آئی پی ایل 2018 : کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کا چونکانے والا فیصلہ ، دنیش کارتک کو بنایا کپتان

Mar 04, 2018 02:48 PM IST
1 of 5
  •  انڈین پریمیئر لیگ کے 11 ویں سیزن کیلئے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے سبھی کو چونکاتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کو اپنا کپتان بنایا ہے۔ 32 سالہ دنیش کارتک کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل نیلامی میں 7.4 کروڑ روپے کی بڑی قیمت پر خریدا تھا ۔ اب وہ گوتم گمبھیر کی جگہ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے ۔

    انڈین پریمیئر لیگ کے 11 ویں سیزن کیلئے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے سبھی کو چونکاتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کو اپنا کپتان بنایا ہے۔ 32 سالہ دنیش کارتک کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل نیلامی میں 7.4 کروڑ روپے کی بڑی قیمت پر خریدا تھا ۔ اب وہ گوتم گمبھیر کی جگہ ٹیم کی کمان سنبھالیں گے ۔

  • نائٹ رائیڈرس کا یہ فیصلہ کافی چونکانے والا ہے ۔ کیونکہ گوتم گمبھیر کو ریٹین نہیں کرنے اور نیلامی میں نہیں خریدنے کے بعد ایسا مانا جارہا تھا کہ کپتانی کی ذمہ داری رابن اتھپا کو دی جائے گی ، لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ فرنچائزی نے انہیں نائب کپتان بنایا ہے۔

    نائٹ رائیڈرس کا یہ فیصلہ کافی چونکانے والا ہے ۔ کیونکہ گوتم گمبھیر کو ریٹین نہیں کرنے اور نیلامی میں نہیں خریدنے کے بعد ایسا مانا جارہا تھا کہ کپتانی کی ذمہ داری رابن اتھپا کو دی جائے گی ، لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ فرنچائزی نے انہیں نائب کپتان بنایا ہے۔

  • رابن اتھپا کافی طویل عرصہ سے نائٹ رائیڈرس سے جڑے ہوئے ہیں اور گزشتہ کچھ سیزن میں ان کی کارکردگی بھی کافی اچھی رہی ہے ۔ حالانکہ پھر بھی شاہ رخ کی ٹیم نے دنیش کارتک پر داو کھیلا ہے۔

    رابن اتھپا کافی طویل عرصہ سے نائٹ رائیڈرس سے جڑے ہوئے ہیں اور گزشتہ کچھ سیزن میں ان کی کارکردگی بھی کافی اچھی رہی ہے ۔ حالانکہ پھر بھی شاہ رخ کی ٹیم نے دنیش کارتک پر داو کھیلا ہے۔

  • گزشتہ سیزن میں دنیش کارتک کی کارکردگی کافی اچھی رہی تھی ۔ انہوں نے گجرات لاینس کیلئے 36.1 کی اوسط سے 361 رن بنائے تھے ۔ کارتک کو 152 آئی پی ایل میچوں کا تجربہ ہے اور انہوں نے 24 سے زیادہ کی اوسط سے 2903 رن بنائے ہیں ، جس میں 14 نصف سنچریا بھی شامل ہیں۔

    گزشتہ سیزن میں دنیش کارتک کی کارکردگی کافی اچھی رہی تھی ۔ انہوں نے گجرات لاینس کیلئے 36.1 کی اوسط سے 361 رن بنائے تھے ۔ کارتک کو 152 آئی پی ایل میچوں کا تجربہ ہے اور انہوں نے 24 سے زیادہ کی اوسط سے 2903 رن بنائے ہیں ، جس میں 14 نصف سنچریا بھی شامل ہیں۔

  • کپتان بننے کے بعد کارتک نے کہا کہ ہماری ٹیم نے گزشتہ دس سالوں میں کافی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، مجھے کے کے آر کا کپتان بن کر کافی خوشی ہورہی ہے ، ہماری ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کاری کھلاڑی ہیں ، ہم کوچ جیک کیلس کی قیادت میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

    کپتان بننے کے بعد کارتک نے کہا کہ ہماری ٹیم نے گزشتہ دس سالوں میں کافی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، مجھے کے کے آر کا کپتان بن کر کافی خوشی ہورہی ہے ، ہماری ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کاری کھلاڑی ہیں ، ہم کوچ جیک کیلس کی قیادت میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

  • نائٹ رائیڈرس کا یہ فیصلہ کافی چونکانے والا ہے ۔ کیونکہ گوتم گمبھیر کو ریٹین نہیں کرنے اور نیلامی میں نہیں خریدنے کے بعد ایسا مانا جارہا تھا کہ کپتانی کی ذمہ داری رابن اتھپا کو دی جائے گی ، لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ فرنچائزی نے انہیں نائب کپتان بنایا ہے۔
  • رابن اتھپا کافی طویل عرصہ سے نائٹ رائیڈرس سے جڑے ہوئے ہیں اور گزشتہ کچھ سیزن میں ان کی کارکردگی بھی کافی اچھی رہی ہے ۔ حالانکہ پھر بھی شاہ رخ کی ٹیم نے دنیش کارتک پر داو کھیلا ہے۔
  • گزشتہ سیزن میں دنیش کارتک کی کارکردگی کافی اچھی رہی تھی ۔ انہوں نے گجرات لاینس کیلئے 36.1 کی اوسط سے 361 رن بنائے تھے ۔ کارتک کو 152 آئی پی ایل میچوں کا تجربہ ہے اور انہوں نے 24 سے زیادہ کی اوسط سے 2903 رن بنائے ہیں ، جس میں 14 نصف سنچریا بھی شامل ہیں۔
  • کپتان بننے کے بعد کارتک نے کہا کہ ہماری ٹیم نے گزشتہ دس سالوں میں کافی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، مجھے کے کے آر کا کپتان بن کر کافی خوشی ہورہی ہے ، ہماری ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کاری کھلاڑی ہیں ، ہم کوچ جیک کیلس کی قیادت میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

تازہ ترین تصاویر