۔

  • جواہر لال نہرو اور مہاتما گاندھی کسی بات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ۔
  • جدوجہد آزادی کے دوران اتراکھنڈ میں مہاتما گاندھی کی تصویر۔
  • ہندوستان کے آخری وائے سرئے لارڈ ماونٹ بیٹن ، پنڈت جواہر لال نہرو اور محمد علی جناح ، جب ہم نے آزادی کی سب سے بڑی قیمت چکائی تھی ۔ لارڈ ماونٹ بیٹن نے ہندوستان کی تقسیم کے دستاویزات پر دستخط کئے تھے ۔
  • آزادی کا پہلا جشن لال قلعہ پر کچھ اس طرح منایا گیا تھا ۔
  • ہند - چین جنگ کے وقت ہندوستانی فوج کی نایاب تصویر ۔
  • سال 1951 میں کچھ ایسی تھی دہلی ۔
  • سال 1950 میں لوگ جامع مسجد میں نماز ادا کرتےہوئے ۔
  • جواہر لال نہرو سے گفتگو کرتے ہوئے مہاتما گاندھی ۔
  • گاندھی جی سردار پٹیل سے بات چیت کرتے ہوئے ۔
  • کولکاتہ میں مہاتما گاندھی جی انشن کے دوران ۔
  • گاندھی جی ایک موقع پر تقریر کرتےہوئے ۔
  • گاندھی جی کسی گفتگو کیلئے جاتے ہوئے ۔
  • کولکاتہ کے سودی پور گاندھی آشرم میں اگست 1947 میں فسادات کی صورتحال پر لوگوں سے گفتگوکرتے ہوئے گاندھی جی ۔
  • گاندھی جی اگست 1947 میں کلکتہ ( اب کولکاتہ ) میں ۔
  • ہندوستان کے پہلے صدر راجیندر پرساد کے ساتھ گاندھی جی ۔

تازہ ترین تصاویر