یہاں دہشت گردی اور جنگ سے بدحال عراق کے دل کے مریض غریب بچوں کا مفت میں کیا جاتا ہے علاج

Jun 02, 2017 04:27 PM IST
1 of 10
  • جنگ اور دہشت گردی سے متاثرہ عراق کیلئے ، جہاں تعلیم اور طبی سہولیات کافی مشکل سے ہی مل پاتی ہیں ، ہندوستان کا ایک شہر نعمت غیر مترقبہ ثابت ہورہا ہے۔ کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں عراق کے بچوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔ کربلا کے روضہ حضرت امام حسین اورنارائن ہردیالیہ اسپتال کی کوشش سے یہ کام انجام دیا رہا ہے۔

    جنگ اور دہشت گردی سے متاثرہ عراق کیلئے ، جہاں تعلیم اور طبی سہولیات کافی مشکل سے ہی مل پاتی ہیں ، ہندوستان کا ایک شہر نعمت غیر مترقبہ ثابت ہورہا ہے۔ کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں عراق کے بچوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔ کربلا کے روضہ حضرت امام حسین اورنارائن ہردیالیہ اسپتال کی کوشش سے یہ کام انجام دیا رہا ہے۔

  • بنگلورو کے نارائن ہردیالیہ میں ان دنوں عراق سے آئے معصوم بچے زیرعلاج ہیں۔ کربلا سےتعلق رکھنے والے یہ بچے دل کے مریض ہیں ۔

    بنگلورو کے نارائن ہردیالیہ میں ان دنوں عراق سے آئے معصوم بچے زیرعلاج ہیں۔ کربلا سےتعلق رکھنے والے یہ بچے دل کے مریض ہیں ۔

  • نارائن ہردیالیہ کےبانی اورقلب امراض کے ماہرڈاکٹردیوی پرساد شیٹی کہتےہیں بچوں کے دل کا آپریشن ایک پیچیدہ مرحلہ ہوتا ہے۔

    نارائن ہردیالیہ کےبانی اورقلب امراض کے ماہرڈاکٹردیوی پرساد شیٹی کہتےہیں بچوں کے دل کا آپریشن ایک پیچیدہ مرحلہ ہوتا ہے۔

  • عراق میں ضروری انفراسٹرکچر اور ماہر ڈاکٹر نہ ہونے کی وہ سے ان بچوں کا علاج ایک سنگین مسئلہ تھا۔

    عراق میں ضروری انفراسٹرکچر اور ماہر ڈاکٹر نہ ہونے کی وہ سے ان بچوں کا علاج ایک سنگین مسئلہ تھا۔

  •  تاہم روضہ حضرت امام حسین کی انتظامیہ، نارائن ہردیالیہ اسپتال بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کی ملی جلی کوشش سےعراقی مریضوں کے علاج کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

    تاہم روضہ حضرت امام حسین کی انتظامیہ، نارائن ہردیالیہ اسپتال بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کی ملی جلی کوشش سےعراقی مریضوں کے علاج کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

  • بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کہتے ہیں کہ عراق میں ڈاکٹروں کی قلت شدت کے ساتھ محسوس کی جا رہی ہے۔

    بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کہتے ہیں کہ عراق میں ڈاکٹروں کی قلت شدت کے ساتھ محسوس کی جا رہی ہے۔

  • ہندوستانی حکومت یہاں کےڈاکٹروں کوعراق جاکرخدمات انجام دینے کی اجازت دے۔

    ہندوستانی حکومت یہاں کےڈاکٹروں کوعراق جاکرخدمات انجام دینے کی اجازت دے۔

  •  سال2005 سے روضہ حضرت امام حسین نےبنگلورو کے نارائن ہردیالیہ سے اشتراک کیا ہے تاکہ مناسب دام میں عراقی مریضوں کا علاج ہو سکے۔

    سال2005 سے روضہ حضرت امام حسین نےبنگلورو کے نارائن ہردیالیہ سے اشتراک کیا ہے تاکہ مناسب دام میں عراقی مریضوں کا علاج ہو سکے۔

  • تاہم گزشتہ چند برسوں سے ہُواِز حسین اورچند دیگرتنظیموں کی کوشش سے غریب بچوں کا مفت میں علاج کیا جارہا ہے۔

    تاہم گزشتہ چند برسوں سے ہُواِز حسین اورچند دیگرتنظیموں کی کوشش سے غریب بچوں کا مفت میں علاج کیا جارہا ہے۔

  • عراقی باشندے اس خدمت سے بڑی راحت محسوس کر رہے ہیں۔

    عراقی باشندے اس خدمت سے بڑی راحت محسوس کر رہے ہیں۔

  • بنگلورو کے نارائن ہردیالیہ میں ان دنوں عراق سے آئے معصوم بچے زیرعلاج ہیں۔ کربلا سےتعلق رکھنے والے یہ بچے دل کے مریض ہیں ۔
  • نارائن ہردیالیہ کےبانی اورقلب امراض کے ماہرڈاکٹردیوی پرساد شیٹی کہتےہیں بچوں کے دل کا آپریشن ایک پیچیدہ مرحلہ ہوتا ہے۔
  • عراق میں ضروری انفراسٹرکچر اور ماہر ڈاکٹر نہ ہونے کی وہ سے ان بچوں کا علاج ایک سنگین مسئلہ تھا۔
  •  تاہم روضہ حضرت امام حسین کی انتظامیہ، نارائن ہردیالیہ اسپتال بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کی ملی جلی کوشش سےعراقی مریضوں کے علاج کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
  • بنگلورو کے سماجی کارکن آغا سلطان کہتے ہیں کہ عراق میں ڈاکٹروں کی قلت شدت کے ساتھ محسوس کی جا رہی ہے۔
  • ہندوستانی حکومت یہاں کےڈاکٹروں کوعراق جاکرخدمات انجام دینے کی اجازت دے۔
  •  سال2005 سے روضہ حضرت امام حسین نےبنگلورو کے نارائن ہردیالیہ سے اشتراک کیا ہے تاکہ مناسب دام میں عراقی مریضوں کا علاج ہو سکے۔
  • تاہم گزشتہ چند برسوں سے ہُواِز حسین اورچند دیگرتنظیموں کی کوشش سے غریب بچوں کا مفت میں علاج کیا جارہا ہے۔
  • عراقی باشندے اس خدمت سے بڑی راحت محسوس کر رہے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر